مجھ کو صحرا کی پیاس ہونا ہے
یعنی مجھ کو اداس ہونا ہے
مجھ سا بننے کا شوق ہے تجھ کو
یعنی تجھ کو بھی خاص ہونا ہے
#قومی_زبان
میرے دل کی ہر بہار ہو تم۔۔
میری آنکھوں کی چمک ۔۔
میرے دل کا مان ہو تم۔۔
میرے دل کی دھڑکن ۔۔
میرے خوبصورتی کا راز ہو تم۔۔۔
#قومی_زبان
دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیــں ایسی دوا بھی
لذتــــ بھی رہــے درد کی، مــل جائے شفـــــــا بھی
اکـــــــ ادا سے دل چھلنـی, اکـــــ ادا تسلی کی
یارِ مَـــن ستمگـــــر بھی، یــارِ مَن مسیحــا بھی
#قومی_زبان
مجھ سے کس نے عشق کیا کون میرا محبوب ہوا
میرے سب افسانے جھوٹے سارے شعر خیالی ہیں
#قومی_زبان
سُپردِ عِشق ہونے کے سبھی آثار تھے اُس میں
مُجھے وہ دیکھتا تھا اک مجّسِم ِ آرزو ہو کر ,!❤️
#قومی_زبان
زندگی بہت خوبصورت ہے اسے مسکرا کر جیو دل پاک ہو تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی کامیابی انسان کے کردار سے ہوتی دولت سے نہیں آئینہ وہی دیکھاتا ہے جو آپ حقیقت میں ہوتے ہیں
#قومی_زبان
🥀🌻🥀
✨ نیند راتوں کی اڑا دیتے ہیں
ہم ستاروں کو دُعا دیتے ہیں
روز اچھے نہیں لگتے آنسو
خاص موقعوں پہ مَزہ دیتے ہیں
آہ وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد آئیں تو رُلا دیتے ہیں
آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں
غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں 🥀
#قومی_زبان
مر جاتے ہیں ہر روز کئی لوگ اچانک،،،
اور ہم کو لگتا ہے ابھی عمــر پڑی ہے!!#قومی_زبان
مکمل ہونا چاہٸیے تھا جسے میرا
میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا
اے رقیب ! تیری قسمت پہ رشک آتا ہے
کسی کا ادھورا عشق ، تیرے حصے میں پورا آیا #قومی_زبان
لوگ تنہائیوں سے ڈرتے ہیں جب کہ تنہائی تو مقدر ہے
آپ آئے بھی تنہا تھے آپ جائیں گے بھی تنہا🖤#قومی_زبان
ملنا تھا ایک بار اسے پھر کہیں منیر
ایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا #قومی_زبان
Hamdan Ahmad retweeted
F░O░L░L░O░W
🌷@pk5125
♥️@d9ich
🌻@jhyang9807
❣@Ao5c8
👜@Si_dra2
💖@_Ha786
💝@humma_g
🌷@Ah_855
💐@n4end
💚@saq184
⚘@zafarHa1
🐬@RGN1953
🍁@Jmphil
🔰@Rsheikh95
🌲@ur_anmol
@my_duas
@rza514
@Qur2misbah @duam21 @Ati__9 @V9azb @SIHN92 @MdaA_3 @Queen_Nerjis
#مرشد
@Samaali313
F░O░L░L░O░W
🌷@pk5125
♥️@d9ich
🌻@jhyang9807
❣@Ao5c8
👜@Si_dra2
💖@_Ha786
💝@humma_g
🌷@Ah_855
💐@n4end
💚@saq184
⚘@zafarHa1
🐬@RGN1953
🍁@Jmphil
🔰@Rsheikh95
🌲@ur_anmol
@my_duas
@rza514
@Qur2misbah @duam21 @Ati__9 @V9azb @SIHN92 @MdaA_3 @Queen_Nerjis
#مرشد
@Samaali313
F░O░L░L░O░W
🌷@pk5125
♥️@d9ich
🌻@jhyang9807
❣@Ao5c8
👜@Si_dra2
💖@_Ha786
💝@humma_g
🌷@Ah_855
💐@n4end
💚@saq184
⚘@zafarHa1
🐬@RGN1953
🍁@Jmphil
🔰@Rsheikh95
🌲@ur_anmol
@my_duas
@rza514
@Qur2misbah @duam21 @Ati__9 @V9azb @SIHN92 @MdaA_3 @Queen_Nerjis
#مرشد
@Samaali313




