رات 1 بجے کا وقت تھا ۔ ساتھ والی ہماری ہمسائی ماسی شیراں نے ہمارا دروازہ کھٹکھٹایا ۔
میں ڈر گئی کہ سب خیر ہو۔
ابو نے دروازہ کھولا تو ماسی نے میرے بڑے بھائی کا نام لیا ان کو بلائیں ۔
ابو نے ماسی کو اندر آنے کا کہا وہ گھر میں آئیں
میں بھی اٹھ گئی ۔ بڑے بھائی کو ابو جگا کر لے آئے
رات گرمی لگ رہی تھی اے سی چلا دیا ۔
اب آنکھ کھلی تو کمبل میں ہی ٹھنڈ لگی ہوئی ۔
ریموٹ تو پچھلے ہفتے سے خراب پڑا
اب کوئی آ کر یہ اے سی تو بند کر دیں ۔ میرا بالکل اٹھنے کو دل نہیں ۔
ہائے میرے اتوار کے نکے نکے سپنے
آپکی شادی ہو گئی ، شوہر اچھا ملا ؟؟
میرے اکثر فالورز یہی میسج کر رہے ہیں کہ اور کمنٹس کر رہے.
میں کیا بتاؤں آپ لوگوں کو ۔
کچھ مسئلے مسائل تھے اس لئے غائب رہی یہاں سے۔کوئی شادی وادی نہیں ہوئی 😡 کنواری ہوں وہی پہلے والی ثانیہ ہوں کوئی نئی نہیں آ گئی
میں نے ایک مسئلہ نوٹ کیا ۔
بہت سے لوگ آنلائن ورک کر رہے مگر سب سے بڑا مسئلہ باہر ملکوں سے پیسے نہیں منگوا سکتے جو آنلائن ورک کرتے ہیں وہ ۔ جن میں مختلف اسکلز شامل ہیں
گر کسی نے کسی قسم کی بھی باہر ملک سے پیمنٹ منگوانی ہو تو میرے پاس انٹرنیشنل والیٹ موجود ہیں ۔
جب تک یہ نہیں آئے تھے روزانہ میرے پیسے کہیں نہ کہیں گر جاتے تھے ۔ ٹیکنالوجی کا کچھ فائدہ تو ہم پاکستانی لوگوں کو بھی ہوا
میں نے ایک دوست سے LinkedIn کا اکاؤنٹ لیا تھا کہ مجھے اپنے لیئے چاہئے اور ایک دو دن بعد میں نے نام اور جی میل تبدیل کر لیا۔ آج اپنے پرنسپل پورٹل سے لاگ ان کرنے کیلئے اکاؤنٹ لاگ ان کیا تو یہ مسئلہ آ گیا کیا کوئی دوست میرے نام کا اکاؤنٹ بنا دے یا اپنا اکاؤنٹ دے سکے ہے ؟؟ یاا سکا حل
میں واپس آ گئی ہوں۔
موبائل ٹوٹ گیا تھا پھر میں نے سوچا نیا موبائل کے لوں ۔
پھر نئے موبائل میں یہ اکاؤنٹ ری کور نہیں ہو رہا تھا
اب اس پرانے کو بنوا لیا پھر اس نئے موبائل میں لاگ ان کیا۔
کیسے ہیں آپ سب اور کیا ہو رہا، کس کس نے دل سے یاد کیا تھا کہ آخر کار ثانیہ اچانک کہاں گئی ؟
اب میں نے انباکس سب کیلئے اوپن رکھا ہے ۔ جو بات کرنی ہو آپ کر سکتے ہیں ۔ مگر غلط اور بے ہودہ بات کرنے والوں کو فوراً بلاک کر دوں گی
جی کیسے ہیں آپ سب۔ کافی میرے پیارے فالورز میسج کرتے رہے ۔جی میل پر نوٹیفکیشنز آتی رہیں ۔آج میں نے اکاؤنٹ لاگ ان کیا۔
آپ پاکستان کے کس شہر سے تعلق رکھتے ہیں😊
اپنے شہر کا نام کمنٹ میں لکھیں۔ 👇میرا پیارا شہر لیہ🫶
اگر یہاں کسی کا شہر مینشن نہیں ہے تو کمنٹ میں بتا دیں۔ مجھے پتا تو چلے میرے پیارے فالورز کہاں کہاں سے ہیں
😀 کراچی
👍 لاہور
❤️ اسلام آباد
🔥 راولپنڈی
🎉 فیصل آباد
💯 ملتان
😎 پشاور
🥰 کوئٹہ
👏 حیدرآباد
🎯 گوجرانوالہ
😁 سیالکوٹ
🤩 سرگودھا
💙 بہاولپور
💚 ساہیوال
💜 شیخوپورہ
🧡 اوکاڑہ
🤍 گجرات
🤎 رحیم یار خان
😇 ڈیرہ غازی خان
🤗 چنیوٹ
😊 جھنگ
😄 وہاڑی
😉 قصور
😌 میانوالی
😍 منڈی بہاؤالدین
🤠 اٹک
🥳 خوشاب
😺 بھکر
😃 حافظ آباد
😋 نارووال
😜 ٹوبہ ٹیک سنگھ
😏 پاکپتن
🤭 لودھراں
🫶 لیہ
💫 مظفر گڑھ
⭐ راجن پور
🌟 چکوال
🌈 جہلم
🌸 ننکانہ صاحب
🍀 خانیوال
🌹 سکھر
🌺 لاڑکانہ
🌼 نواب شاہ
🌻 میرپور خاص
🍁 دادو
🌷 جیکب آباد
🌵 خیرپور
🌴 گھوٹکی
🍂 شکارپور
🍃 ٹنڈو آدم
🌿 ٹنڈو محمد خان
🌊 ٹھٹھہ
🐬 بدین
🐠 عمرکوٹ
🦋 سانگھڑ
🐝 کشمور
🦅 مردان
🦉 ایبٹ آباد
🏔️ مینگورہ (سوات)
🌲 نوشہرہ
🌳 کوہاٹ
🌄 بنوں
🌅 ڈیرہ اسماعیل خان
⛰️ چارسدہ
🚩 صوابی
🎈 ہری پور
🏕️ مانسہرہ
🛶 بٹ خیلہ
🚵 تیمرگرہ
🦌 دیر
🛡️ کرک
⚡ ہنگو
🐪 گوادر
🌋 خضدار
🚢 تربت
🏜️ سبی
🦁 ژوب
🚪 چمن
🌾 لورالائی
🌍 نوشکی
🛤️ پنجگور
🏛️ قلات
🏞️ مظفرآباد
💖 میرپور
🌺 راولاکوٹ
💐 کوٹلی
🌼 باغ
🌿 بھمبر
❄️ گلگت
🏔️ سکردو
🧗 ہنزہ
🌠 دیامر
🏞️ غذر
💎 گانچھے
❓ دیگر شہر— کمنٹ میں اپنا شہر ضرور لکھیں۔ 💬
💚 بتائیں، آپ پاکستان کے کس خوبصورت شہر سے ہیں؟ 🇵🇰
کچھ دوست پوچھ رہے کہ آپ کی شادی ہو گئی
کچھ پوچھ رہے کہ کیوں ایکس چھوڑ گئے وغیرہ وغیرہ ۔ تو گزارش ہے ایسا کچھ نہیں ویسے بس کچھ مسائل تھے
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
آج تک میں نے یہاں کسی سے کوئی پرسنل ہیلپ نہیں مانگی۔
گزارش ہے مجھے ایک LinkedIn کا اکاؤنٹ چاہئے جس پر 500+ فالورز ہوں ۔ مجھے پرمانینٹ اپنے استعمال کیلئے چاہئے ۔ رننگ اکاؤنٹ ہونا چاہیئے ریسٹرکشن والا نہیں ۔ میں نے اپنے پورٹل سے لاگ ان کرنا ہے ۔
اگر کسی کے پاس ہو تو کمنٹ کریں انباکس میں بات چیت کر لیتے ہیں ۔ اگر کوئی فروخت کرنا چاہے تو میں ادائیگی بھی کر دوں گی ۔
یا اگر میں اپنا نیو اکاؤنٹ بنا لوں تو فالورز خرید سکتے ہیں؟
اگر کسی کو اس بارے علم ہو تو رہنمائی کر دیجیے مجھے اشد ضرورت ہے ۔۔شکریہ


