Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea) header
Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea) profile picture

نہیں ہوں میں کسی کا بھی نہیں ہوں

رات کے دماغ میں
Joined February 2024
Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)Photo by Sprinkle Sea (@Sprinkle_Sea)
Sprinkle Sea retweeted
یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے ابھی ساتھ تھے دونوں ہمنوا وہ بھی ایک پہ، میں بھی ایک پہ اسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا مجھے راستے میں ہی ڈس لیا میرے بخت کے کسی سانپ نے بڑی دور سے پڑا لوٹنا زخم کھا کے اپنے نصیب کا
1
2
6
119
Sprinkle Sea retweeted
اِک شہرِ آرزو سے کسی دشتِ غم تلک دِل جا چکا تھا اور یہ...!! ہجرت عجیب تھی🖤
3
15
334
چند کتابوں اور تحریروں کا نشہ کرنے والے، اتراتے پھریں تو ان کی حالت وہی ہے جو کسی موالی کی ہوتی ہے؛ پی کے پچا نہ پائیں اور چھت پر چڑھ کے غُل مچانے لگیں۔ مطالعہ کرنا اور تحریر کرنا اپنے سرُور کے واسطے ہوتا ہے، نا کہ شو آف کے لیے کہ دیکھو میں کتنا بڑا موالی ہوں۔
2
7
211
Sprinkle Sea retweeted
يہ محبت کے موسم نہیں مانتے زندگی کی مسافت کے انجام کو یہ محبت کے موسم نہیں مانتے رفاقت کی خوشبو سے خالی ہو جو
1
1
16
674
Sprinkle Sea retweeted
محبوب آیت کی طرح ہوتا ہے نا بھی سمجھ آئے تو بھی ایمان لانا پڑتا ہے ♥️
7
17
1
99
2,888
Sprinkle Sea retweeted
جو چیز آج اپنی پوری خوبصورتی میں ہمارے سامنے ہے وہ ہمیشہ نہیں رہے گی۔ مگر اس کا خوبصورت ہونا اس لیے کم نہیں ہو جاتا کہ اسے ایک دن ختم ہونا ہے. تتلیوں کو معلوم نہیں کہ انکی عمر کتنی ہے ، مگر وہ پھر بھی اڑتی ہیں،پھولوں پر بیٹھتی ہے رنگ بکھیرتی ہیں
1
1
5
95
Sprinkle Sea retweeted
مَطرب بھی کیا کرے کہ ہماری ------- اُداسیاں ۔۔ بالائے حَرف و صَوت ہیں ،اور ماورائے ساز ---- !
1
6
143
نیند کا پتلا بنایا گیا ہے اور اس میں بے تحاشہ سوئیاں چبھو دی گئی ہیں آنکھ لگتے ہی کوئی اس پتلے کی گردن مروڑتا ہے کبھی شانوں سے جھنجھوڑتا ہے نیند کا پتلا جگراتے کی رسی گلے میں ڈالے پھٹی آنکھوں سے جاگ رہا ہے... عظمیٰ طور
4
6
92
Sprinkle Sea retweeted
یوں لگتا ہے جیسے دل کی تاریکی پر کسی نے خواب کی کرن رکھ دی ہو فيض
1
24
623
یہ دھوپ کنارا ۔۔۔۔ شام ڈھلے
2
3
39
320
دل پہ اک بار سا خاموش تمناؤں کی دھول ہونٹ پر جمتی ہوئی اَن کہی باتوں کی تھکن وقت کا بوجھ لیے پھرتا رہا ہُوں سرمد جسم سے لپٹی ہے دم توڑتے لمحوں کی تھکن سرمد صہبائی
2
5
93
Sprinkle Sea retweeted
ہمارے نبی ﷺ کا آخری خطبہ ۔۔۔ ہر انسان کے لیئے ۔۔۔ 🥹
294
4
929
8,275
Sprinkle Sea retweeted
سنا ہے زمیں پر وہی لوگ ملتے ہیں جن کو کبھی آسمانوں کے اس پار روحوں کے میلے میں اک دوسرے کی محبت ملی ہو محسن نقوی
2
1
43
665
Sprinkle Sea retweeted
مرنے والوں پہ سیف حیرت کیوں موت آسان ہو گئی ہو گی
1
1
1
6
123
رات بھر سرد ہوا چلتی رہی رات بھر ہم نے الاؤ تاپا میں نے ماضی سے کئی خشک سی شاخیں کاٹیں تم نے بھی گزرے ہوئے لمحوں کے پتے توڑے میں نے جیبوں سے نکالیں سب سوکھی نظمیں تم نے بھی ہاتھوں سے مرجھائے ہوئے خط کھولے
3
5
31
1,050
Sprinkle Sea retweeted
I hold on because it’s you.
3
2
34
672
Sprinkle Sea retweeted
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۤىِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّۗ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا ۝٥٦
7
36
462
Sprinkle Sea retweeted
ايک ہی مسئلہ تا عمر مرا حل نہ ہوا نیند پوری نہ ہوئی خواب مکمل نہ ہوا
تُو خود بھی جاگتا رہ اور مجھ کو بھی جگاتا رہ نہیں تو زندگی کو دوسرا قِصہ پکڑ لے گا محسن اسرارؔ
3
1
18
616
عبداللہ حسین لکھتے ہیں
1
7
167
جو خواہش پوری ہو جاتی اور جو حسرت بن جاتی ہے ، کوئی بھی ہمیں کچھ نہیں دیتی ، صرف غریب کر جاتی ہے ۔ عبداللہ حسین
2
3
20
428