Sahib retweeted
سرکاری سکول کے بچے روبوٹس بنا رہے ہیں-
پروگرام کریں اس پے سماء ؟
سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات نے ڈسٹرکٹ لیول STEAM مقابلہ جات بہاولنگر میں اپنی محنت، تخلیقی صلاحیتوں اور قابلیت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ یہ کامیابی ہمارے بچوں اور محنتی اساتذہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔ تمام پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد
@MaryamNSharif @RanaSikandarH
Sahib retweeted
Replying to @MaryamNSharif
آپ کی پولیس کئی دن سے اس غریب سکول ٹیچر کی بات کیوں نہی سن رہی ہے ؟ @OfficialDPRPP
🚨🚨خدانخواستہ جب یہ خاتون جان سے چلی گئی تب ایکشن لیں گے ؟ اس بہن کی مدد کے لئے یہ ہر طرف پھیلا دیں ؟ @MaryamNSharif
ثانیہ بی بی جو ایک اکیلی خاتون ہے سکول ٹیچر ہے اسے تفسیر عباس نامی غنڈا پلاٹ پر قبضے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا آپ خود اس ویڈیو میں وہ وائس نوٹ سن لیں مگر گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے اس سے زبردستی ایک کاغذ پر دستخط کروانے کی کوشش کی کہ کیس حل ہو گیا ہے میں نے ان کو وکیل کا بندوبست بھی کر دیا یہ دونوں تھانے پیش ہوئے اے ایس آئئ سید دانیال کاظمی نے صاف انکار کر دیا الٹا ان کو دھمکیاں بھی دی یہ دانیال کاظمی چار سال سے اس تھانے میں اس مجرم سے فیملی ٹرم چار کیس درج مگر یہ اسے نہی پکڑ رہا کیس درج نہی کر رہا راجہ پرویز اشرف کو کسی اور طرح نواز دیں مگر اس کرپٹ افسر کو بدلی کریں
یہ پنجاب کا کیسا نظام کہ ایک خاتون کو مقدمہ درج کرنے کے لئے بھی سوشل میڈیا پر چار پانچ دن سے مہم چلانی پڑ رہی ہے اس دوران اسے کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ؟
پولیس یہاں سوشل میڈیا پر کہتی ایکشن لے لیا مگر اصل میں کوئی ایکشن نہی ہو رہا ہے
Sahib retweeted
A pleasure to bring together 40+ 🇩🇪 & 🇵🇰 companies in Islamabad to explore new opportunities and build stronger business partnerships. Together with KfW, GIZ & AHK, we’re creating more connections and opening doors for stronger development & economic cooperation. #PakGermanDosti
Sahib retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
Imran Khan inspires Pakistan’s Cricket World Cup triumph
Sahib retweeted
Thank you, Mr President!
Thank you, #Pakistan! #PakGermanFriendship zindabad!
President Zardari Felicitates German President on Day of German Unity
President Asif Ali Zardari has felicitated President of the Federal Republic of Germany Dr. Frank-Walter Steinmeier and the people of Germany on the occasion of the Day of German Unity.
In his message the President said Pakistan values Germany as a trusted partner and noted that bilateral relations continue to expand across political, economic, energy, cultural, educational, scientific and technological fields.
He also appreciated Germany’s important role within the European Union and its contribution towards strengthening Pakistan-EU relations.
The President expressed the hope of working closely with President Steinmeier to further promote the bonds of friendship and mutual respect between Pakistan and Germany for the benefit of the peoples of the two countries.
@BPrSprecherin
——-
Sahib retweeted
اپ سب کا بہت بہت شکریہ ہر اس شخص کا جس نے پوسٹ کو ریپوسٹ کیا لائک کیا کمنٹ کیا اور اس فیملی کے لیے وسیلہ بنے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں کیسے اپ لوگوں کا شکریہ ادا کروں۔۔۔میں پوسٹ ڈیلیٹ کر رہی ہوں کیونکہ اس فیملی کی ضرورت اب پوری ہو گئی ہے اللہ تعالی ان کے لیے ان کے بچوں کے لیے اسانیاں فرمائیں
This quoted post is unavailable.
Sahib retweeted
On 20 September 2026, fire exchange took place between the Security Forces convoy and Khwarij in Hangu District. Resultantly, eight Khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were sent to hell due to effective engagement by own troops.
However, during the intense fire exchange, two brave officers including Captain Abuzar Farooq (Age: 23 years, resident of District Gujranwala) and Lieutenant Sheraz Babar (Age: 22 years, resident of District Chakwal), who were leading their troops from the front, fought gallantly and paid the ultimate sacrifice and embraced shahadat along with their four men.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country. These sacrifices of our brave soldiers further reinforce our unwavering commitment to safeguarding our nation at all costs.
Sahib retweeted
#پاکستان میں موجود اپنے بھائیوں اور بہنوں کا ان کے جوابات پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ واقعی مخلص لوگ ہیں؛ ہم #سعودی عرب میں آپ کے لیے انتہائی احترام اور قدر کی نگاہ رکھتے ہیں، اور ہمیں پیارے پاکستان—اس کی قیادت اور اس کے شریف عوام—پر مکمل اعتماد ہے۔
#پاکستان میں موجود ہمارے بہن بھائیوں کا شکریہ کہ آپ نے اس ہیش ٹیگ کے ذریعے اپنے نیک جذبات کا اظہار کیا
#PakistaniStandsWithSaudi
Sahib retweeted
#پاکستان میں موجود ہمارے بہن بھائیوں کا شکریہ کہ آپ نے اس ہیش ٹیگ کے ذریعے اپنے نیک جذبات کا اظہار کیا
#PakistaniStandsWithSaudi
اخواننا واخواتنا في #باكستان شكراً لكم على مشاعركم الطيبة في هذا الهاشتاق
#PakistaniStandsWithSaudi
Sahib retweeted
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
Sahib retweeted
جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ۔۔آئی ایس آئی چیف عاصم ملک صاحب @OfficialDGISPR ۔۔میری فیملی کو لگاتار وکٹمائز کیا جا رہا ہے زمین کی شراکت جیسے معاملات میں کہا جاتا ہے کہ چیف سیکرٹری @CS_Punjab کے بھانجے ڈاکٹر مختار بھرتھ اور ائی ایس ائی کی طرف سے حکم ہے کہ اپ کا کام نہیں کرنا ۔۔۔اے ڈی سی آر خاور بشیر صاحب تحصیلدار کو ۔۔اے سی بھلوال کو اور ریونیو آفیسر کو فون کر کے اپنی من پسند رپورٹ بنانے کا کہتے ہیں جو پہلے بالکل قانون کے حساب سے رپورٹ بنی ہوی تھی اس کو تبدیل کرنے کا کہتے ہیں اور اے سی بھلوال وحید حسن گوندل مکمل معاونت کر رہے ہیں ان کو اے ڈی سی آر صاحب اپنی مرضی کی سفارشات بنانے کا حکم کیوں دے رہے ہیں؟؟ ۔۔۔ اے ڈی سی آر صاحب نے ہی اشتراک کا کیس فائنل کرنا ہے تو اگر وہ ہی پارٹی بن چکے ہیں تو انصاف کون دے گا ؟؟
سر کیا اب جائیداد کے معاملات شادی بیاہ اور کفن دفن میں بھی آپ لوگوں کا نام استعمال ہوگا ؟؟ سر میری وجہ سے میری فیملی پر ظلم بند کروایا جائے اور جن لوگوں نے پیسے لیے ہیں اور پیسے بھی ہزاروں میں نہیں لاکھوں میں لیے ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور پتہ چلایا جائے کہاں پر کتنا پیسہ چل رہا ہے ائی ایس ائی کے نام پر اور نون لیگ کے نام پر❗
Sahib retweeted
انڈونیشیا میں موجود دوست مدد کریں۔۔۔
ایک بہن سمیرا صاحبہ نے رابطہ کرکے بتایا کہ انکا والد پاکستانی اور والدہ انڈونیشیا کی ہے۔ والد ملک مسعود صادق انڈونیشیا میں تھے۔
وہاں انڈونیشین خاتون سے نکاح کیا۔ سمیرا پیدا ہوئی ۔ وہ ایک سال کی تھی والد بیٹی اپنے ساتھ پاکستان لائے۔
سمیرا نے جب ہوش سنبھالا تو ماں کو نہیں پایا۔ اسے بتایا گیا کہ انکے ویزے کا مسئلہ ہوگیا تھا کچھ عرصہ فون پر رابطہ رہا۔ پھر کوڈ چینج ہونے کی وجہ سے رابطہ کٹ گیا۔
والدین کا کا نکاح نامہ موجود ہے ۔ اسمیں والدہ کا نام اور ایڈریس موجود ہے۔
Ulivah D/O Markasim
Address:
Panceng
Gresik Regency, East Java .
سمیرا کا کہنا ہے کہ میری عمر ابھی 23 سال ہے۔۔والد کا انتقال ہوگیا ہے۔ میں اپنی والدہ کے لئے بہت زیادہ سوچتی ہوں۔ وہ کیسی ہوگی؟ کہاں ہوگی؟ میرے لئے کتنا روئی ہوگی۔ دل بہت چاہتا ہے کہ ان کو دیکھ لوں وہ مجھے دیکھے۔ ملاقات کریں۔
ایک بیٹی کو ماں سے ملانے کے لئے آپ تمام قارئین سے اپیل ہے کہ اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔۔اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ انڈونیشیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی تک یہ پوسٹ پہنچائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے ہمارے فون نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
2 sep 2026
#waliullahmaroof
Sahib retweeted
پاکستان میں اڑھائی کروڑ بچے سکول نہیں جاتے سکول نہ جانے والے زیادہ تر بچے پنجاب اور سندھ میں ہیں پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ریگولر اساتذہ کی 62 فیصد آسامیاں خالی ہیں سندھ کے سکولوں میں اساتذہ کم اور طلبہ بڑھ رہے ہیں سندھ کے سکولوں میں 1561 اساتذہ ایسے ہیں جو انڈر میڑک ہیں 🤔
Sahib retweeted
کراچی کے لوگ متوجہ ہوں ۔۔ارجنٹ اپیل
حمزہ جو نیفروٹک سنڈروم (Nephrotic Syndrome) نامی ایک سنگین گردوں کی بیماری میں مبتلا ایک کم عمر بچہ ہے۔ گردوں کی فلٹرنگ جھلی کو شدید نقصان پہنچنے کے باعث اس کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے اور اب یہ گردوں کے فیل ہونے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ حمزہ کا علاج آغا خان یونیورسٹی ہسپتال میں جاری ہے اور اسے مسلسل ادویات اور غذائی معاونت کی ضرورت ہے۔
حمزہ کے والد ایک نجی ادارے میں ملازمت کرتے ہیں اور وہ اپنے خاندان کے واحد کفیل ہیں۔ وہ اپنے دو بچوں کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ اس کیس کے لیے 165000 روپے درکار ہیں۔ کیس کی مکمل تصدیق ہو چکی ہے اور میڈیکل رپورٹس بھی منسلک ہیں۔
براہِ کرم حمزہ کی زندگی بچانے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق عطیہ ضرور کریں۔
RANA HASSAN MOHI U DIN
01110110900674
PK77MEZN0001110110900674
SHARAH-E-FAISALBR-KHI
Meezan Bank
Sahib retweeted
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب وطن عزیز کا سب سے بڑا محکمہ۔ جس میں سب محکمہ جات سے ذیادہ تعلیم یافتہ اور قابل افراد موجود ہیں ۔ اپنے بچوں کو ان اساتذہ کے پاس سرکاری سکول داخل کروائیں
Sahib retweeted
✉️ On August 14, President #Putin congratulated President @AAliZardari & PM @CMShehbaz on Pakistan's #IndependenceDay:
💬 I am confident that we will continue our constructive joint efforts to further expand the full range of #RussiaPakistan cooperation.
t.me/MFARussia/31430


































