Pinned Tweet
گلزار صاحب کی نظم یاد آ گئی
کنارے دُور ہوتے ہوتے بہت دُور ہو گئے
پانی کے چَھپاکوں کی آواز بھی ڈوب گئی
دل میں ایسے سمبھالتے ہیں غم
جیسے زیور سمبھالتا ہے کوئی
رُوٹھ گئے ناراض ہو گئے
ہاتھ سے انگوٹھی اُتاری واپس کر دی
بانہوں کے گنگن اُتارے اور سات پھیروں سمیت لوٹا دئے
+
1
7
987
Sprinkle Sea retweeted
یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے
ابھی ساتھ تھے دونوں ہمنوا
وہ بھی ایک پہ، میں بھی ایک پہ
اسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
مجھے راستے میں ہی ڈس لیا
میرے بخت کے کسی سانپ نے
بڑی دور سے پڑا لوٹنا
زخم کھا کے اپنے نصیب کا
موت تھک ہار کے ، واپس بھی تو جا سکتی ہے
میں جو بیمار ہوں ، اچھا بھی تو ہو سکتا ہوں
دانیال طریرؔ
1
3
30
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
زلف سے چشم و لب و رُخ سے کہ تیرے غم سے
بات یہ ہے کہ دل و جاں کو رہا کس سے کریں
تُو نہیں ہے تو پھر اے حُسن سخن ساز بتا
اِس بھرے شہر میں ہم جیسے مِلا کس سے کریں
ایوب خاورؔ
4
77









