Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_) header
Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_) profile picture

Traveler, Blogger, MultiMedia Journalist, #Palestine & #Kashmir will be free🇵🇸🍁

Lahore, Pakistan
Joined October 2014
Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)Photo by Muhammad Abdullah (@imMAbdullah_)
قصور میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کنوشن میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے قومی اور صوبائی امیدواران اور ان کے میڈیا کوآرڈینیٹرز کی تقریب میں پاکستان میں سوشل میڈیا کے استعمال اور ان پر چلنے والی مہمات کے حوالے سے کچھ باتیں #Pakistan #SocialMedia #Kasur #TeamPMML #PMML
6
24
62
1,088
Muhammad Abdullah retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی زاہد بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
2
43
56
1,073
Muhammad Abdullah retweeted
49
951
31
5,613
98,328
Muhammad Abdullah retweeted
🔴 مرکزی مسلم لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدر کو قانونی نوٹس پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ نوٹس کے متن کے مطابق مریم صفدر نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو دہشت گرد، غیرقانونی اور کالعدم جماعت قرار دیا، جسے پارٹی نے ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت کی ساکھ مجروح کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ قانونی نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مریم صفدر 7 روز کے اندر الزامات پر معافی مانگیں اور بے بنیاد الزامات پر مشتمل پوسٹس ڈیلیٹ کریں۔ نوٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ مقررہ مدت میں معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھا گیا ہے۔
17
1
31
659
Muhammad Abdullah retweeted
مرکزی مسلم لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو قانونی نوٹس، 7 روز میں معافی مانگنے اور سوشل میڈیا سے مبینہ ہتک آمیز پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ۔ نوٹس میں معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔ @NadeemAwanPMML @PMML_Media
2
13
1
10
123
Muhammad Abdullah retweeted
مرکزی مسلم لیگ کا ،وزیر اعلی پنجاب کو قانونی نوٹس ،مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں کہا تمام خطرناک کالعدم جماعتوں نے ملکر این اے 77 میں الیکشن لڑا اور انہیں عبرت ناک شکست ہوئی ۔
7
2
8
412
یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت کو کالعدم قرار دینا ریاست پاکستان کے خلاف چارج شیٹ ہے
ایک اور دلچسپ خبر؛ مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔ الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
96
234
25
1,111
103,489
Muhammad Abdullah retweeted
ایک اور دلچسپ خبر؛ مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔ الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
48
87
17
282
132,096
Muhammad Abdullah retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا، مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے، مریم نواز نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر مرکزی مسلم لیگ کو ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، یہ الزامات ہیں۔ ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں، سات روز میں معافی مانگیں، اگر معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کاروائی کا حق رکھتی ہے۔ جاری کردہ: میڈیا ڈیپارٹمنٹ مرکزی مسلم لیگ
30
76
12
317
26,407
مودی کو تم جپھے مارو اور ہمیں کہو کالعدم نہ بی بی ہن انج نہیں چلنا
8
15
233
Muhammad Abdullah retweeted
گوجرانوالہ این اے 77ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن کے راشد بشیر ورک 43365ووٹ لیکر جیت گئے۔ اس بار پیپلزپارٹی سامنے تھی اور نہ ہی تحریک انصاف، ان کا مقابلہ تھا نئی جماعت پاکستان مرکزی مسلم لیگ سے۔ اس کے امیدوار محمد ابراہیم نے 30218ووٹ لیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔ فرق بہت زیادہ نہیں تھا جیت بھی ہوسکتی تھی لیکن قبل از وقت دھماکا شاید مطلوب نہیں تھا اگلے انتخابات میں ٹی ایل پی کی طرح یہ نہ صرف ڈنٹ بلکہ نشستیں بھی پورے ملک سے نکالے گی۔ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی اس کا شکار ہوسکتی ہے۔ #گجرانوالہ #Gujranwala
3
10
2
23
4,456
Muhammad Abdullah retweeted
کل گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 کا ضمنی الیکشن 2010 میں راولپنڈی میں ہونے والے ضمنی الیکشن مجھے تحریک انصاف کے ابتدائی سیاسی سفر کی یاد دلاتا ہے۔ عمران خان نے 2008 کے عام انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا۔ اس کے بعد 2010 میں راولپنڈی کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے حصہ لیا۔ اگرچہ تحریک انصاف کا امیدوار کامیاب نہ ہو سکا، لیکن اس انتخاب میں پارٹی کی غیر معمولی انتخابی پیش رفت نے سیاسی حلقوں کی توجہ حاصل کی۔ اس کے بعد عمران خان نے ڈرون حملوں کے خلاف پشاور میں دھرنا دیا۔ آہستہ آہستہ لوگ تحریک انصاف میں شامل ہونا شروع ہوئے اور بالآخر 30 اکتوبر 2011 کو لاہور کے مینار پاکستان پر ایک تاریخی جلسہ منعقد کرکے عمران خان نے پوری سیاسی دنیا کو حیران کر دیا۔ اس جلسے کے بعد بڑے بڑے سیاسی خاندانوں اور اہم سیاسی شخصیات نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ آج گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار کا 30 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرنا بھی ایک اہم سیاسی پیغام ہے۔ یہ ایک نئی سیاسی جماعت کے لیے حوصلہ افزا پیش رفت ہے اور بڑی سیاسی جماعتوں کے لیے لمحۂ فکریہ بھی۔ مسلم لیگ ن کی قیادت کو اس انتخاب کے نتائج کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ سیاسی جماعتوں کی اصل طاقت ان کے نظریاتی کارکن، مقامی تنظیمیں اور عوام سے مسلسل رابطہ ہوتا ہے۔ اگر بڑی جماعتیں اپنے کارکنوں کو نظرانداز کرتی رہیں تو نئی سیاسی قوتوں کے لیے جگہ بنانا مشکل نہیں ہوگا۔
17
14
1
193
12,382
ن لیگ کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اس کو این اے ۷۷ کی سیٹ مرکزی مسلم لیگ کے ایک عام سے کارکن کے مقابلے میں بھی دھاندلی کرکے جیتنی پڑی وہ بھی انتہائی کم مارجن سے
1
5
13
250
فیصلہ عوام کے ہاتھ میں۔۔۔!!!
🤖 Made with AI
5
9
144
کیا مریم نواز پر پیکا ایکٹ کا نفاذ ہوگا؟
2
9
1
20
382
283 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ ابراہیم گجر (کرسی) 25370 راشد ورک( شیر) 24112 دھاندلی زدہ 50 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ ابراہیم گجر 4848 راشد ورک 19253 Shame on Form47 govt.
1
4
133
کبھی دوسرے صوبوں کو دہشت گرد کہہ دو کبھی محب وطن لوگوں کو دہشت گرد اور کالعدم کہہ دو ایسے ہی اپنی دھاندلیاں اور ناکامیاں چھپائی جائیں گی
1
3
12
216
Muhammad Abdullah retweeted
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے گزشتہ دو انتخابات میں اپنی انتخابی کارکردگی سے وسطی پنجاب کے بڑے سیاسی برج ہلا کر رکھ دئیے ہیں۔ اگرچہ کوئی سیٹ نہیں جیت سکے تاہم نارووال میں کشمیر مہاجر حلقے اور گوجرانوالہ کے قومی اسمبلی حلقہ میں ان کی انتخابی مہم اور نتائج نے حیران کر دیا۔ دونوں حلقوں میں مسلم لیگ ن کو خاصی مغز ماری کے بعد کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
48
59
10
384
21,594
Muhammad Abdullah retweeted
Replying to @AzmaBokhariPMLN
@AzmaBokhariPMLN محترمہ ویڈیو پوسٹ کرنے سے پہلے اگر اسے بغور دیکھ لیتیں تو اتنی ذمہ دار حیثیت پر ہونے کے باوجود اتنا بڑا الزام نہ لگاتیں ایک سرکاری اہلکار جس نے پولنگ افسر کا کارڈ پہنا ہوا ہے اور وہ کسی ووٹر کی ووٹ ڈالنے میں مدد کررہا ہے اس کا کسی بھی طرح کا تعلق مرکزی مسلم لیگ سے نہیں ہے اس سے مرکزی مسلم لیگ کا جبری تعلق ثابت کرنا انتہائی نامناسب طرزعمل ہے یہ دھاندلی اور اس کے سارے حربے اور طریقے ن لیگ کا وطیرہ ہے اسی لیے سارا پاکستان آپ کی حکومت کو جعلی حکومت اور فارم سینتالیس کی حکومت کہتا ہے اس پوسٹ کا واحد مقصد این اے 77 میں ن لیگ کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالنا ہے
1
29
1
29
336
Muhammad Abdullah retweeted
پنجاب میں اس وقت کرپشن اپنے عروج پر ہے۔ مسلم لیگ ن کی ہماری قیادت کے خلاف بدزبانی کی وجہ سے این اے 77 میں ن لیگ نہیں بلکہ مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ یہ پریس کانفرنس مسلم لیگ ق گوجرانولہ کے صدر اسحاق گجر نے کی تھی۔ جس کے بعد مرکزی مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد نیک گجر نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا شکریہ بذریعہ ٹیلی فونک کال ادا کیا تھا۔
چودھری سالک حسین کی مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کی خبروں کی تردید
11
34
4
197
13,699
Muhammad Abdullah retweeted
اس نااہل اور ظالم حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے این اے 77 کی عوام 8 نومبر کو کرسی کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں #NA77KursiDa
10
2
8
139