
Work @PMMLMedia | General Secretary @PMMLPP218 Proud Pakistani |Writer | Speaker | Author | Poet | Youtuber | Story Writer | Photographer CEO @careswimclub
Pakistan
Joined November 2017
- Tweets3.6K
- Following135
- Followers2K
- Likes4K
Pinned Tweet
ملک پاکستان کی ڈور صرف ان لوگوں کے ہاتھ میں ہونی چاہیئے
جو غریبوں پر بخوبی نظر رکھتے ہوں اور انکے حال احوال سے بخوبی واقف ہوں
یہ کوئی عام شخصیت نہیں بلکہ ایک حافظ عالم اور خدمت انسانیت کا بہت بڑا نام ہے
حافظ عبدالراووف صاحب حفظہ اللہ
#PMML #Pakistan #WeatherUpdate #Elections2023
Abdul Hameed Sadiq™🇵🇰 retweeted
جی اسی لیے تو درخواست کررہے ہیں کہ مرکزی مسلم لیگ کے خلاف اپنے گمراہ کن بیان پر معافی مانگ لیجیے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
مریم کو معافی مانگ لینی چاہیے...... معاملہ کافی سریس ہوتا جا رہا ہے.
#MaryamMafiMango
@MaryamNSharif
ترجمان مرکزی مسلم لیگ کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے معافی کا مطالبہ
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
این اے 77 کے ضمنی الیکشن میں مرکزی مسلم لیگ کا امیدوار جیتا تھا، ن لیگ نے دھاندلی کی، فیصل ندیم
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
مریم نواز نے معافی نہ مانگی تو حرجانے کا دعویٰ دائر کریں گے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ
#SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz
@kirannaz_KN
مرکزی مسلم لیگ کے حق میں آواز اٹھانے ہر شکریہ
مریم بی بی کے ہیے ابھی بھی موقع ہے معافی مانگ لے.
#MaryamMafiMango @MaryamNSharif
1
14
کل تک جو دوسری پارٹیوں کو ہرجانے کے نوٹس بھیج رہے تھے آج ان کو نوٹس جا رہے ہیں..... مریم بی بی 7 دن میں معافی مانگیں ورنہ ہرجانے کی تیاری کریں.
@AhmadAjmal__
@PMMLTeam @PMMLmedia #PP218 #Multan #MaryamMafiMango
#MaryamNawaz #NA77
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدر کو پارٹی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مریم صفدر سات روز میں لگائے گئے الزامات پر معافی مانگیں، ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں
@MaryamNSharif
Abdul Hameed Sadiq™🇵🇰 retweeted
اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا جم غفیر جمع کرکے بھی ن لیگ گوجرانوالہ میں میں جائز طریقے سے سیٹ نکالنے میں ناکام رہی
#MaryamMafiMango
Abdul Hameed Sadiq™🇵🇰 retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
ARy نیوز کی رپورٹ
#MaryamMafiMango
بیڑا غرق ہونے والا ہے ن لیگ کا
#MaryamMafiMango
12
مریم نواز کی جانب سے مرکزی مسلم لیگ پر الزامات کے جواب میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے مریم ن کو لیگل نوٹس جاری کیا ہے جس میں مریم نواز سے غیر مشروط معافی کا مطالب کیا ہے
اسی سلسلے میں X پر اسپیس جاری ہے ، تمام دوست شرکت کریں
xitter.cf/i/spaces/1OdWjrpRrKarL…
#MaryamMafiMango
مریم کو چاہیے کہ فوری معافی مانگ لے بصورت دیگر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا.
#MaryamMafiMango #PMML @MaryamNSharif
آج کے دور میں مریم نواز کو لیگل نوٹس معمولی بات نہیں، اجمل جامی کا مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس پر تبصرہ @ajmaljami
قانونی نوٹس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مؤقف ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے، 2022 سے فعال ہے اور 2024 کے عام انتخابات میں «کرسی» کے انتخابی نشان پر حصہ لے چکی ہے. #PMML
#MaryamMafiMango
@MaryamNSharif @MaryamOrangzeb @pmln_org @PMMLTeam
قانونی نوٹس کی شق 8 میں مریم صفدر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جماعت کے خلاف ایسے بیانات دینے، شائع کرنے، پھیلانے یا دہرانے سے فوری طور پر باز رہیں جنہیں نوٹس میں جھوٹا اور ہتک آمیز قرار دیا گیا ہے۔
#MaryamMafiMango
1
2
نوٹس کے اختتام پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ نوٹس جاری کرنے کے باوجود جماعت کو حاصل دیگر قانونی حقوق اور دعوے محفوظ ہیں، جماعت ان حقوق کو استعمال کرنے کا حق رکھتی ہے
#MaryamMafiMango
2












