Team PMML (@PMMLTeam) header
Team PMML (@PMMLTeam) profile picture

ہماری سیاست خدمت انسانیت آئیے سب مل کر وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کریں. Official Account ➡️ @PMMLMedia

Pakistan
Joined January 2016
Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)Photo by Team PMML (@PMMLTeam)
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تمام کارکنان اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں، اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اپنا اکاؤنٹ کمنٹ باکس میں مینشن کریں سب کو فالوبیک ملے گا @PMMLMedia @TeamPMML @khalidMPMML @AzamChPMML @taahaa_ @AhmadAjmal__ @AHSadiqOfficial @PMMLMultan @imMAbdullah_ @ANadeemAwan
22
30
1
50
1,683
کیا وی لاگنگ کے نام پر فحاشی اور بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے؟ کیا موبائل اور سوشل میڈیا ہماری عزت و آبرو پر اثر انداز ہو رہے ہیں؟ ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ کی اہم اسلامی نصیحت۔ #Vlogging #Fahashi #MobileKeNuqsanat #SocialMedia
17
1
24
249
Team PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ کا مریم نواز کو لیگل نوٹس ، نامور اینکر پرسنز کے وی لاگز و تبصرے ⁦#PMML⁩
18
21
410
Team PMML retweeted
فارم 47 والے آپس میں گتھم گتھا کارکردگی کہاں؟ فیصل ندیم ترجمان مرکزی مسلم لیگ #PMML
11
15
219
Team PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ، جیو نیوز @AzmaBokhariPMLN
9
12
179
Team PMML retweeted
اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی اور قانونی نوٹس کے بعد آگے کا لائحہ عمل کیا ہے؟ #PMML
4
6
144
Team PMML retweeted
مریم و عظمیٰ کے خلاف لیگل نوٹسز پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی اے آر وائی پر وسیم بادامی کے ساتھ گفتگو @WaseemBadami @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif @pmln_org
13
22
245
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھیج دیا! نوٹس میں کہا کہ عظمی بخاری نے مرکزی مسلم لیگ کو دہشتگرد کالعدم اور غیرقانونی جماعت قرار دیا جو کہ بے بنیاد اور جھوٹا الزام ہے
3
10
1
18
3,984
رانا ثناء اللہ صاحب، مریم بی بی اور دیگر وہ احباب جو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو کالعدم سمجھتے ہیں یا اس جماعت کے وجود سے ناواقف ہیں، ان کی معلومات کےلیے عرض ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ 25ویں نمبر پر موجود ہے #PMML #NA77
1
4
6
84
شکریہ نظامی صاحب..... آپ ہمیشہ حق کا ساتھ دیتے ہیں
دہشتگرد پارٹی کا الزام؛ مرکزی مسلم لیگ نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ، 7 روز میں معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کارروائی کا حق رکھتی ہے،پارٹی
1
16
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ #MaryamMafiMango
5
5
23
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پارٹی کے خلاف بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ #MaryamMafiMango
7
9
122
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ ARy نیوز کی رپورٹ #MaryamMafiMango #NA77KursiDa – at Malir Cantonment, Pakistan
2
1
19
تنقید جمہوریت کا حسن ہے اگرکوئی آپ پرسوال اٹھاتا ہے یا شواہد پیش کرتا ہے دلیل ثبوت اور حقائق کے ساتھ جواب دینا چاہیے انتخابی دھاندلی کا معاملہ یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہےالیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت کو کالعدم قرار دینا ریاست پاکستان کےخلاف چارج شیٹ ہے #MaryamMafiMango
1
2
8
249
مریم بی بی نے اپنے ابا کے لنگوٹیے بیلی/ یار کو خوش کرنے کے لیے مرکزی مسلم لیگ کو کالعدم کہا #MaryamMafiMango
جن کی اپنی لگام میں اور سے ہلتی ہے وہ محب وطن لوگوں کو الزام دیتے ہوئے عقل کے ناخن لیں #MaryamMafiMango
1
1
23
ایک اور دلچسپ خبر؛ مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔ الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
13
3
24
300
پاکستان مرکزی مسلم لیگ: ایک نظر میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ (PMML) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ایک سیاسی اور فلاحی میدان میں متحرک جماعت ہے۔ #MaryamMafiMango
2
7
78
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا پبلک نیوز #MaryamMafiMango
4
4
50
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ #MaryamMafiMango
1
16
27
262