Daniyal retweeted
لفظ " مولا " کا مفہوم قرآن مجید کی آیت اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں ۔
#drisrarahmed
Daniyal retweeted
دل سے مال کی محبت نکال دینے کا انعام ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
Daniyal retweeted
Dr. Israr Ahmed’s 30-Year-Old Warning About Seed Control and Economic Slavery
Around 30 years ago, Dr. Israr Ahmed discussed how control over seeds could become a tool of economic domination, threatening farmers' independence and the world's food security.
Was Dr. Israr Ahmed warning about a future in which control over seeds could mean control over food and economies? Watch this thought-provoking talk and reflect on its relevance today.
#drisrarahmed
Daniyal retweeted
اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کی دو صورتیں ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
Daniyal retweeted
قرآن مجید کی لرزا دینے والی آیت اور پاکستان کے حالات ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
#Pakistan
Daniyal retweeted
قیام پاکستان کے بعد ہم نے کیا کیا ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
پنجاب اور سندھ کے قیادت کا صوابی کے پی کے میں کیا کام ؟
بہتر ہے اپنے علاقوں میں احتجاج کو منظم کریں اور اس احتجاج کے امپیکٹ کو بڑھاہیں تاکہ کے پی کے سے بوجھ بٹے
اس کے بجائے ایک لایعنی کشت کیا جائے جس کا کوئی امپیکٹ ہی نہ ہو۔۔۔۔
جب سہیل آفریدی کہہ کر گیا تھا کہ سندھ والے اسلام آباد نہیں آئیں گے بلکہ سندھ میں مظاہرے کریں گے تو یہ نادر مشورہ پھر کس نے دیا ؟
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے زوم میٹنگ میں پنجاب اور سندھ کے ممبران اسمبلی کو صوابی پہنچنے کا حکم دیا ہے
سوال یہ ہے کہ اگر وہ وہاں جا کر فوٹو کھنچواتے اور حاضری لگاتے ہیں تو پنجاب اور سندھ کو کون نکالے اور لیڈ کرے گا؟
مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی ابھی تک لانگ مارچ کے لئے سنجیدہ ہے نہ مخلص۔ وہ بالواسطہ طریقوں سے مارچ کو ناکام کرنے کی حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں۔وہ محمود اچکزئی اور سہیل آفریدی سے اس لئے ناراض ہیں کہ وہ ان مذاکرات کی کامیابی چاہتے تھے جن میں عمران خان کی رہائی شامل تھی نہ آزادانہ علاج ۔ اور اس میں یہ دونوں آڑے آ گئے۔
اگر پی ٹی آئی قیادت لانگ مارچ اور خان کے ساتھ ذرا سا بھی sincere ہے تو پنجاب اور سندھ کے ممبران اسمبلی اور علاقائی قیادت کو واپس بھیجے اور لانگ مارچ کیلئے وہاں کے عوام کو لیڈ کرنے کی ہدایات دے۔
پاکستان کی آزادی صرف خیبر پختونخواہ کی ذمہ داری نہیں ہے۔
سب نکلیں گے تبھی بات بنے گی ۔
Daniyal retweeted
I am proud to announce a two-day Pakistan National Security Summit in 2027. The aim is simple: bring Pakistanis closer to the work of defending Pakistan. Think tanks will cross-check ideas, private–public partnerships in defense will be on the table, and the program will include six sessions running from open-source intelligence to geopolitics, plus a dedicated session for students. More tracks will be added. Watch this space.
Daniyal retweeted
اہل و عیال آپ کے دشمن ۔۔ کیسے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
Daniyal retweeted
نفس کے خلاف جدو جہد ۔ ضرورت اور اہمیت ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
Daniyal retweeted
What If Nations Had Followed Laws Of ALLAH? || Dr. Israr Ahmed Bayan Ul Quran
#drisrarahmed #bayanulquran
Daniyal retweeted
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.
Daniyal retweeted
ظالمانہ نظام کا خاتمہ کیوں ضروری ہے؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
الحمدللہ سر شفقت@shafqatmm1 خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں
آپ سب کی دعاؤں اور کوششوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
#ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری
Daniyal retweeted
Creation Of The Universe | Holy Quran & Big Bang Theory | Dr. Israr Ahmed English Clip
#drisrarahmed
Daniyal retweeted
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
Daniyal retweeted
پہلے انہوں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا، پھر بھی ان کی نفرت کی آگ ٹھنڈی نہ ہوئی… پھر رات کو 25-30 درندے ہاتھوں میں ہتھوڑے لیے میرے گھر میں داخل ہوئے۔ انہوں نے میری آنکھوں کے سامنے میری زندگی بھر کی کمائی اور یادوں کو لمحات میں چکنا چور کر دیا، میرے گھر کی ایک ایک چیز توڑ کر ویران کر دی۔
انصاف اور قانون کو اپنے جوتوں تلے روندتے ہوئے وہ نہ صرف میرا گھر تباہ کر گئے بلکہ سب کچھ لوٹ کر لے گئے۔ میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے… کیا یہی قانون ہے؟ کیا یہی انصاف ہے؟
میں اب کس کے آگے دامن پھیلاؤں؟ کون میری بکھری ہوئی زندگی اور ٹوٹے ہوئے خوابوں کی فریاد سنے گا؟ کون میرے اس ناقابلِ تلافی نقصان کا مداوا کرے گا؟ جن محافظوں کی چھاؤں میں مجھے محفوظ ہونا تھا، وہی میرے گھر کی تبا ہی اور بربادی کے باعث بن گئے…
Daniyal retweeted
یقیناً ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے ۔ سورۃ البلد آیت نمبر 4 کی تشریح ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed









