Pinned Tweet
میں حکومتِ پنجابی کی توجہ ایک بہت ہی اہم مسلے پر مبزول کرونا چاہتا ھوں کہ پنجابی میں با اثر افراد نے اپنے اپنے گرپس بنا رکھے ہیں جو آے روز کسی نا کسی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور ان افادہدرخت کو سیاسی پشت پناہی کی وجہ سے کوٸی پوچھتا بھی نہں اس وجہ سے عام عوام میں بہت بے چینی ھے
Aamir Sajjad retweeted
Aamir Sajjad retweeted
آزادی جان دینے کی بغیر نہیں آتے آج کرین کے آگے لیٹ گئے کل ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ گا انشاءاللہ
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
Aamir Sajjad retweeted
کیا ججز جرنیل بیورو کریٹ سیستدان وزراء یہ سب پاکستانی نہیں ان کو اس ملک کا خیال کیوں نہیں یہ لوگ ملک کی بہتری کے لیے کیوں کوئی تجاویز نہیں دیتے سوچنے کی بات ھے 🤔🤔🤔🤔
جب تک ملکی اکانومی بہتر نہیں ھو جاتی تب تک ایک مزدور سے لے کر صدر اور وزیراعظم تک تمام لوگوں کی تنخواہ 50ھزار اور اوپر والی تمام مراعات ختم کر دینی چاہیے جو متفق ہیں ریٹویٹ کریں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کرپشن ختم کیے بغیر معشیت سنبھل سکتی ھے یا احتساب چھوڑ کر ملکی اکانومی کو بہتر بنایا جا سکتا ھے وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور












