Never expect anythhing from anyone i repeat never never never this break you destroyed you from the inner side never never never plzzzzzzz
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
موسم تو اندر ہوتا ہے۔
باہر تو بس درجہ حرارت،ہوا میں نمی کے تناسب اور ہواؤں کی رفتار کی ادلی بدلی ہوتی رہتی ہے۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
" کچھ بھی ہو جائے، کچھ نہیں ہوتا!"
پھر بھی کچھ اگر ہو جائے تو بہت کچھ ہونے لگ پڑتا ہے۔۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
ادھر تک بھی کچھ پلان نہیں کیا تھا اپنے آپ ہی ادھر بھی پہنچ گئے آگے بھی کہیں نہ کہیں نکل ہی جانا😂😂
ایڈ تو دیکھا ہی ہو گا آپ نے کہیں نا کہیں کبھی ایڈ کے پیچھے ہوتے جھمیلے دیکھنے کا موقع ملے تو کیسا لگے گا مجھے تو بچپن سے شوق تھا کہ کوئی ایسی چیز بنتے ہوئے دیکھوں جیسے بڑے بڑے بل بورڈز جو شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر آویزہ ہوتے ہیں انکے پیچھے بننے کی کہانیاں
کرداروں کو لیے پروڈیکشن ہاؤس ڈائریکٹر اور بيک سٹیج کام کرنے والوں کی روز مرہ کی نوک جھوک کارپریٹ لائف سٹائل کافی قریب سے دکھایا گیا اس سيزن میں موجود ہر کردار ہی اپنی اک کہانی لیے ہوئے ہے ہر ملازم اپنے کردار میں ڈھلا ہوا کافی حقیقتوں کا پرده اتارتا ہوا دكهائ دیتا ہے
1
2
37
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
جس کا کوئی انتظار نہ کر رہا ہو
اسے نہیں جدا کرنا چاہیئے
خون آلود پاؤں سے
ایک پورا سفر








