#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
کیا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور سیکریٹری ٹیکسٹ بورڈ اور محکمہ تعلیم کے تمام ذمہ داران کو بھی سسپنڈ کرنا چاہیے؟ خود ہی کتاب پرنٹ کی ہے اور جب اساتذہ نے عملی طور پر کر کے دکھایا تو سب آپکے علم میں ہے۔ صرف ان بیوقوف لوگوں کے لیے شیئر کیا جو اساتذہ کے اس اقدام کے خلاف تھے!
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
پنجاب میں مریم نواز تعلیمی انقلاب کا اندراج گنیز بک میں کرنے کا فیصلہ ۔ اتنی کم مدت میں تعلیم دنیا کے کسی خطہ میں برباد نہیں کی جا سکی ہے ۔
#پنجاب کے تعلیمی نتائج
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
چلیں مان لیا جماعت نہم کے رزلٹ کی خرابی کی ذمہ داری اساتذہ کی ہے۔۔۔
لیکن کیا کوئی اس بات کا جواب بھی دے گا۔۔۔۔
70 فیصد سے زائد سکولوں میں ہیڈز کی آسامی عرصہ دراز سے خالی پڑی ہے۔۔۔
2018 کے بعد بھرتی نہیں ہوئی، بے شمار سکولوں میں سیکنڈری سطح پر سائنس، کمپیوٹر، ریاضی اور انگلش
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
یاد دہانی کے طور پر بتاتا چلوں کے گزشتہ سال 18 اگست کو ہائی اسکولز سکول کھل گئے تھے جبکہ STI کو یکم اکتوبر سے کنٹریکٹ میں توسیع ملی تھی
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
آخر بلا اجرت، بلا مستقبل کی یقین دہانی، کوئی کتنے دن آتا رہے؟
سکولوں میں فار پیریڈ لگا کر، کلاسز کمبائن کر کے، آخر کب تک نظام کو دھکیلا جاتا رہے گا؟
فیصلہ کرنا ہے تو ابھی کریں — یا تو کنٹریکٹ کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کریں، یا اس پراجیکٹ کو ختم کر کے ریگولر بھرتی کا اعلان کریں۔
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
1 ستمبر گزر گیا، مگر کنٹریکٹ میں توسیع کے آرڈرز نہیں آئے۔
STIs نے 24 اگست سے، بغیر معاوضے کے، اسکول آ کر بچوں کو پڑھانا جاری رکھا — امید پر کہ وزیر تعلیم صاحب کا وعدہ جلد پورا ہوگا۔
اب وہی چند حاضر ہونے والے بھی مایوس ہو کر غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
کیا اس کی ذمہ داری بھی وزیر صاحب قبول کریں گے؟ تین ماہ کی چھٹیاں بغیر تنخواہ کے گزاریں اور ستمبر کا پہلا ہفتہ بھی گزر گیا ۔ انکے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کی وجہ سے سکولوں کے نظام کی برہمی الگ، بچوں کا تعلیمی نقصان الگ!
پھر ناقص رزلٹ کا ذمہ دار استاد!
Replying to @UstadSays
آخر بلا اجرت، بلا مستقبل کی یقین دہانی، کوئی کتنے دن آتا رہے؟
سکولوں میں فار پیریڈ لگا کر، کلاسز کمبائن کر کے، آخر کب تک نظام کو دھکیلا جاتا رہے گا؟
فیصلہ کرنا ہے تو ابھی کریں — یا تو کنٹریکٹ کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کریں، یا اس پراجیکٹ کو ختم کر کے ریگولر بھرتی کا اعلان کریں۔
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
پنجاب میں ٹیچرز کی 62 فیصد سیٹیں خالی پڑی ہیں ۔ ٹیچرز کی کمی پوری کرنے کی بجائے مانیٹرنگ سٹاف میں اضافہ کر دیا ۔ یہ کون نادر العقل ارسطو پالیسیاں بنا رہے ہیں ۔ ایک تازہ دم ایم فل STI کو ترسا ترسا کے 40 ہزار دیتے ہیں اور ایک میٹرک پاس ریٹائرڈ فوجی کو 60 ہزار بمعہ بائیک اور پٹرول
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
بریکنگ نیوز
جس نے کرنل کی گردن پہ ہاتھ ڈالا تھا وہ اللہ کو پیارا ہو گیا اس سٹوڈنٹ کی لاش اسلام اباد کی ہلز پہاڑیوں میں ملی
صحافی اسد طور ۔😭
دہشگرد فوج نے ایک ماں سے اس کا لال چھین لیا 💔😢
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
پینشن کٹ گریجويٹی لیو انکشمنٹ قوانین پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ایوان میں برہم
حکومت سے دو دن کے اندر جواب طلب کر لیا
پنجاب حکومت بھی یہ نوٹیفیکیشن واپس کرے , ڈسپیرٹی الاونس دے۔اِنشاء اللہ پیشرفت ہو گی , ملازمین دعا کریں۔۔۔
منقول
سکیورٹی گارڈز کی چھٹی
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں "کفایت شعاری" کے نام پر سکیورٹی گارڈز کی چھٹی
لاکھوں طلباء و طالبات کی جان خطرے میں
تعلیمی اداروں کو پہلے ہی سکیورٹی خدشات لاحق ہیں۔
بجٹ بچانے کے چکر میں زندگیاں خطرے میں ڈالنا ضروری ہے ؟؟
#SecurityGuards
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
بیکن ہاؤس یونیورسٹی خیراتی ادارہ ہے ۔۔ ٹیکس معاف کیا جائے ۔ پنجاب اسمبلی میں بل پیش کر دیا گیا ۔
پڑھی لکھی لوٹ مار😂😂
اس میں سٹوڈنٹس بھی فقیر ہیں اور مالکان اس سے بھی وڈے فقیر ہیں
جنہیں نہ کوئی شرم ہے اور نہ حیا ہے
اتنی موٹی کمائی کرنے والے ادارے کو ٹیکس معاف کرناغریب
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
درجہ چہارم یکساں سکیل اور بیسک پر ریٹائر ہونے والے ملازمین کی پینشن میں فرق
سندھ: ماہانہ پینشن 46,547 روپے گریجویٹی 14،27,655 روپے
پنجاب: ماہانہ پینشن 21,167 روپے گریجویٹی 7،98,104 روپے
یہ ہے وہ ڈاکا جو پنجاب کی سو کالڈ ماں نے اپنے غریب ملازمین کی پینشن اور گریجویٹی پر ڈالا،
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
اس ملک کی اصل وارث اشرافیہ کو خصوصی طور پر یوم آزادی مبارک
اصل آزاد تو وہ ہیں ہم تو ٹھہرے کاکروچ
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
دنیاپور میں ٹریفک وارڈن اپنا مبینہ ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے کھڑے تھے، ایک لڑکے نے انہیں دیکھا اور بھاگنے کی کوشش کی، ٹریفک اہلکار پیچھے بھاگا اور اس کے موٹرسائیکل کو ٹانگ ماری، لڑکا توازن برقرار نہ رکھ سکا، گرا اور زور سے ڈیوائدر سے جا ٹکرایا، اب ایمرجنسی میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔
#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ retweeted
لڑکا آج اللہ کو پیارا ہوگیا ہے۔ اب بیوی بے نظیر انکم سپورٹ میں نام ڈلوانے کیلئے دس لوگوں کی منتیں کرے گی، یتیم بچے رشتے داروں سے بے عزت ہو ہو کر بڑے ہوں گے لیکن بڑوں کو کیا ان کا ٹارگٹ پورا ہو جائے گا۔


























