Pinned Tweet
✍🏻انسان کی شخصیت کا کمال یہ نہیں کہ ہر آنکھ اس کو دیکھے، بلکہ یہ ہے کہ ہر دل اس جیسا بااخلاق اور باوقار بننے کی خواہش کرے... ✨🤍❤️🫧💯
1
62
پاک چین دوستی کہکشاؤں تک جاپہنچی، پاکستانی خلا باز ذیشان علی چینی خلا بازوں کیساتھ خلا میں پہنچ گئے
پہلا پاکستانی چینیوں کے ہمراہ خلا میں چلا گیا، تاریخی لمحات کے مناظر، خلائی مشن کے پرواز کرتے ہی اسپارکو اسلام آباد کا ہال نعرہ تکبیر، اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا۔۔!!
3
How Educated Are Pakistanis? Latest Census Analysis Reveals Shocking Truth
- 67.5% - Below Matric
- 9.39% - Bachelor's Degree or Higher
- 3.24% - Masters, MPhil or PhD
Only 9 out of 100 Pakistanis have a university degree.
Source: Gallup Pakistan analysis of PBS Census
12
ہارڈشپ ٹرانسفر اپڈیٹ
جن اساتذہ نے ڈویژنل کمیٹی میں اپیل کی تھی، ان کا SIS پر اسٹیٹس اپڈیٹ ہونا شروع ہوچکا ہ ہے۔ اب اسٹیٹس Recommended / Rejected کی صورت میں چیک کیا جا سکتا ہے۔
تمام متعلقہ اساتذہ اپنا SIS اسٹیٹس چیک کر لیں۔
43
🚨🚨
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہمارے ملک کا وہ واحد ڈیپارٹمنٹ ہے
✅جہاں ڈیٹا آنلائن فل کرنے کے بعد اسکی ہارڈ کاپی بھی جمع کروانی پڑتی ہے۔۔ !!🙆♀️
1
6
139
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 355 روپے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن
34
پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 328 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 358 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن
37
طلباء کیلئے پالیسی تبدیل!
گرین بس میں سفر کرنیوالے طلبا کو ہفتہ اور اتوار کے روز یا کسی بھی چھٹی کے دن سفر کرنے پر کرایہ دینا ہوگا
49
چین نے فضاؤں میں نئی تاریخ رقم کردی
بجلی سے چلنے والے مسافر طیارے کی کامیاب پرواز
19 مسافروں والا الیکٹرک طیارہ، 400 کلومیٹر کی رینج
6
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 10 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کی کمی ہو گئی۔
اس کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 16 ہزار 536 روپے کا ہوگیا ہے۔
20
آٹھویں جماعت کے امتحانات صرف سرکاری اسکولوں میں منعقد ہوں گے، جبکہ نجی اسکولوں کے طلبہ ان امتحانات میں شامل نہیں ہوں گے۔
38
حکومتِ پنجاب کی تعلیمی پالیسی پر سوالیہ نشان
جو اچھے اور کامیاب سرکاری اسکول ہیں انہیں نواز شریف آف ایمینسینس (Nawaz Sharif Schools of Eminence) کے حوالے کیا جا رہا ہے، جن کا فیز تھری (Phase-III) جاری ہے، جبکہ جو اسکول اچھے نہیں ہیں، انہیں پیف (PEF) کے حوالے کیا جا رہا ہے.
32
پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 338 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 371 روپے مقرر، نوٹیفکیشن
35
کمپیوٹر سائنس اینڈ انٹرپرینیورشپ کلاس نہم
اور آئی سی ٹی کلاس نہم دونوں کا چیپٹر 2 سمارٹ سلیبس میں حذف کر دیا گیا ہے۔
28
محکمہ #موسمیات کی طرف سے 10 نومبر شام رات سے 14 نومبر کے دوران وقفے وقفے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی.
2
89








