
ہماری سیاست خدمت انسانیت آئیے سب مل کر وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کریں. Official Account ➡️ @PMMLMedia
Pakistan
Joined January 2016
- Tweets2.4K
- Following397
- Followers778
- Likes3.1K
Team PMML retweeted
کیا وی لاگنگ کے نام پر فحاشی اور بے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے؟
کیا موبائل اور سوشل میڈیا ہماری عزت و آبرو پر اثر انداز ہو رہے ہیں؟
ڈاکٹر مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ کی اہم اسلامی نصیحت۔
#Vlogging #Fahashi #MobileKeNuqsanat #SocialMedia
Team PMML retweeted
فارم 47 والے آپس میں گتھم گتھا کارکردگی کہاں؟
فیصل ندیم
ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#PMML
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ، جیو نیوز @AzmaBokhariPMLN
مریم و عظمیٰ کے خلاف لیگل نوٹسز پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی اے آر وائی پر وسیم بادامی کے ساتھ گفتگو @WaseemBadami @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif @pmln_org
Team PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھیج دیا!
نوٹس میں کہا کہ عظمی بخاری نے مرکزی مسلم لیگ کو دہشتگرد کالعدم اور غیرقانونی جماعت قرار دیا جو کہ بے بنیاد اور جھوٹا الزام ہے
Team PMML retweeted
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
#MaryamMafiMango
Team PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پارٹی کے خلاف بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
#MaryamMafiMango
Team PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
ARy نیوز کی رپورٹ
#MaryamMafiMango #NA77KursiDa – at Malir Cantonment, Pakistan
Team PMML retweeted
تنقید جمہوریت کا حسن ہے اگرکوئی آپ پرسوال اٹھاتا ہے یا شواہد پیش کرتا ہے دلیل ثبوت اور حقائق کے ساتھ جواب دینا چاہیے انتخابی دھاندلی کا معاملہ
یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہےالیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت کو کالعدم قرار دینا ریاست پاکستان کےخلاف چارج شیٹ ہے
#MaryamMafiMango
Team PMML retweeted
ایک اور دلچسپ خبر؛
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ جماعت کا ماننا ھے کہ وزیر اعلی نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر اپنے بیانات میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، جو پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف توہین آمیز، جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک آمیز الزامات ہیں۔ مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ پر حصہ لیا۔
الزامات واپس لئے جائیں ورنہ قانونی کاروائی کریں گے۔
Team PMML retweeted
پاکستان مرکزی مسلم لیگ: ایک نظر میں
پاکستان مرکزی مسلم لیگ (PMML) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ایک سیاسی اور فلاحی میدان میں متحرک جماعت ہے۔
#MaryamMafiMango
Team PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا
پبلک نیوز
#MaryamMafiMango
Team PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
#MaryamMafiMango
Team PMML retweeted
مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے بے بنیاد الزامات کے خلاف وزیراعلی پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif کو قانونی نوٹس جاری
#maryammafimango
Team PMML retweeted
معافی تو مانگنی پڑیں گی۔ بے بنیاد الزام لگانے پر
#MaryamMafiMango #NA77KursiDa – at Malir Cantonment, Pakistan



























