Anchor/Reporter & Digital Creator @suno_newshd | Ex @dunyanews @expressnewspk | A Malang In Love with City of Temples, #Jammu| @StateIVLP | पत्रकार/लेखक| #LFC

Lahore, Pakistan
Joined January 2011
"You have your way. I have my way. As for the right way, the correct way, and the only way, it does not exist....." Baba Je Sarkar Friedrich Nietzsche
289
151
19
1,412
Here you go…!
JUST IN: Trump declares the midterm polls “are rigged.”
1
10
729
Ajmal Jami retweeted
تین سالوں کے دوران 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد تعلیم یافتہ پاکستانی ملک چھوڑ کر باہر جا چکے ہیں۔۔ جو حالات ہیں 50 لاکھ لوگ سے زائد لوگ باہر جا سکتے ہیں۔۔جہاں اتنی نا امیدی, بے روزگاری ہو اور ووٹ چوری ہو وہاں جس کو موقع ملے گا وہ باہر نکل جائے گا،محمد زبیر @ajmaljami @Real_MZubair
4
10
497
Ajmal Jami retweeted
ملک سے باہر جانے والے تعلیم یافتہ لوگوں پر سرکاری رپورٹ مجھے تو مستند نہیں لگتی۔۔حذیفہ رحمان حذیفہ رحمان نے رپورٹ پر ہی سوال اٹھا دیا @ajmaljami @HuzaifaRehman_
1
2
4
368
Ajmal Jami retweeted
پہلے اس ملک میں روزگار کم ہے پھر اگر کوئی اپنی ریڑی لگا لیتا ہے تو سی ڈی اے اور ایسے لوگ صرف دو ہزار نہ ملنے کی وجہ سے غریب کی ریڑیاں اٹھا کے لے جاتے ہیں۔ یہ آج 11 بجے کے مناظر ہیں کورنگ روڈ بنی گالہ کے۔ یہاں کا غریب کہاں جائے؟
10
1
16
1,431
فرانس کے بعض علاقوں میں کرفیو کا نفاذ ہو رہا ھے!
10
10
3
348
8,165
"پارلیمنٹیرینز آٹھ دس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ‘ لاکھوں کا الاؤنس‘ مفت ایئر ٹکٹس‘ مفت میڈیکل‘ بیوی بچوں اور ماں باپ کیلئے تاحیات سرکاری پاسپورٹس‘ پانچ سالوں میں بیس تیس کروڑ ترقیاتی فنڈز‘ مفت گاڑیاں اور مفت پٹرول لے کر بھی ملک کے مستقبل سے مایوس ہیں ۔ آپ ذرا ان کی تقریریں سنیں کہ انہوں نے اس ملک کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہا۔ ہر ایک کو اپنا حصہ چاہیے‘ جس کو نہیں ملتا وہ ملک کے خلاف ہو جاتا ہے۔۔۔" @KlasraRauf dunya.com.pk/index.php/autho…
6
10
3
61
4,136
Here’s what I learnt from a very senior doctor: "This antibiotic is considered quite effective, but not readily available in the local market. A pack of 20 tablets costs around Rs 5,000, while locally available alternatives containing the same active ingredient cost as little as Rs 20 and are considered far less effective." Business opportunities paayi jaan!!
Kinda antibiotic, perhaps used for UTI and etc. why would someone need to bring that much amount of this salt when countless alternatives are available in local market ? Something is missing here.
3
5
41
9,431
Ajmal Jami retweeted
Kinda antibiotic, perhaps used for UTI and etc. why would someone need to bring that much amount of this salt when countless alternatives are available in local market ? Something is missing here.
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی! جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسقط سے آنے والی ایک خاتون مسافر کے سامان سے 80 لاکھ 54 ہزار 400 روپے مالیت کی محدود ادویات برآمد کسٹمز حکام کے مطابق ان ادویات کی درآمد کی ایک حد مقرر ہے اور اس کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے پیشگی تصدیق لازمی ہے۔ مسافر کے خلاف ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
16
5
3
126
40,692
Ajmal Jami retweeted
نواز شریف سے ملاقات میں ایمرجنسی کی بھی بات ہوئی بہت سے لوگ کہہ رہے تھے کہ اس حوالے سے نواز شریف رضامند نہیں تھے مگر ایسا نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کا فیصلہ اچھا فیصلہ ہے۔ شہباز شریف نے میاں نواز شریف کی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا۔ سینیئر صحافی اظہر جاوید
2
21
2
87
2,087
Kinda antibiotic, perhaps used for UTI and etc. why would someone need to bring that much amount of this salt when countless alternatives are available in local market ? Something is missing here.
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی! جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسقط سے آنے والی ایک خاتون مسافر کے سامان سے 80 لاکھ 54 ہزار 400 روپے مالیت کی محدود ادویات برآمد کسٹمز حکام کے مطابق ان ادویات کی درآمد کی ایک حد مقرر ہے اور اس کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے پیشگی تصدیق لازمی ہے۔ مسافر کے خلاف ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
16
5
3
126
40,692
Ajmal Jami retweeted
ایک فون کریں وزیراعظم کو اور انہیں کہیں کہ ایف بی آر اور آڈیٹر جنرل مشترکہ طور پر فارنزک آڈٹ کروائیں۔ اس طرح کے ٹویٹ تو صحافی، اپوزیشن کریں تو سمجھ آتی ہے۔
ھماری بیوروکریسی میں قابل و ایماندار افسر موجود ھیں ، اسمیں کوئی شک نہیں ۔ لیکن ایک بڑی تعداد گزشتہ کئی سالوں سے کینیڈا، امریکہ، برطانیہ و یورپ کو اپنا مستقل مسکن بنا چکی ھے۔ اسکی تیاری جب وہ حکومت پاکستان کے ملازم تھے اس دوران انہوں نے باقاعدہ پلان کے تحت کی۔ اس سے انکی ملازمت کے دوران وطن اور ملازمت کے ساتھ کمٹمنٹ پہ راۓ قائم کی جا سکتی ھے۔ اب چند سالوں سے نوکر شاہی کی ہجرت کی منزل پرتگال ھے ۔میں نے چند ماہ پہلے اس موضوع پہ ٹویٹ بھی کیا تھا۔ جن افسران کے نام اس سلسلے میں سامنے آرہے ھیں۔ وہ سالوں سے حکومتوں کی آنکھوں کے تارے ھیں ۔ اھم عہدوں پہ فائز ھیں ۔جس شخص نے PR کی سہولت کاری کی وہ ایک بہت سے بیوروکریٹ امراء سے خطیر رقم لے کر مفرور ھے۔ اس سلسلے میں بہت کہا نیاں گردش میں ھیں۔ میرا ایک سوا ل ھے کہ جو لوگ اعلی عہدوں پہ فائز ھوں وطن نے انکو عزت سے نوازا ھو ۔ جائز ناجائز دولت جمع کرنے کے مواقع ملے ھوں۔ ھم سیاست دانوں کے آنکھوں کے تارے ھوں۔ کیا اس ملازمت کے سفر میں انکی کمٹمنٹ ملک ساتھ شک شبہ سے بالا تر رہتی ھے۔ یا وہ ٹرانزٹ میں ھوتے ھیں۔
6
26
131
3,028
“Dita Mach-S sunglasses” Qeeemat 4 lak panjaaaaa hazaaar taqreeban..! (Most cheaper stuff in their outlook) Yeh kaisey leader log hein huzoor?? Still they believe they can connect with masses at large ?
12
7
128
23,517
واہ۔۔! شاندار ۔۔! ٹیم پاکستان میچ جیتنے کے قریب!
4
1
159
10,400
اب میچ پھنس رہا ھے ویسے۔۔!
1
101
9,330
Ajmal Jami retweeted
کل کے ڈان میں میری کور سٹوری چھپ رہی جو 3 ہزار 3 سو الفاظ پر مشتمل ہے، ایک طویل خبر ہے لیکن ڈیٹا اور دوسری معلومات نے کہانی کو انتہائی دلچسپ بنایا ہے۔ ایک تکلیف دہ آرٹیکل لیکن ہوش اڑا دینے والی معلومات کہ ملک بھر میں عورتوں کے ساتھ ذیادتی کے واقعات میں خوفناک اضافہ کیسے ہورہا ہے، پولیس، تحقیقات، فرانزک اور عدالتی سطح پر عورت کس کرب سے گزرتی ہے اور انصاف ندارد۔
8
61
2
182
5,591
یہاں بھی حالات خراب ہو رہے ہیں تو اب پرتگال کی شہریت لینے والے بابو لوگ کسی اور ملک کا رُخ کریں گے ۔؟ چیمہ صاحب! @UmarCheema1
کل پرتگال کے دارلحکومت میں مہنگائی کیخلاف ہونے والے احتجاج کی ویڈیو
12
14
2
214
13,705
The numbers behind rape cases.
My cover story for Dawn EOS is out. It is a long read that unveils the numbers about sexual violence against women; gang rape; gang rape and rape of minors. It painfully leafs through tedious process the state enacted to help women and lessen the violence and how it is less helpful. THE LINK 👇 dawn.com/news/2037785/the-nu…
1
13
2,160
جو بھی کر جور و ستم جو بھی کر احسان و کرم تجھ پہ اے دوست وہی وہم و گماں ہے کہ جو تھا فراق گورکھپوری
6
10
1
149
8,165
کیوں لگاتے ہو مرے سینۂ صد چاک کو ہاتھ چشم سوزن سے نظر بخیہ گراں کیجئے گا شاہ نصیر
5
2
1
142
7,732