Arhamjani (@AI143N) header
Arhamjani (@AI143N) profile picture

Mohammad Nadeem محب وطن پاکستانی اور عمران خان اور پی ٹی آئی لوور۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Pakistan
Joined April 2022
Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)Photo by Arhamjani (@AI143N)
قوموں کی تقدیر بدلنے کے لئے صدیاں درکار ہوتی ہیں مگر جب جذبے سچے ہوں اور قیادت بے لوث ہو تو ایسے معجزے رونما ہو ہی جاتے ہیں ۔قائد اعظم ؒ اُس وقت کے مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز و محور تھے اور آج عمران خان نئی آزادی کی اُمید 💚 Follow me PTI Lover's @AI143N 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
9
13
45
Arhamjani retweeted
متفق۔۔۔آپ کو کس نے بنایا خدائی فوچدار۔۔
3
16
1
61
2,009
Arhamjani retweeted
ٹریفک وارڈنز کے خلاف ویڈیو بنانے کا معاملہ، ویڈیو بنانے والے شہری کے خلاف ہی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔
🚨🚨بیچ چوراہے پنجاب لاہور کے نوجوان نے مریم کو للکار کر بتایا کہ یہ ہے اپکے وہ دو بے ایمان لونڈے جو 100/200 پر بکتے ہیں سر عام بد معاشی نکالی بھائی نے سلوٹ ہے آپکو 👍💯 اس بھائی نے پورے پنجاب اور ملک کے عوام کو پیغام دیا ہے کہ زندگی موت عزت ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے خوف کا کوئی بوت نہیں ہے سواے اللہ تعالیٰ کے💯🔥👍
2
160
2
312
3,461
آج انسانیت بھی شرماگئی ہو گی باپ زندگی اورموت کی کشمکش میں ہے💔 وارڈن چالان کرنےہسپتال پہنچ گیا
9
258
1
519
12,378
Arhamjani retweeted
کوٹ رادھا کشن میں دوکاندار پر پولیس کے ملازمین کا تشدد کاروبار آگے ختم لوگوں کے اب مزید یہ حالات ہیں
18
398
8
601
8,582
BREAKING from Balochistan 🇵🇰 Maulana Hidayat-ur-Rehman Baloch (MPA from Gwadar & JI Balochistan chief) has made a shocking allegation: In Khuzdar, a local built a school for children’s education. Former Balochistan CM Nawab Sanaullah Khan Zehri allegedly summoned him and said: “Your school is taller than my bungalow. It is a security threat to me. Therefore, a fine of Rs 3 crore is imposed on you.” According to the claim, an official receipt of the 3-crore fine was also issued on Nawab Zehri’s own letterhead. Hidayat-ur-Rehman asked: “Is Sanaullah Zehri the law? Is he a judge? Who is he to extract money from people like this?” He added that this is exactly why Balochistan remains backward even today. This comes amid his ongoing campaign against the Sardari system in the Balochistan Assembly.
23
311
4
716
47,510
مہربان پولیس اہلکار خاتون کے پیچھے جاتا دیکھا جا سکتا ہیں٬ کیسے بائیکیا Rider کے مسلسل پیچھے رہتا ہیں٬ اور مبینہ طور پر خاتون کی ہیلپ کرنے کی کوشش بھی کرتا دیکھائی دیتا ہیں٬ مگر مہربان پولیس والا خود قانون کی خلاف ورزیاں کرتا دیکھائی دے رہا ہیں٬ نہ تو ہیلمنٹ پہن رکھا ہیں اور نہ ہی نمبر پلیٹ لگا رکھی ہے۔ اپکی نظر میں یہ سب کیا ہے ایسے ہیلپ کی جا سکتی ہے؟؟
2
34
67
17,294
ضلع شانگلہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ہو رہا تھا آپریشن کے وقت معمول کے مطابق لوگ جمع تھے جس میں بچے بھی شامل تھے لوگوں کو ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ آپ لوگ سامنے سے ہٹ جائیں یہاں سے ہٹ جائے جگہ خالی کرے آپ کو نقصان ہو سکتا ہے لیکن کوئی ہٹنے کا نام نہیں لیتا آپریشن کے دوران حادثہ پیش آیا اور دو افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے جو پل سے نیچے گر گئے تھے ان کو طبی امداد دینے کے لیے کوئی سہولت موجود نہیں تھی اور نہ ہی ایمرجنسی کے لیے ریسکیو ٹیمیں میں موجود تھی جو کال کرنے پر فوراً پہنچ جاتی ہے، پی ٹی آئی ایم پی اے حاجی عبدالمنعم خان کا گھر چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ان سے پوچھا جائے کہ 13 سال گزرنے کے باوجود شانگلہ میں کوئی ایمرجنسی سروس موجود کیوں نہیں ہے جو ان افراد کی جان بچا سکتا؟جو اتنی دیر گزرنے کے باوجود بھی ان کی مدد کو نہ آ سکے؟
7
31
83
16,890
مریدکے ظلم کی انتہا میری بہن صبر کر قاتل میری بیٹی کو ق ت ل کر کے گرفتار نہ ہوا اگلا ٹارگٹ میرا اکلوتا بیٹا ہے مجھے انصاف دیں تحفظ دیں ایک عدالت زمین والوں کی اور ایک آسمان والے کی ہے بیشک میرے رب کی عدالت کا فیصلہ بہتر ہوگا
4
100
1
276
30,595
Arhamjani retweeted
Pindi, Bagh Azad Kashmir💔 October 30,2026 Two innocent children, their mother and grandmother, martyred in yesterday evening' in Pindi, Bagh, have been laid to rest. May Allah grant the highest place in Jannat-ul-Firdous to the martyrs
12
125
5
222
4,101
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو ابھی ایجنسیوں والے نقاب پوشوں نے میری نظروں کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔ @mmqasimhashmi۔ انگریز نے جب مولانا محمد علی جوہر کو جب گرفتار کیا تھا تو ان کی والدہ نے یہ اشعار پڑھے تھے۔ جان بیٹا خلافت پہ دے دو ہو تمہی میرے گھر کا اجالا تھا اسی واسطے تم کو پالا کام کوئی نہیں اس سے اعلیٰ جان بیٹا خلافت پہ دے دو
102
2,235
25
6,891
107,906
حاجی امتیاز احمد چوہدری آف منڈی بہاؤالدین وہ ایم این اے ہے جس نے 2024 کے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لیے ہیں، پچھلے ایک سال سے اسے توڑنے کا ہر جتن کرچکے ہیں مگر کسی شیرنی ماں کی اولاد ہے نہ ڈرتا ہے نہ ہی جُھکنے کو تیار ہے .
9
163
2
422
4,358
پنجاب پولیس فوری بنیادوں پر امام مسجد پر تشدد کرنے والے غنڈوں کو فوری طور پر گرفتار کریں
18
255
7
601
9,422
اوقات نہیں بھولنی چاہیے باپ باپ ہوتا ہے🗿🔥
18
545
10
1,650
33,725
Arhamjani retweeted
RAW FOOTAGE OF YESTERDAY'S ATTACK on @the_andrey_x @infinite_jaz and me by settler-terrorist Tomer Liani.
🚨 TODAY: Settler-terrorists attacked Andrey, Jasper and me. This video shows the assault. Andrey was severely beaten and lost consciousness several times in front of police. Despite this, he was denied hospital treatment. He was put in an ambulance—but instead of being taken to hospital, he was taken to a police station. He is still there, arrested and being denied medical care. Jasper and I were also beaten. Jasper was then pepper-sprayed and arrested.
1,178
1,564
132
7,911
500,680
🚨🚨بیچ چوراہے پنجاب لاہور کے نوجوان نے مریم کو للکار کر بتایا کہ یہ ہے اپکے وہ دو بے ایمان لونڈے جو 100/200 پر بکتے ہیں سر عام بد معاشی نکالی بھائی نے سلوٹ ہے آپکو 👍💯 اس بھائی نے پورے پنجاب اور ملک کے عوام کو پیغام دیا ہے کہ زندگی موت عزت ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے خوف کا کوئی بوت نہیں ہے سواے اللہ تعالیٰ کے💯🔥👍
88
2,281
18
5,647
96,176
SHO Beaten by Protesters in Faisalabad: SHO Asif Nadeem Butt of Chak Jhumra conducted raids on several homes to arrest suspects. Meanwhile, protesters gathered at District Council Chowk became furious. They attacked the uniformed SHO, slapping him repeatedly. The protesters also beat him with sticks.
91
419
30
1,440
115,610
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
47
4,494
26
11,722
90,628
سپریم کورٹ نے پیکا کیس میں ایمان مزاری اور حادی علی کو دی گئی سترہ سال کی قید کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تو یک دم سڑک سے بیرئیر ہٹانے والے کیس کو پہئیے لگ گئے اور انھیں بیرئیر ہٹانے کے کیس میں دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔اس فوجی کرنل اور اسکی گرل فرینڈ نے بیرئیر بھی ہٹاۓ اور بندوق بھی چلائی۔ انکو کب سزا ہو گی؟ #ReleaseImaanMazriAndHadiAli
11
447
5
833
18,629
آزاد کشمیر ضلع باغ کے علاقے پندی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بیلاروس کے جدید MM-60 راکٹ لانچر استعمال کیا جس سے ایک گھر کے چار افراد شہید ہو گے۔
10
526
10
927
12,613
ایک ریاست، دو دستور
64
2,072
34
4,852
64,741