Taha طٰہٰ retweeted
مرکزی مسلم لیگ اتنی جلدی کیوں ٹف ٹائم دینے لگے
ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی فیصل تارڑ سے خصوصی گفتگو
#PMML
Taha طٰہٰ retweeted
دہشت گردی کے سنگین الزامات ناقابل قبول وزیراعلی ثبوت پیش کریں
سنئیے اردو پوائنٹ پر صدر مسلم یوتھ لیگ پاکستان تابش قیوم کا خصوصی انٹرویو
#PMML
Taha طٰہٰ retweeted
پاکستان میں بنتے ہوئے نئے حالات کے تناظر میں مرکزی مسلم لیگ بہت جلد اپنا مفصل بیانیہ جاری کرے گی جس میں پاکستان میں جاری نئے انتظامی یونٹس کی بحث اور اس کے ساتھ پاکستان کی سیاسی اشرافیہ کی جانب سے کیے جانے والے نظام کی تباہی اور اس تباہی میں اپنے جرائم کے اقرار کی بعد کی صورتحال پر مفصل بحث کی جائے گی ان شاءاللہ
مرکزی مسلم لیگ کے مفصل بیانیے کے اجرا کے بعد پورے ملک میں ایک زبردست سیاسی تحریک کا اجرا کیا جائے گا اس تحریک کا مقصد پاکستان کے عوام کو ان کے حقوق کا شعور دینا اور ان حقوق کے حصول کیلئے کی جانے والی جدوجہد کیلئے تیار کرنا ہوگا
یہ طے ہے کہ اگر بحیثیت محب وطن پاکستانی ہم پاکستان کو ترقی و فلاح کی شاہراہ پر گامزن دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں پرانے سیاسی بتکدے توڑنے اور نیا صاف شفاف نظام حکومت لانے کے لیے میدان عمل میں نکلنا ہوگا
اس تحریک کے حوالے سے مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ داران کارکنان کے کاندھوں پر بڑی بھاری ذمہ داری آنے والی اس لیے تمام ذمہ داران و کارکنان ملک و ملت کی فلاح و بہبود کیلئے اپنے بھرپور کردار کی ادائیگی کیلئے تیار ہوجائیں
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
آپ کا بھائی
فیصل ندیم
مرکزی ترجمان
پاکستان مرکزی مسلم لیگ
Taha طٰہٰ retweeted
مریم نواز ہماری بہن، بلاول بھٹو قوم سے معافی مانگیں، فارم 47 اب نہیں چلے گا، ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی پنجاب پوسٹ کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
#FaisalNadeem #syedamjadhussainbokhari #Form47 #PakistanPolitics #BilawalBhuttoZardari #PoliticalPodcast #punjabpost
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization. – at Punjab, Pakistan
Taha طٰہٰ retweeted
After CM a new notice of defamation issued to Azma Bukhari! NA77 serious allegations of rigging!
youtu.be/hNXibODa0hY?si=6Msl…
مریم و عظمیٰ کے خلاف لیگل نوٹسز پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی اے آر وائی پر وسیم بادامی کے ساتھ گفتگو @WaseemBadami @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif @pmln_org
Taha طٰہٰ retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بعد مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو 5 ارب کے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ، جیو نیوز @AzmaBokhariPMLN
Taha طٰہٰ retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا، دہشتگرد، کالعدم کہنے کے بیانات پر سات روز میں معافی مانگنے، الزامات واپس لینے اور سوشل میڈیا سے مواد حذف کرنے کا مطالبہ، معافی نہ مانگنے سے NCCIA میں مقدمہ درج کرایا جائیگا، نوٹس
Taha طٰہٰ retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانہ کا لیگل نوٹس بھیج دیا!
نوٹس میں کہا کہ عظمی بخاری نے مرکزی مسلم لیگ کو دہشتگرد کالعدم اور غیرقانونی جماعت قرار دیا جو کہ بے بنیاد اور جھوٹا الزام ہے
Taha طٰہٰ retweeted
مرکزی مسلم لیگ کے خلاف ہتک آمیز ، جھوٹے، بدنیتی پر مبنی بیانات پر مرکزی مسلم لیگ نے پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا، مرکزی مسلم لیگ کو دہشتگرد، کالعدم کہنے کے بیانات پر سات روز میں معافی مانگنے، الزامات واپس لینے اور سوشل میڈیا سے مواد حذف کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر معافی نہ مانگی گئی تو عدالت میں کاروائی کا حق رکھتے ہیں،پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی سے بھی رجوع کیا جائے گا
قانونی نوٹس مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے ان کے وکلا صاحِبزادہ محمد عامر حبیب، رانا محمد عبدالـحفیظ اور شیخ ایم نعیم مظہر ایڈووکیٹس ہائی کورٹ کے ذریعے جاری کیا گیا ہے۔قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے اور 2022ء سے ملک میں سیاسی و فلاحی سرگرمیاں انجام دے رہی ہے۔ مرکزی مسلم لیگ کو ملک کے جمہوری اور انتخابی عمل میں حصہ لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔عظمیٰ بخاری نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر بیان جاری کیا اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی بیانات دیےجنہیں نیوز چینلز پر بار بار نشر کیا گیا۔ ان بیانات میں مرکزی مسلم لیگ کو مبینہ طور پر ’’دہشت گرد جماعت‘‘، ’’غیر قانونی جماعت‘‘ اور ’’کالعدم جماعت‘‘ قرار دیا گیا، جو جھوٹے، بے بنیاد، توہین آمیز اور ہتکِ عزت کے زمرے میں آتے ہیں ،مرکزی مسلم لیگ نے 2024ء کے عام انتخابات میں اپنے انتخابی نشان ’’کرسی‘‘ کے تحت حصہ لیا اور عوامی سطح پر اپنی سیاسی حیثیت منوائی۔ مرکزی مسلم لیگ نے 8 نومبر 2026ء کو حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں دوسری بڑی جماعت ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا
قانونی نوٹس میں عظمیٰ بخاری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ مرکزی مسلم لیگ کے خلاف مزید کسی قسم کے ہتک آمیز یا توہین آمیز بیانات دینے، شائع کرنے اور پھیلانے سے فوری طور پر باز رہیں۔ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر ذرائع پر موجود تمام متنازعہ پوسٹس، ویڈیوز، تبصرے اور مواد حذف کیے جائیں، مرکزی مسلم لیگ کو دہشت گرد اور کالعدم قرار دینے کے الزامات عوامی سطح پر واپس لیے جائیں اور اسی پلیٹ فارم کے ذریعے جماعت، اس کی قیادت، کارکنان اور حامیوں سے غیر مشروط تحریری و عوامی معذرت کی جائے۔عظمیٰ بخاری آئندہ ایسے بیانات نہ دینے کی تحریری یقین دہانی کروائیں اور متنازعہ بیانات سے متعلق تمام ریکارڈ، پیغامات، ویڈیوز اور دیگر مواصلاتی مواد محفوظ رکھیں۔
قانونی نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ پیکا ایکٹ کے تحت وضع کردہ اخلاقی ضابطے کی مبینہ خلاف ورزی پر این سی سی آئی اے سے بھی رجوع کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری کے بیانات سے مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی عزت، وقار اور ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ اس نقصان کے ازالے کے لیے پانچ ارب روپے بطور ہرجانہ مقرر کیے گئے ہیں، جس کے حصول کے لیے قانونی کارروائی کی جائے گی۔نوٹس میں عظمیٰ بخاری کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نوٹس موصول ہونے کے سات روز کے اندر تمام مطالبات پر عمل درآمد کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف مجاز عدالتوں میں قانونی کارروائی شروع کی جائے گی اور اس کے تمام اخراجات و نتائج کی ذمہ داری ان پر عائد ہوگی۔
Taha طٰہٰ retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
#baaghitv #Pakistan #AzmaMafiMango @AzmaBokhariPMLN @PMML_Media
baaghitv.com/posts/pmml-nay-…















