Salman Ali retweeted
🚫8 فروری🚫
پوری پاکستانی قوم شریک ہوگی
ان شاء اللہ
تحریک تحفظ آئین پاکستان۔(8) فروری سے لیکر قائد مزاحمت عمران احمد خان نیازی صاحب کے رہائی تک پورا پاکستان بند رہے گا انشااللہ
بند مطلب بند
اگر عمران خان کے رہائی چاہیے تو یہ پیغام ریپوسٹ کریں اور آپ بھی صرف یہی پوسٹ لگائیں
#ملک_گیر_تحریک_اڈیالہ_کی_چابی
#فروری08_ہر_چوک_ڈی_چوک
Salman Ali retweeted
ڈسٹرکٹ جوڈیشری سے بھی آوازیں اٹھنے والی ہیں لیکن وہ ججز انتظار کررہے ہیں کہ قاضی فائز عیسیٰ صاحب اسلام آباد ہائیکورٹ کے معاملے پر کیا کرتے ہیں
Salman Ali retweeted
یہ بندہ روتا رہا چلاتا رہا مگر کسی جج نے انکی نہ سنی آج آگ سب کے گھروں تک پہنچ گئی ہے
Salman Ali retweeted
پاکستان بھار کونسل نے سوچنے کیلئے دوہفتے کا وقت مانگ لیا؟ یہ وہی کونسل ہے جو صبح دوپہر شام ہمہ وقت دستیاب رہتی تھی لنچ وزیراعظم ہاؤس میں ہوتا تھا اور پریس کانفرنس سپریم کورٹ میں ہوتی تھی کیونکہ اس وقت الیکشن نہ کرانے کا تہیہ کیا ہواتھا
Salman Ali retweeted
پوری قوم ان دو ججز کے استیفی کا مطالبہ کرے ⚠️
متفق ہیں تو اس پیغام کو تمام پاکستانیوں تک پہنچائیں
Salman Ali retweeted
ہم کبھی نہیں بھولیں گے.
ہم کبھی بھی شیئر کرنا بند نہیں کریں گے۔
ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔
Free Palestine
Salman Ali retweeted
یہ 6 جج پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ یہ چاہتے تو اپنی ذات کو بچانے کے چکر میں عدالتوں اور انصاف کو قربان ہوتے دیکھ سکتے تھے۔ لیکن مشکلات کے باوجود انھوں نے ملک میں ریاستی بدماعشی اور بلیک میل کے خلاف آواز اٹھا دی۔ آپ کی جرات کو سلام۔@Hammad_Azhar #خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Salman Ali retweeted
تباہ کن و افسوس ناک
جب عمران خان کو ایک دن میں 3 سزائیں سنائی گئی
تو ایک جج نے بتایا کہ اُن کے نہیں پتا کہ اس کے بچے کہا ہے۔
ایک نے بتایا کہ اُن کے بیٹے کا ولیمہ کینسل کروایا گیا ہے۔
اس طرح ججز سے فیصلہ کروایا گیا تھا۔۔۔
بیرسٹر گوہر علی🚨🚨
Salman Ali retweeted
کراچی کی لیڈرشپ کو
کارکنوں کے ذریعے پارٹی پرچم ڈور ٹو ڈور بھجوانا چاہیے
ساتھ ہی الیکشن کمیشن میں ووٹ رجسٹر کروانے کی آخری تاریخ کا بھی عوام کو بتاتے جائیں
13 جولائی سے پہلے یہ کیمپین شروع کروا دیں خاموشی سے
@HaleemAdil @AKFixit
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Salman Ali retweeted
Thank you for your courage ! Thank you for speaking up for helpless constitution of Pakistan.
Nation salutes all of you 🫡
Judicial matters will never be the same again.
Pakistan Zindabad ❤️
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
Salman Ali retweeted
اگر اب بھی وکلا تنظیمیں
چپ چاپ بیٹھی رہتی ہیں
اور اس کرپٹ نظام کے خلاف علم بغاوت بلند نہیں کرتیں
تو پھر ایسی وکلاء تنظیموں پر لعنت
ایسے وکلاء لیڈروں پر لعنت
@SalmanKNiazi1
@salmanAraja
@advshoaib66
Salman Ali retweeted
ننگی فوج
لعنتی فوج
بہو بیٹیوں کی بلیو فلمیں بنانے
والے لعنتی کمینے بیغیرت فوجی
ایسی فوج پر لعنت
ایسی فوج میں نوکری کرنے والوں پر لعنت
انتہائی مکروہ کمینے اور گھٹیا ہیں یہ جرنیل
لوگوں کے بیڈروم کی ویڈیوز بناتے ہیں بیشرم لعنتی
@OfficialDGISPR
@DGPR_PAF
Salman Ali retweeted
اس خط کے بعد
عمران خان کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا
پارٹی کو پوری طاقت سے اس کا مطالبہ کرنا چاہیے
الٹی میٹم دیں کی 24 گھنٹے میں خان کو رہا کرو
ورنہ ملک گیر چکا جام ہڑتال ہوگی
@Hammad_Azhar @InsafPK
@OmarAyubKhan
@MashwaniAzhar
@AliHasnainMalik
Salman Ali retweeted
اعظم سواتی صاحب پھوٹ پھوٹ کر روتے رہے
اور بیضمیر لفافے ان کا مذاق اڑاتے رہے
خدا جانے کس کس کے بیڈروم میں گھس کر ان کی ویڈیوز بنا رکھی ہیں اس بلیکمیلر بدمعاش گروہ نے
یہ بحیثیت قوم ہم سب کے لیے شرم کا مقام ہے
انتہائی تکلیف دہ بات ہے
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
@JimmyVirkk @ImranARaja1
Salman Ali retweeted
اطلاع ہے کہ چھ ججز کے خط کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس عامر فاروق کو ملنے کے لیے بلایا تو اس ملاقات میں قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی اہلیہ بھی موجود تھیں ،مریم نواز خان کا اپنے وی لاگ میں بڑا انکشاف
Salman Ali retweeted
حامد خان صاحب کی قاضی فائز عیسیٰ صاحب سے ذاتی دوستی ہے ،وہ یہ کام نہیں کریں گے ۔
چیک کریں کہ آپ کی پارٹی میں وہ کون تھا جس نے آج سپریم کورٹ جا کر پریس کانفرنس کی مخالفت کی ؟؟
جب پورے پاکستان کا فوکس سپریم کورٹ پر تھا تو وہاں جانے کے بجائے فوکس وہاں سے ہٹا کر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کی طرف کردیا گیا ،
آپ کی پارٹی کے چند بڑے اس نظام کے بقا کی انشورنس پالیسی ہیں






















