Pinned Tweet
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لو
کے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ
ہر انسان اپنی جگہ کسی نہ کسی کو کچھ سکھا رہا ہوتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیکھیں، بدترین نہ سیکھیں، خیر سیکھیں شر نہ سیکھیں، بھلائی سیکھیں بُرائی نہ سیکھیں۔
حسین علیہ السلام کا سر تن سے جدا کرنا،
عباس علیہ السلام کے بازو قلم کرنا،
مقدس سروں کو نیزوں پر بلند کرنا،
سید زادیوں علیہا السلام کی چادروں کو پامال کرنا،
اکبر علیہ السلام کے سینے میں برچھی اتارنا۔
یہ صرف ایک جنگ نہ تھی، نہ اقتدار کی کشمکش تھی،
جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور اللّٰہ آپکو جوتوں سے نوازے
تو اپنی چال تبدیل نہ کریں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اگر سارا جَہان تُمہارے لِیے آگِ نَمرُود تَیار کَر رہا ہو، تو وَہ رَحیم تُمہارے لِیے "بَرْدًا وَسَلَامًا" کے فیصلے لِکھ رہا ہوتا ہے۔
يُدَبِّرُ الْأَمْرَ
پھر اللہ معاملات کی تدبیر فرماتا ہے، اس لیے کسی تنگی یا پریشانی پر غمگین نہ ہو؛ کیونکہ اس کی رضا میں ہی تمام معاملات کی درستی اور دل کا سکون پوشیدہ ہے۔
دعا کیا کریں کہ ہم وہ زہر یلے انسان کبھی نہ بنیں
جو دوسروں کے کردار پر، شکل و صورت پر، رہن سہن پر بات کرتے ہیں
اور کبھی ایسا طنزیہ رویہ نہ اپنائیں کہ ان کے دل سے نکلی آہ ہماری عبادت کی قبولیت کے آڑے آئے
نیتیں اس قدر پوشیدہ ہوتی ہیں کہ آپ کسی کو آسمان لا کر دینا
چاہتے ہیں
جبکہ ـــــــــــــــ
وہ یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ وہ اُسے آپ کے سر پر کب گراۓ!
حقیقت تو یہ ہے کہ
اسلام میں صرف دو ہی عیدیں ہیں عید الفطر ،عید الضحی۔
نہ عید غدیر کا اسلام سےکوئی تعلق ہےاورنہ ہی عید میلادکا۔
اسلام ایک مکمل اکمل دین ہے اس میں سے کوئی چیز کم یا زیادہ نہیں ہوسکتی ـــــــــــ
میں وضاحتوں سے زیادہ اب سکون کو ترجیح دیتی ہوں
لوگ کیا سوچیں گے؟
اس بات سے اب میراکوئی واسطہ نہیں... !
لوگوں سے مت ڈرا کریں، لوگ کبھی بھی آپ کی دعاؤں میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔
اللّٰہ پاک نے آپ کو دینے سے پہلے لوگوں سے نہیں پوچھنا۔
کون ہے جو اللّٰہ کو روک سکے اگر وہ کچھ عطا کرنا چاہے اور کون ہے جو عطا کر دے اگر اللّٰہ اپنی عطا کو روک لے۔
لوگوں کو ان کے گمانوں کے ساتھ چھوڑ دو ،
وہ تمہیں اپنی طبیعت کے آئینے میں دیکھتے ہیں،
نہ کہ ویسا جیسے تم حقیقت میں ہو۔۔۔۔!!
"دوسروں سے مختلف ہونا نہ اچھا ہے نہ برا
اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ میں اپنی اصل فطرت پر قائم رہنے کی ہمت ہے۔۔"
اُنہیں اُن کی بدگمانی کے ساتھ چھوڑ دوـــــــــــــــ
وہ تمہیں اپنی طبیعت کے عین مطابق دیکھتےہیں
ناکہ ویسا ــــــــــــــــــــــــ جیسے تم حقیقت میں ہو




