کتاب وصولی کی رسید دینا لازم ہوتاہے؛پڑھنے کےبعد مصنف سےبدلہ لینےکاسوچا جا سکتا ہے؛ مگر ابھی اتنا کہ عابدمیر بھی ظفر عمران سے آگاہ نہیں ہے، ورنہ میری تنہائیوں کی خبر ہوتی، میری ہانیوں کا بھُلیکا نہ پڑتا۔
فقط 500 رُپے ایزی پیسا سےبھیج کر گھر بیٹھے منگوائی جا سکتی ہے۔
03151377713
3
94
ہر شعبے کی دُنیا کا اپنا کوڈ ہوتا ہے، جب آپ اس ضابطے کو اپنے لیے درست، دوسروں کے لیے نا درست سمجھیں تو پھر آپ اس شعبے کے لیے کَلنک کی حیثیت رکھتے ہیں، شعبے کے زوال کی وجوہ میں ایک وجہ یہ شامل کر رکھیں کہ آپ اس سے کیسے مخلص نہیں تھے۔
میں نے جب اپنے شوق کی راہ میں قدم رکھا تو 👇
1
2
69
ہم کنجر تو پھر مانتے ہیں کہ ہم کنجر ہیں، مگر آپ کے ماننے میں کیا تامل ہے کہ آپ منافق ہیں، جو کنجروں جیسے بننا چاہتے ہیں لیکن بن نہیں پاتے؟
رہی اولاد کو اجازت دینے کی بات تو میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں، اولاد بال و پر رکھنے لگیں تو ان کو اجازت نہیں دعائیں دے کر 👇
1
1
16
مزید دس بارہ صوبے بنے تو آٹھ دس کوریں، اور اُن کوروں کے کمانڈر بھی لگنے چاہیے۔
نوٹ: کور کی اردو میں جمع 'کوریں، کوروں' ہی ہو گی، اردو سے کورے دماغ نہ کھپائیں۔
ٹی وی زیادہ تر گھریلو خواتین دیکھتی ہیں۔ ایڈ ایجینسیاں ایسے پروگرام پر فوکس کرتی ہیں جو خواتین کی دل چسپی کا باعث ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دس پندرہ برسوں میں "وومنز ڈے"، "مدرز ڈے"، "ویلنٹائنز" جیسے "ایونٹس" پر سرمایہ کاری ہوتی ہے۔ مردوں کا عالمی دن، فادرز ڈے جیسے +
مردانہ ایونٹ ٹی وی چینل کے لیے اہمیت نہیں رکھتے۔
اسی سے آپ سمجھ لیجیے کہ میڈیا ہمارے آپ کے اذہان پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے۔
آج مردوں کا عالمی دن ہے؛ میم پر زیر زبر پیش خود لگا لیں۔
#ظفرعمران
1
3
40
غصہ اس بات پر نہیں آتا کہ انھوں نے اقتدار پر بہ زور بندوق قبضہ کر رکھا ہے، غصہ اس بات پر آتا ہے کہ اپنے نا جائز قبضے کا احسان عوام کے سر ڈالتے ہیں۔
مان میرا احسان، ارے نادان کہ میں نے تجھ کو کیا نا چار
دو کتابیں، ایک تخلیقی سفر
ظفر عمران کے جیون کے لمحے اور برسوں کی ریاضت سے سیکھا ہوا ہنر، اب دو کتابوں میں۔
"دِپنی"
یاد داشتوں اور زندگی کےاَن دیکھےزاویوں کا سفر
"لفظ سےعکس تک"
خیال کو تصویر میں ڈھالنے،یعنی اسکرین رائٹنگ کا فن
دونوں کتابیں زیرِ طباعت ہیں۔
خصوصی پیشگی بکنگ+
آن کیمرا بیوی سےکہلوانا، "میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں" اور پھر اسےطلاق دینا اور اس وڈیو کو اپ لوڈ کر کےسوشل میڈیا پر تشہیر کرنےکا مقصد علاحدگی کی یاد گار بنانا نہیں، بل کہ بیوی کو عوام کی عدالت کے سامنے پھینک کر خود کے لیے ہم دردیاں سمیٹنا ہے کہ دیکھو میں کتنا غیرت مند ہوں،👇
توہین کےاحساس سےنکل نہیں پا رہااورجس کی وِڈیو بنا رہاہے،اس کےجذبات کوسمجھنے سےیک سر قاصرہے۔وہ اس سارےعمل کو کسی ٹی وی ڈرامےکےکانٹینٹ کےطورپردیکھ رہاہے۔ اس ڈِجیٹل ایرا میں یہ انتقام لینےکاایک طریقہ ہے؛اسی طرح جیسےکوئی محلےمیں،خاندان میں اپنےپارٹنر کو رُسوا کر کےبدلہ لیتا ہو کہ👇
1
2
31
کھیل ہو، فلم یا زندگی کا کوئی شعبہ، اس میں ملکی، ایشیائی یا بین الاقوامی سطح پر کوئی شناخت بنانے لگے تو الحمد للّٰہ ہم اسے فوراً اپنے شہر، قصبے، محلے کا ثابت کر کے، اس کا "قد بڑھانے" سے باز نہیں آتے۔ ابن انشا کی زبان میں:
سیال کوٹ نے علامہ اقبال سے بڑا شاعر نہیں پیدا کیا۔
3
75
کلک بیٹس سے اسٹار بننے والے اور پوسٹ کی ریچ بڑھانے کے ٹِپس لینے والے بھی عمیرہ، نمرہ، حجازی، اب صفی پر تنقید کرتے پائے جائیں تو عجب ہے۔
گر چہ میرا مشاہدہ ہے، ان تنقید کرنے والوں نے نصابی کتب کے علاؤہ کوئی کتاب نہیں پڑھی ہوتی۔
4
110
سوشل میڈیا نے پاکستانیوں کو اتنی آزادی تو دی ہے کہ کسی کی بھی پوسٹ پر جا کر آزادی سے گالی بک سکیں، برے القابات سے نواز سکیں یا کسی بھی قسم کی غلاظت پھیلا سکیں۔
5
57





