★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
“خیبرپختونخوا کی عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلا کچھ یوں لیا جا رہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں جاری 177 میں سے 91 بڑے منصوبے ختم کر دیے ہیں۔ یہ سارے منصوبے عمران خان نے شروع کیے تھے جن میں سے اکثر 70 فیصد تک مکمل ہوچکے ہیں لیکن اب ان کو روک دیا گیا ہے”۔ عمران ریاض خان
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
جس طرح ناجائز اولاد ہوتی ہے اُسے طرح اسٹبلشمنٹ نے ناجائز MNA پیدا کئے ہیں
شعیب شاہین
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرے گا جب اس ملک کے حکمران عوام کا پیسہ چوری کر کے باہر لگائیں گے؟ آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے پر سوال پوچھو تو کہتے ہیں کہ ہماری جائیدادوں سے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
ماہانہ بنیادوں پر کور کمانڈر کانفرنس یا پھر فارمیشن کمانڈر کانفرنس بلا کر تحریک انصاف پر مذید ظلم کے اعلامیے جاری کرنے کا کیا مقصد ہے؟
پاکستان میں دہشتگردی کی لہر پر حکمت عملی کی بجائے ، ISPR کے اعلامیے تحریک انصاف پر مذید ظلم کی دھمکیوں دینے تک محدود ہیں۔
کیا قیدیوں کے ناخن کھینچنے سے لے کر بدترین جنسی و نفسیاتی تشدد جیسے مظالم کے بعد بھی چند اشخاص کی ایذا پسند ذہنیت کو تسکین نہیں ملی؟
کیا عمران خان کو 31 سال قید اور بشری بی بی پر ہتک آمیز مقدمے نے بدلے کی آگ ٹھنڈی نہیں کی؟
کیا تحریک انصاف کو الیکشن سے روکنے اور بدترین دھاندلی کے بعد بھی آپکے اندر انتقام کا لاوا اُبل رہا ہے؟
مذید کونسے مظالم ہیں جو ہونا باقی ہیں؟ یا یہ سب کرنے کا مقصد، SIFC کی ناکامی سے توجہ ہٹانا ہے؟
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
کراچی کی عوام کا فیصلہ عمران خان ♥️
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
اسد طور کہہ رہے کہ قاضی فائز شہباز شریف کو یقین دہانی کروا رہے ہیں میں آپ کے اچھے کاموں میں آپکا ساتھ دوں گا یہ ججز ہیں یا پارٹی کے ورکرز...
اسد بھائی جیل سے واپس آ کر مزید بہادر ہو چکے ہیں اور چور اور قاضی کے گٹھ جوڑ کو خوب ایکسپوز کر رہے ہیں۔
ویلڈن بھائی
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
خدا کیلئے
سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
ایک شاندانہ گلزار ہی ہیں جو اس وقت کھل کے بول رہی ہیں اور صحیح عوام کی ترجمانی کر رہی ہیں ۔۔۔۔۔
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
انسان قید ہو سکتا ہے لیکن اس کا نظریہ قید نہیں ہو سکتا۔ عمران خان کو اپنا رول ماڈل تصور کرنے والی نئی نسل اس ملک کے روشن مستقبل کی نوید ہے! #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
ہتھکڑیوں میں جکڑے محمد مدنی نے حمزہ شہباز کو شکست دی تھی لیکن محمد مدنی سے ٹکٹ واپس لیکر ہمایوں اختر کو دی جا رہی ہے جِسکا تک Ptiسے کوئی تعلق نہیں
شیر پاکستان کے پاکستانیو اس وڈیو کو بھی اتنا پھیلا کر احتجاج ریکارڈ کرواو کہ ٹکٹ واپس محمد مدنی کو ملے۔
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
آج ہی کے دن 32 سال پہلے 25 مارچ 1992 کو اللّٰہ نے ہمیں ایک عظیم کامیابی نصیب فرمائی جب پاکستان نے @ImranKhanPTI کی قیادت میں ورلڈ کپ 🏏 کرکٹ ٹورنامنٹ جیتا۔ اس تمام فاتح ٹیم اور عظیم کھلاڑیوں کو آج بھی سلام 🫡
@Javed__Miandad
@iramizraja
@wasimakramlive
@Inzamam08
@Mushy_online
@MoinKOfficial
@TheLeftySohail
@AJavedOfficial
میں نے اپنے ہم وطنوں کو اتنا خوش بہت کم دیکھا جتنا اس دن خوش تھے۔
اللّٰہ ایسی خوشی اور کامیابیوں کے بے شمار دن میرے پیارے پاکستان کو نصیب فرمائے۔
آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس صاحب نے بڑی بات کردی کہ
آج بچہ بچہ دھاندلی کرنے والوں کے نام جانتا ہے
ووٹ چوری کرنے والوں کا آج نہیں تو کل حساب ہوگا..سب بولو ان شاءاللہ
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
کتنا ظلم کیا ہے ظالموں نے پاکستان کیساتھ۔۔۔
صدر مملکت عارف علوی صاحب کا بھی صبر جواب دے گیا
دو ٹوک انداز میں پوچھ لیا کہ پڑھے لکھے لوگوں کو مار پیٹ کے سیاست سے نکال رہے ہیں تو پھر کون آئے گا سیاست میں ؟؟
۔۔
جناب صدر ۔۔ جن لوگوں کو نواز، شہباز، زرداری، رانا ثنا، مصطفی کمال، شرجیل میمن، علیم خان، کامران ٹسوری جیسے لوگ وارے میں ہیں
وہ کیوں آنے دیں گے پڑھے لکھے لوگوں کو آگے ؟؟
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
شاہزیب خانزادہ نے آن آئر شو میں مریم اورنگزیب کو ایکسپوز کر دیا
جب خود پر تنقید ہوئی تو یہ عورت ہم سب صحافیوں کو میسج کر کے کہتی کہ میرا دفاع کرو
ایتھے رکھ ملنگی
★𝐔𝐦𝐚𝐢𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭★ retweeted
نیو نیوز کے صحافی میاں عمران نے بھی دیگر صحافیوں کے ہمراہ لاہور لکشمی چوک میں نواز شریف کے دھاندلے کے لیے جاری پرنٹنگ کا بھانڈا پھوڑا!
ہماری عدالتیں مزید کتنے ثبوتوں کے انتظار میں ہیں؟
#MandateThieves












