Pinned Tweet
اور اللّٰہ سے دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ القرآن
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#شب_برات
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
سماج کا ہر وہ فرد یذید ہے جو باطل کے ساتھ کھڑا ہے اور کسی مفاد یا خوف کے باعث حق کے ساتھ کھڑا ہونے سے کتراتا ہے۔۔۔۔۔۔
وقت یذید کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے مقدمے میں اٹارنی جنرل منصور اعوان کی یقین دہانی پر جسٹس محسن اختر کیانی نے انہیں شاعر کی بازیابی کے لئے جمعہ تک کا مزید وقت دیدیا جسٹس کیانی نے کہا کہ احمد فرہاد کو رہا نہ کروایا جا سکا تو یہ ریاست کی ناکامی ہو گی امید ہے وہ گھر پہنچ جائیں گے
پاکستان کا یہ ہمیشہ سے بیانہ رہا ہے یہ اپنی عوام کو بھی بھارتی ایجنٹ بولتے آئے ہیں کیونکہ یہاں کوئی بھی حق مانگنا جرم ہے۔
جہاں تک کشمیریوں کی بات ہے کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے جو UN کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا ہے۔
کشمیریوں کے وسائل لوٹے جارہے حق مانگنے پر گولی ماری جاتی۔
اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والوں کو بھارتی ایجنٹ قرار دیکر خاموش کرانا اب ممکن نہیں۔اس دن سے ڈریئے جب لوگ سڑکوں پر آکر کہیں گے آؤہمیں گولی مارو ہم سب غدار ہیں۔خدا کیلئے قائد اعظم ؒ کے پاکستان پر رحم کرو یہاں غداری کو تمغہ اور حب الوطنی کو گالی مت بناؤ jang.com.pk/news/1350568
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
مظفرآباد میں کل شہید ہونے والے 3 نوجوانوں کی نمازِ جنازہ مظفرآباد میں ادا کر دی گئی ۔نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، ہر آنکھ اشکبار
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
میں نے اپنی زندگی میں کبھی گولی یا شیل نہیں دیکھا تھا مگر کل شام کو پہلی بار جب ہاسٹل کی چھت کو چیرتے ہوئے یہ گولی نیچے آئی تو اس نے میرا دل بھی چیر دیا تھا۔
مجھے تو اس پار کشمیر کے دکھ رلاتے تھے۔مجھے تو سرینگر کی خبریں اداس کرتی تھیں۔مجھے کیا معلوم کہ کبھی مظفرآباد بھی ایسا ہوگا
کشمیریوں کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد
اور شرمندگی بھی ہے کہ پاکستانی رینجرز نے تین نہتے کشمیریوں پر سٹیٹ فاہر کرکے شہید کر دیا۔یہ انتہائی دردناک ہے کہ جو پاکستان بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے شہید ہونے والے کشمیریوں پر واویلا مچاتا رہا آج خود ظلم کیا
#RightsMovementAJK
پاکستان زیرانتظام کشمیر کی عوام کی جدوجہد سے بجلی اور آٹے کا مسئلہ حل ھوگیا ہے البتہ پاکستانی فوج نے اسکے بدلے کشمیریوں کو جو لاشیں دیں ہیں،اُنکا حساب باقی ہے اور خودمختاری اور وسائل پر مکمل حق کی تحریک اب بہت زیادہ شدت سے آگے بڑھے گی
#RightsMovementAJK
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
دہشت گردی مردہ باد
دہشت گردی اور تشدد کی جو بھی شکل ہو قابل مذمت ہے
انوارلحق سرکار کی طرف سے نہتے عوام پر ریاستی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت جاری رکھیں گے ہم کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
آزادی کا بیس کیمپ کہلانے والا آزاد کشمیر آج سرینگر کا منظر پیش کر رہا۔
کشمیریوں کو اُن کے حقوق دو اور ایک اہل حکومت کا قیام کرو جو وہاں کے مسائل کو حل کرے اور اقوام متحدہ میں اپنا کیس خود لڑے۔
@KashmiriWaheeda
#RightsMovementAJK
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
#RightsMovementAJK
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
حکومتی ایما پر پولیس امن امان قائم کرتے ہوے ...
پھر کہتے ہیں ہماری شلوار چوک میں کیوں ٹانگی...
#RightsMovementAJK
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
ڈڈیال انتظامیہ و پولیس مقبول بٹ شہید کی تصویر دیوار سے مٹانے والے نامعلوم افراد کا سراغ لگا کرفلفور گرفتار کرے۔
#MaqboolButt
@DrTajikSohail @farooq_pm @anwarulhaqPM @HamidMirPAK
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
🎀 اَعُوذُبِاللهِ منَ الشَّیطَانِ الرََّجیم 🎀
بســــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو مکہ مکرمہ کی زیارت کی توفیق عطا فرمائے
#آمین__یا__رب__العالمین
#صباح_الخيرᅠ
#جمعة_مباركة
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
ڈڈیال انتظامیہ، بابائے قوم شہید مقبول بٹ کی تصاویر پر سیاہی پھینکنے والے بے غیرتوں اور انکے آقاؤں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کر کے انہیں قانون کے کٹہرے میں لائے، بصورت دیگر حالات کی تمام تر ذمہ دار انتظامیہ ہو گی۔
#MaqboolButt
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللّه اور اُس کے رسول حضرت محمد ﷺ کی چاہت ہے
آلَلََّـﮬـُمًَّ صّـَل وسلم وبارک اعلی سَِيَِّدٍِنَِـآ مًُحًَمًـَّدٍ
واعلی آلَِہ وٌَصَّحبہ وسلم تٌَسِْلَِيَمًَآً کَْثًِيَرَآ
#صدف_کے_موتی
السلام وعلیکم صبح بخیر💝
#جمعة_مباركة
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweeted
کوئی لاکھ مٹانے کی کوشش کرے، میرا مقبول تو ہر دور میں مقبول رہے گا۔
مقبول ہمارا زندہ ہے۔
#MaqboolButt
























