Pinned Tweet
Our land,Our dignity,Our determination,Our boycott,Our Aqsa,Our Palestine is OURS
We never had any expectations of tyrants,dictators,or stooges.
We bow our heads to One.
We will continue to insist on our freedom, even if the world has ceased to acknowledge it.
#FreePalestine
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
ﷲ تعالیٰ کے نینانوے نام جو اسمبلی کی چھت پر لکھے ہوئے ہیں ان کے نیچے بیٹھنے والوں سے درخواست ہے کہ ان ناموں کی ہی کوئی شرم حیا کر لو۔
اب بس کر دو۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
احتیاط کریں۔
نوجوانوں سے گزارش ہے کہ جب آپ لوگ نانی آماں کو گلے لگتے ہیں تو آرام سے ملا کریں بزرگ ہڈیاں اگر کڑچ ہو گئیں تو آپ پہ پرچہ بھی ہو سکتا ہے۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
He gets 95 Lacs Salary.
10 Lacs for house rent,
Plus 2 Cars.
Other Privileges & Allowances are not yet disclosed.
Where in the world do we live in?
Not to forget the rude staff of NBP.
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
معاشرے کی تباہی کی وجہ مسند پہ بیٹھے یہ لوگ ہیں جب تک عوام ان کو نیچے اتار نہیں پھینکے گی تب تک ہمارے ہاں سدھار نہیں آ سکتا۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
میرے 150 رہے بچے تھے وہ بھی لٹ گئے۔
لگتا ہے یہاں بھی کسی گنجے اور اس کی بیٹی کا سایہ ہے۔
**Binance ہیک ہو گیا**
دنیا کا سب سے بڑا کرپٹو ایکسچینج Binance ہیک ہو چکا ہے۔
- تقریباً **$6.3 بلین** (6.3 ارب ڈالر) چوری ہوئے
- یہ تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹو ہیک ہے
- 20 منٹ میں کئی بلاک چینز سے فنڈز نکالے گئے
- تقریباً $3 بلین فریز ہو چکے ہیں
- Binance نے کہا ہے کہ تمام نقصان خود پورا کرے گا، صارفین کے فنڈز محفوظ ہیں
- وِدڈراولز عارضی طور پر بند ہیں
شمالی کوریا کے ہیکرز کا شبہ ہے۔
اگر تمہارے بھی فنڈز Binance پر ہیں تو گھبراؤ نہیں، باقاعدہ چیک کرو اور سرکاری ایپ ہی استعمال کرو۔
اب بتائیں: تمہارے فنڈز ٹھیک ہیں؟
#اردوقومی_زبان
#Binance #CryptoHack
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
جبر کرنے میں رعایت بھی نہیں کرتے ہو،
سامنے آ کے حکومت بھی نہیں کرتے ہو،
میڈیا پہ آ کے چیختے رہتے ہو کہ مظلوم ہیں ہم!
اور سسٹم سے بغاوت بھی نہیں کرتے ہو۔
شاعر "نا معلوم"
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
حقیقی آزادی ہم نے کس سے لینی ہے جہاں ہر گلی، ہر محلے، ہر بازار ،ہر شہر میں بے شمار لٹیرے، جھوٹے، بے غیرت اور دویث موجود ہوں؟
آخر کس کس سے؟
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
دیوثوں کے پیچھے لگیں گے تو یہی ہو گا۔
ٹک تاکر پتلو کی مہندی کے فنکشن میں بھگدر مچنے سے چودہ لوگ شدید زخمی ہو گئے ۔۔ اے ار وای نیوز
جب اپ اعلان کرو گے کہ میں کیش تقسیم کر رہا ہو بائیک کاریں دونگا جو میری شادی میں شرکت کرے گا تو پھر سیکورٹی اور انتظام بھی اسی حساب سے رکھنا چاہیے ۔
یہ وہ ملک ہیں جہاں فری کے کھانے پر عوام ٹوٹ پڑتی ہے بائیک اور ہیسے لینے کیلے کون نہی جاے گا ۔۔
کوی شک نہی اس میں وہ ملک کا بڑا ٹک تاکر ہے اس کے فالورز بچے ہیں وہ بیچارے کل سے سٹیڈیم کے باہر سے بیٹھے ہوے ہیں اج دو بجے جا کر گیٹ کھولا گیا ۔۔
اب اکثریت صرف ٹک ٹاک بنانے کیلے گئی ہوی ہے ۔ ابھی اک فنکشن ہوا ہے پانچ دن تک یہ فنکشن جاری رہیں گے ۔۔
صرف دکھاوے کیلے کہ یہ سب ہورہا ہے ۔ حیرت اس وقت ہوی جب اک اینکر نے سوال پوچھا اپ کی بیوی کون ہے غصہ سے اسے ڈانٹ دیا کہ اپ کون ہوتے ہیں ۔۔
مجھ سے پرسنل سوال پوچھنے والے اینکر نے پھر کہا بیوی کو کیا تحفہ دیں گے پھر ڈانٹ دیا پرسنل سوال نہ پوچھیں ۔۔
جو شخص دوسروں کی بہن بیٹی کو نچا کر پیسہ کماتا ہو جب اپنی فیملئ کی بات ای تو غیرت جاگ گئی ۔۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
NCCIA کو ٹک ٹوک اور اس جیسے دیگر ایپس نظر آتی جن پر دن رات ہمارے اپنے پاکستانی فحاشی پھیلانے میں پیش پیش ہیں اور کچھ تو زیر زبر بھی ہیں۔۔۔۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
پاکستان میں اس وقت یہ دجالی فتنہ(ہالووین) عروج پہ ہے۔ اور ہمارے ادارے سب جانتے ہوئے بھی آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔
ایک چھوٹی سی ویڈیو میں اس فتنے کی حقیقت کو جانیں۔
ویڈیو کریڈٹ۔
@AskImtinan
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
Replying to @Sohail2nice
@Sohail2nice
@lajjpal
یا ﷲ میرے ان دو استادوں کی بھی دل کی مرادیں پوری فرما۔
@MianPuri_925
@blakzer0
اور کنواروں کو پہلی نصیب فرما۔
@AsimFoundationR
اگر مزید کوئی رہمنائی چاہیے تو ان سے رابطہ فرمائیں۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
وہ کہ جو
صاحبِ قاب قوسین ہیں
محبوبِ ربّ المشرقین والمغربین ہیں
جد الحسن والحسین ہیں
اس مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾🖤
جمعہ مبارک 🤍
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
انہیں تمہاری بجانے کے پیسے ملتے ہیں ۔ ھے نا مزے کی بات
جب بس نہیں چلتا تو ڈی جی صاحب ہوں ' ن لیگی ہوں یا PTI کے slippers.
اوورسیز اور گمنام اکاؤنٹس پر حملہ اور ہوتے ہیں کہ ڈالر کما گئے ۔ ڈالر ڈالر ۔۔۔
اکثر سوشل میڈیا فورمز پر earning کے آپشن آ گئے ہیں۔ اور اگر ان کے اکاؤنٹس سے بیانیہ بناتے ہوئے موجود پالیسی کے مطابق ارننگ آتی ہے تو مسئلہ کیا ہے ؟ اس طرح تو انہیں زیادہ وقت دینے کا موقع ملتا ہے شاید اسی بات کی تکلیف ہو۔
اس دور میں ڈیجیٹل ارننگ بڑی حقیقت بنتی جا رہی ہے اب یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے تو دوسروں کا کیا قصور ۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
کیا عوامی رائے سے اتنا ڈر لگتا ہے جو کمنٹس سیکشن بند کیے ہوئے ہیں ریاست نے؟
ریاست کے خلاف کوئی پروپکگینڈا نہیں برداشت کیا جائے گا۔
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
کل سے ہمارے کچھ دوست پریشان ہیں کہ ٹینڈے کونسے ہیں اور توری کونسی ہے ؟
مدد کر دیں پلز۔
@shafqatmm1
@AloneInMist
@MianPuri_925
@lajjpal
@Urooj_Tawlks
@ahned_14
@MrProPk
@Sohail2nice
@1_DXB2
@Sha_7610
@FaqirAhmedSher















