Pinned Tweet
میں کون ہوں ؟
ذہن سے ہوکر چھوٹی بڑی کئ ندیاں دل میں جا گرتی ہیں
ان میں ایک وہ ہے جس میں میرا دین ہے، جس نے مجھے مسلمان ہونے کا شرف دیا ہے
ایک ندی وطن کی مٹی بہا لاتی ہے۔ اس میں مٹی کی خوشبو ہے پہچان ہے جذبہ ہے۔ روایات ہیں، تہذیب ہے
👇
مبالغہ شاعری کا لازمی جزو ہے ۔ شعر کو اسکے حقیقی معنوں میں لینا قاری کی غلطی ہوتی ہے شاعر کی نہیں
اسیطرح جاب انٹرویو دینے والے کا حق ہوتا ہے کہ وہ exaggerate کرے ۔ انٹرویو کی روایت ہے کہ امیدوار مبالغہ کرے گا۔ اس مبالغے کو بعینہ سمجھ لینا انٹرویو لینے والے کی حماقت ہوتی ہے اور مبالغہ نہ کرنا انٹرویو دینے والے کی
آلو گوشت کا ہمارے روایتی کھانوں میں وہی مقام ہے جو جاپانیوں کے لیے سوشی یا گوروں کے لیے سٹیک کا۔
سردیوں میں اسکا بہترین جوڑ مٹر والے چاولوں ہیں۔ ساتھ شامی کباب اور سلاد میسر ہو تو جنتی کھانا بن جاتا ہے۔
الحمدللہ۔۔۔! شکر اسکا جس نے پکانے اور کھانے کی توفیق عطا کی۔
نوٹ: تری پر اعتراض کرنے والو کے لئے عرض ہے آلو گوشت تری کے بغیر مریضوں والا کھانا بن جاتا ہے۔ تری کے بغیر زائقہ صفر۔
پھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھی
جب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہے
ہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہے
ہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہے
مرشد ۔۔۔۔ اپنی تعریف سننا ایک نشے جیسا ہے ایک بار لگ جائے تو اترتے اترتے بہت کچھ لے جاتا ہے۔
جو تعریف محض ظاہر پر ہے وہ نا پائدار بھی ہے۔ پھر چاہے حسن ہو دولت کہ جوانی ۔۔۔ آج ہے ایک دن نہیں ہوگی۔
یہ سوڈے کی بوتل میں نمک جیسی کیفیت رکھتی ہے۔ جب ڈالو بلبلے ہی بلبلے بندہ آسمان تک جا پہنچتا ہے۔ لیکن کب تک؟ اک دن بلبلے نہیں بنتے تب نمک سوائے کڑواہٹ کے اور کچھ نہیں دیتا۔ زندگی گزارنے لائق نہیں رہتی۔ جتنی بچا کر رکھ لی چاہے اتنی ہی زندگی پر سکون ہے۔
باقی ہر بندہ کا اپنا مزاج ہے کتنی کڑواہٹ برداشت کر سکتا ہے۔ کر لے۔
روایت، دھیمے پن، روٹین کی زندگی اور رشتوں کے معاشرتی نارمز میں بہت سکون اور ٹھہراؤ نصیب میں رہتا ہے۔ اس کی مگر ذاتی زندگی میں قیمتیں ادا کرنا پڑتی ہیں۔ یا تو آپ وہ قیمتیں وقار اور کبھی تکلیف کے ساتھ ادا کرتے ہیں اور بالآخر سکون میں رہتے ہیں، یا پھر یہ ہوتا ہے۔ وینا ملک موج کرے!
(سیکٹر ایف سکس ون۔ گلی نمبر 33۔ عثمان۔۔۔ زندگی کا سفر بہت احتیاط اور ٹھہراؤ سے نہ کیا جائے تو بھائیو، خراج دینا پڑتا ہے۔ بسا اوقات خراج دیتے دیتے ہیں باقی ماندہ زندگی گزر جاتی ہے۔ یہ موضوع میری بےپناہ دلچسپی کا ہے۔ خادم گفتگو کو حاضر ہے اگر کسی کا کوئی مزاج بنے تو۔)
3
135
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
"ग़ालिब की कब्र से कुछ मील दूर, यहाँ बैठकर इंग्लिश में बात करना थोड़ा अजीब लगा तो जी में यही समाया कि की आज अपने दिल की आवाज़ उर्दू में बात करूँ…”
नई दिल्ली में पहले SCO सिविलाइज़ेशनल डायलॉग फ़ोरम में फ़ेडरल मिनिस्टर @DrMusadikMalik ने इन अल्फ़ाज़ों के साथ अपनी बात की
یونیورسٹی کے دور میں اکثر کی " خاص" ڈائری میں یہ نظم کسی خاص کے ہاتھ کی لکھی ضرور نظر آتی تھی۔
اک بار کہو تم میری ہو۔۔۔
ابن انشاء
Nice leafy green media has been shared.
Now beat this... freshly picked homegrown palak ready for pakoras. Can you feel the crispness of the palak?
Show me something better! 😄
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لٹا دیا
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم، تجھے یادگار بنا دیا
@urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ
محبانِ اردو 💐💐
آج کی بزمِ اردو کا موضوع
بسلسلہ یوم وفات
❤ بزم فیض احمد فیض ❤️
اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
#اردو
اور
@urdu_bazm
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
یہاں پر کچھ اکاؤنٹ تھے جو دن رات مجھ سے یہاں پر لڑتے رہے ، ایک پارٹی کے چیلے چانٹے بھی تھے ، کچھ افغانی اکاؤنٹ بھی تھے کہ پاکستان نے کوئی رافیل نہیں گرائے ۔ اب کہاں ہیں وہ لدھڑ اکاؤنٹ ۔۔😜






















