
Kindness is the language which the deaf can hear and the blind can see 🇵🇰 Free Dastarkhwan for Poor and Low income' Orphans and Widows #محبت_مافیا
Joined December 2023
- Tweets10.1K
- Following1.9K
- Followers6K
- Likes28.6K
جنہوں نے حلق میں پھنستےآنسوؤں کو پیچھے دھکیلا ہو کہ کوئی اور نہ دیکھ لے
جنہوں نے بے لگام سسکیوں کو دل میں اتارا ہو کہ کوئی سن نہ لے
انہیں صبر کی حد، تنہائی کا خوف اور اذیت کا مطلب نہیں سمجھایا کرتے
صبح بخیر
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
میں جب جب آڈیالہ جیل پیرومرشد عمران احمد خان نیازی سے ملنے گیا۔ چالیس منٹ کی ملاقات کی آخری بات جو مرشد فرماتے۔۔۔۔۔
" میرے سوشل میڈیا والوں کو سلام کہنا"
بیرسٹر سیف جیسے ٹاوٹس مکمل ننگے ہوچکے ہیں۔انکو بھی اور انکے ہینڈلرز کو بھی اصل تکلیف سوشل میڈیا ٹیم سے ہے۔۔۔۔۔
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
ﷲ تعالیٰ کے نینانوے نام جو اسمبلی کی چھت پر لکھے ہوئے ہیں ان کے نیچے بیٹھنے والوں سے درخواست ہے کہ ان ناموں کی ہی کوئی شرم حیا کر لو۔
اب بس کر دو۔
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
فیصل کنڈی صاحب! غریبوں اور مزدوروں کی دکانوں پر تو بلڈوزر چل گیا، اب اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔
راستے میں مفتی محمود مرکز بھی ہے، امیر مقام کے ہوٹل کا معاملہ بھی اٹھ رہا ہے، اور کور کمانڈر ہاؤس کی دیواروں پر بھی سوالات ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ قانون کا بلڈوزر سب کے لیے ایک جیسا چلتا ہے یا طاقت اور تعلقات دیکھ کر اس کا راستہ بدل جاتا ہے؟
مفتی محمود مرکز پر سوال اٹھے تو دین بیچنے اور قبضہ گروپ کے طعنے؛ مگر باقی بااثر عمارتوں کے لیے کون سا پیمانہ ہوگا؟
پشاور ہی نہیں، پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ گورنر راج اور تجاوزات کے اس آپریشن سے عوام کو کیا ملا اور کس کا احتساب ہوا؟
*ابھی تو فلم باقی ہے*
یا ربّ ذوالجلال والاکرام اس مبارک جمعے کے وسیلے سے ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو رحمت، رزق میں برکت اور زندگیوں میں آسانیاں عطا فرما۔ مظلوموں کی مدد فرما، بیماروں کو شفا اور بےسہاروں کو سہارا عطا فرما۔
یا اللہ! عمران خان کی رہائی کے دروازے کھول دے، انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھ اور پاکستان کو عدل، امن اور خوشحالی نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین! ❤️
#جمعة_مباركة
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
اسمبلی اجلاس میں ایک طرف معمولی سچ اور دوسری طرف الزامات
نہ مولانا معصوم ہے نہ خواجہ آصف۔
جب ملک چل رہا تھا، معیشت بہتر ہو رہی تھی،
تب PDM باجوہ اور مولانا کی سربراہی میں بنی۔
آج سب فارم 47 کی سیٹوں پر بیٹھیں ہیں،
دوسرا تہران جیسے سنجیدہ سوال پر کشمیر کمیٹی کا طعنہ دے رہا ہے۔
اصل تماشہ وزیر داخلہ اور فلیڈ مارشل کا نہیں،
اس پورے سسٹم کا ہے۔
جو چار سالوں سے پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم اور مائنس پر لگا ھے،
تو ساری اتحادی پارٹیوں اور اسٹبلشمنٹ کی بوکھلاہٹ کا نشانہ بننے والی عوام اور سسٹم کولیپس کرنے والے یہ ھی تو سب ہی۔ جو ہیرو اور پاکستان زیرہ کرنے والے ہیں
سچ اشاریہ ایک فیصد ھے
وزیر داخلہ اور فلیڈ مارشل کے بارے میں باقی 99.99٪ تو بول نہیں سکتے
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
Targeting mothers, sisters, and daughters for political revenge is contrary to the fundamental principles of justice and human rights. The voice of the people cannot be suppressed by keeping the nation’s daughters in prison. The demand is clear: an end to illegal detentions and the immediate release of all political prisoners must be ensured.
@hrw
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
معزز ڈونرز توجہ فرمائیں
نہائت غریب فیملی کیلئے ایک عدد کمرہ ، برآمدہ اور واش روم بناے کیلئے کوشاں ہیں جس پر تقریباً تین لاکھ خرچ آے گا پچاس ہزار جمع ہوے بنیادوں کی کھدائی کا کام شروع کروادیا ہے
اس کام کو مکمل کرنے کیلئے مزید 2 لاکھ 50 ہزار کی ضرورت ہے
مخیر حضرات سے ممکن تعاون کی اپیل ہے
اکاؤنٹ ڈیٹیل کیلئے ڈی کریں
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
نورین خان طبیعت ناسازی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہے اس لئے مطالبہ کریں کہ نورین خان سمیت باقی بہنوں کو بھی فوری طور پر رہا کیا جائے
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
لو جی مبارکاں لاکھ لاکھ مبارکاں پوری پاکستانی قوم نو😂😂😂
حکومت نے جماعت اسلامی سے مزاکرات کرکے
وعدہ کر لیا ھے کہ الیکڑک سکوٹی کو پیٹرول فری دیا جائے گا❤️😂
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
پروردگار زندان میں قید ایک قیدی کی بیماری قیدی ماں کو صحت یاب فرما 🙏
اور کسی کو ایسی مشکل نہ دکھا جس مشکل میں یہ ماں بیٹا ہیں اور کبھی کسی کو اتنا کم ظرف دُشمن نہ دے جیسا انکا دشمن ہے 🙏
خدا وہ وقت دکھلائے کہ
تم سب کے گھروں کی خواتین بھی در در کی ٹھوکریں کھائیں۔
ہسپتالوں میں ،سڑکوں میں ،جیلوں میں
جیسے خان کی بہنیں رل رہی
تمہاری بہنیں بیٹیاں بھی رلیں
(سب میں تمام فوجی،پولیس والے،بروکریٹس،ججز، تمام سیاستدان اور ہر وہ انسان جس نے اس محب وطن فیملی کی عورتوں کو بھی نہیں بخشا)
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
جمائما خان نے بیٹے سلیمان کی ٹویٹ پر لکھا کہ:
"اس بدعنوان پاکستانی رجیم کی وجہ سے ایک اور بیٹا سوشل میڈیا پر آنے اور سیاست میں قدم رکھنے پر مجبور ہو گیا…"
لیکن۔جمائما خان کی اس ٹویٹ میں کچھ خاص ہے
کہ "سوشل میڈیا اور" سیاست" میں قدم رکھنے پر "
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
28ویں ترمیم کے حوالے سے اہم ترین اپ ڈیٹس
ابھی مسئلہ درپیش ہے یہ 28ویں ترمیم کرنے جا رہے ہیں جس میں یہ آرٹیکل 239 شق 4 حزف کرنے جا رہے ہیں یہ آرٹیکل 239 شق 4 کہتی ہے کہ کسی بھی صوبے کی ہیت تبدیل کرنے کے لیے اس صوبے کی دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے اب کیونکہ صوبہ اپنی تقسیم کے خلاف ہے لہذا انہیں ترمیم کر کے یہ آرٹیکل شق 4 حزف کرنا ہے اس کے لیے انہیں یا تو پیپلز پارٹی کے ووٹوں کی ضرورت ہے یا پھر باقی جماعتوں کی حمایت درکار ہے،
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
ایک ہوتے ہیں قومی ہیروز اور دوسرے ہوتے ہیں فلموں اور ڈراموں کے ہیروز،
ہمارے قومی ہیروز کو تو زوال پزیر کر دیا گیا ھے،
اس لیے تو پنجاب حکومت فلم سٹی بنا رھی ،
ورنہ ملک کا نظام بے شک اسلامی نہیں، لیکن رھتے تو مسلمان ھی ہیں، اگرچہ منافقین کی مقدار بہت ھے
لیکن کیا کریں گندہ ھے پر دھندہ
This quoted post is unavailable.
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
یہ کب ہوا
ڈیلیٹ کیوں کیا؟
جنگ تو لمبی ھے
تم نے ابھی سے ہار مان لی۔
کیوں پورے قوم کا حوصلہ ختم کررہے ہو؟
@agentjay2009


















