مریم retweeted
انتظامی نا اہلی ملاحظہ کریں کے تعلیمی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، اور دہم کلاس شروع ہوئے بھی چھ ماہ گزر چکے ہیں اور اب اسمارٹ سلیبس جاری کر دیا جائے گا۔ بروقت فیصلہ سازی کا فقدان تعلیمی منصوبہ بندی کو نقصان پہنچاتا ہے
مریم retweeted
سابقہ دور حکومت میں 14 ہزار SSEs اور AEOs کو اُن کے حق سے محروم رکھا گیا، مجودہ حکومت نے بقیہ لاکھوں مستقل سرکاری ملازمین کے مالی حقوق بھی غصب کر لیے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس نا انصافی اور ظلم کے کچھ زمہ داران کو کیفرِ کردار تک پہنچا چکا ہے اور باقی بھی اپنا انجام دیکھیں گے
Allah hadayat dy inhy
سکیورٹی گارڈز کی چھٹی
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں "کفایت شعاری" کے نام پر سکیورٹی گارڈز کی چھٹی
لاکھوں طلباء و طالبات کی جان خطرے میں
تعلیمی اداروں کو پہلے ہی سکیورٹی خدشات لاحق ہیں۔
بجٹ بچانے کے چکر میں زندگیاں خطرے میں ڈالنا ضروری ہے ؟؟
#SecurityGuards
1
1
70
مریم retweeted
منتری صاحب کا استاتذہ کو چور کہہ کر اپنی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش۔۔۔۔۔۔
😂😜
#اساتذہ_کی_تذلیل_نامنظور
مریم retweeted
Replying to @UstadSays
#RemoveEducationMinisterPunjab
آج رات 9 بجے سے 10 بجے تک ٹرینڈ چلانا ہے تیار رہیں پلیز۔
مریم retweeted
اپیل یہ کہ سب شئیر کریں 👈👈👈
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کی پوسٹ:
"تنخواہ سرکاری سکول سے لینا اور اپنے بچے پرائیویٹ سکول میں پڑھانا؟"
سر، سوال یہ نہیں کہ کوئی سرکاری ملازم اپنے بچے کو کہاں پڑھاتا ہے
اصل سوال یہ ہے کہ ریاست اپنے ہی تعلیمی نظام پر کتنا اعتماد کرتی ہے
مریم retweeted
It is requested that all teachers unfollow Education Minister Rana Sikandar Hayat on all social media platforms until he publicly apologizes to the teaching community for his recent remarks. Teachers deserve respect and dignity. #RespectTeachers
مریم retweeted
پنجاب کے اساتذہ کو تذلیل سے بچاؤ ۔۔۔۔۔ منسٹر ایجوکیشن کو ہٹاؤ
#RemoveEducationMinisterPunjab
مریم retweeted
سرکاری سکولوں کے استاد جاتے ہوئے پنکھے اتار کر لے جاتے ہیں۔
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر
مریم retweeted
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے چند پالشیوں نے منتری جی کو یقین دلایا ہے کہ وہ دنیا کے آخری سچے آدمی ہیں۔ یہی پالشی منتری سے یہ نہیں پوچھ سکتے کہ جب پنکھے چوری ہورہے تھے اور آپ کو پتہ چل گیا تو آپ نے کاروائی کیوں نہیں کی؟
#RemoveEducationMinisterPunjab
مریم retweeted
Replying to @AGEGA_ @AsadAwan540
#RemoveEducationMinisterPunjab
آج رات 9 بجے سے 10 بجے تک ٹرینڈ چلانا ہے تیار رہیں پلیز۔
مریم retweeted
Replying to @carealltobecare @waqarbaqirmalik
#RemoveEducationMinisterPunjab
آج رات 9 بجے سے 10 بجے تک ٹرینڈ چلانا ہے تیار رہیں پلیز۔
مریم retweeted
Replying to @Fehmiii_83
#RemoveEducationMinisterPunjab
آج رات 9 بجے سے 10 بجے تک ٹرینڈ چلانا ہے تیار رہیں پلیز۔
مریم retweeted
میں جب عمرے پر گئی تو میں نے اپنی پہلی کلاس ٹیچر کے لیے نفل عمرہ کیا اور پھر ہر استاد کے لیے طواف کیے،دعائیں کی۔۔میرے دل میں آج بھی ان کی عزت ہے میں M.phil پاس کرکے بھی اپنی کلاس ون کی ٹیچر کا شکریہ ادا کر کے کہ آئی کہ بنیاد ان کی ہے۔محنتی،قابل،ایماندار ہیں ہمارے استاد ہمیشہ سے
مریم retweeted
فقط ایک پل کی تھی حکومت یزید کی۔
صدیاں میرے حسین کی ہیں ، زمانہ میرے حسین
کا ہے۔
#RemoveEducationMinisterPunjab
مریم retweeted
استاد کا عزت مآب سے پنکھا اور ٹوٹی چور تک کا سفر
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی اساتذہ کے خلاف مسلسل تضحیک آمیز گفتگو ناقابل برداشت ہے ۔
وزیر تعلیم کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا جائے ۔
@Aadiiroy2 @RShahzaddk
مریم retweeted
Replying to @NylaZaheer1
#RemoveEducationMinisterPunjab
آج رات 9 بجے سے 10 بجے تک ٹرینڈ چلانا ہے تیار رہیں پلیز۔
مریم retweeted
#RemoveEducationMinisterPunjab
9بجے سے 10 بجے تک ٹوئٹر پر ٹرینڈ چلانا ہے تیار رہیں



















