اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
جی اسی لیے تو درخواست کررہے ہیں کہ مرکزی مسلم لیگ کے خلاف اپنے گمراہ کن بیان پر معافی مانگ لیجیے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
بات گیارہ ارب روپے سے بڑھ گئی شاہی طیارے کے لیے مزید دو ارب پینتیس کروڑ کی ہنگامی منظوری ۔۔۔۔ عوام گیس پانی بجلی پٹرول اور مہنگائی پر بات کرنے کے بجائے شاہی طیارے کا خرچ پورا کرنے کی فکر کریں 😡😡😡
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
پنجاب حکومت کی جانب سے سما نیوز کے خلاف جاری مہم ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے ایک نام نہاد جمہوری حکومت کا آمرانہ رویہ کسی طور برداشت نہیں کیا جائے گا کروڑوں روپے کے خرچ سے اپنی مصنوعی کارکردگی کا ڈھنڈورا پیٹنے والی پنجاب حکومت کے اداروں کی ناقص کارکردگی اور ان میں ہونے والی بے ضابطگیوں کا انکشاف کرنے پر سما نیوز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور سما نیوز انتظامیہ کو مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے مکمل حمایت یقین دلواتے ہیں
@SAMAATV
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
کل تک جو دوسری پارٹیوں کو ہرجانے کے نوٹس بھیج رہے تھے آج ان کو نوٹس جا رہے ہیں..... مریم بی بی 7 دن میں معافی مانگیں ورنہ ہرجانے کی تیاری کریں.
@AhmadAjmal__
@PMMLTeam @PMMLmedia #PP218 #Multan #MaryamMafiMango
#MaryamNawaz #NA77
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
مرکزی مسلم لیگ نے وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو لیگل نوٹس بھیج دیا ، مرکزی مسلم لیگ کو کالعدم قرار دینے کا بیان گمراہ کن ہے معافی مانگیں بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں
رانا صاحب آپکی سہولت کیلئے
@RanaSanaullahPK
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
سب سے زیادہ نیشنل ایشوز پر مرکزی مسلم لیگ بات کرتی ہے ، اگر کالعدم جماعت ہے تو مریم بی بی الیکشن کمیشن جائیں. غلام مصطفیٰ
#PMML
این اے 77 گوجرانوالہ،ضمنی الیکشن
مرکزی مسلم لیگ کی دھاندلی پکڑی گئی ،سر عام اپنے انتخابی نشان کرسی پر مہریں لگا رہے ہیں،یہ دھاندلی پروگرام تو بتارہا ہے کہ ن لیگ جیت چکی ہے اسی لئے مرکزی مسلم لیگ کو دھاندلی کرنی پڑرہی ہے
#شیر_پہ_ٹھپہ
پہلا ضمنی الیکشن کہ حکمران جماعت کے وزیر مشیر حکومتی وسائل سے کمپین بھی کرتے رہے دھاندلی کرتے بھی پکڑے گۓ اور پھر بھی رو رہے
23
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
اس سائیکو شخص کو فوری گرفتار کروائیں
کیا ہم واقعی اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ایک غریب فوڈ پانڈا رائیڈر کے ساتھ ایسا گھناؤنا سلوک دیکھ کر بھی خاموش رہیں؟
اگر کسی کے پاس اس کے بارے میں کوئی مستند معلومات ہیں تو متعلقہ اداروں تک ضرور پہنچائیں تاکہ اسے جلد از جلد گرفتار کیا جا سکے
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
﴿يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾
جب کائنات کا ذرہ ذرہ اپنے رب کی تسبیح میں مشغول ہے، تو ہماری صبح بھی اسی کی حمد و ثنا سے آغاز ہونی چاہیے۔ جس کے ہاتھ میں پوری کائنات کی بادشاہی ہے، تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، اور ہر چیز پر قدرت بھی اسی کی ہے۔
آج کا دن اس یقین کے ساتھ شروع کریں کہ جس رب نے آسمان و زمین کو سنبھالا ہوا ہے، وہی آپ کے حالات پریشانیوں اور امیدوں کا بھی مالک ہے۔ اس پر بھروسہ رکھیے، اس کا شکر ادا کیجیے، اور ہر قدم اسی کی رضا کے لیے اٹھائیے۔
الله تعالیٰ ہماری صبح کو اپنی رحمت، برکت، آسانیوں اور سکون سے بھر دے۔ آمین۔
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
میرا اکاؤنٹ پھر لاک ہوگیا تھا وجہ ایک خاص گروہ کی مسلسل رپورٹس فرماتے ہیں مرنے والی پوسٹوں سے دور رہیں اپکو پسند نہیں تو بلاک کریں یا آئیں
دلیل سے تسلیم کروائیں پتہ لگے 🤗
اگر میری پوسٹ آپ تک پہنچے تو ایک ❤️
لائک 💬 کمنٹ اور 🔁 ری پوسٹ ضرور کر دیں
آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آج ہمارے پیارے بھائی طاہر میکّن @JmaIi__ کی والدہ محترمہ ہم سے بچھڑ گئی ہیں💔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مرحومہ کی مغفرت بلند درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
شدید گرمی ، حبس اور اوپر سے بچوں کے پیپرز ساتھ آۓ افراد گرمی میں پیپر کے اختتام تک ساۓ کی تلاش میں تھے کہ مسجد انتظامیہ نے کہا جب تک بچوں کے پیپرز ہیں مسجد کو بچو ں کے ساتھ آۓ افراد کیلۓ ناصرف کھول کے رکھیں بلکہ اے سی اور پینے کیلۓ ٹھنڈے پانی کا بندوبست کریں۔
اللہ جزاۓ خیر دے
1
79
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
76
ذی الحج کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ قربانی کے خواہشمند تمام افراد کے لیے بال اور ناخن تراشنے کی آخری تاریخ ہفتہ/اتوار 16 یا 17 مئی 2026 ہے۔ دوسروں کو بھی یاد دلائیں کیونکہ ہم میں سے اکثر بھول جاتے ہیں.
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
بہت ہی بڑی فیک نیوز الرٹ 🚨 🚨 🚨
ایک وڈیو جس میں بندے کو پھانسی دی جارہی ہے
یہ ویڈیو Ripley's Believe It or Not! میوزیم کی ہے جو لندن میں واقع ہے
انسانی حقوق کا ادارے نے پوسٹ کر کے افسوس کر دیا اور اس نیوز کو کراس چیک نہ کیا
اُســͥــͩــⷣـــــتاد...🌚 retweeted
السلام و علیکم
پیارے لوگو میرا اکاوئنٹ پہلے لاک ہوا پھر فالونگ زیرو نظر آرہی تھی کہ ایک اور لیبل آگیا ریچ ختم کا اپکو پوسٹیں پسند نہیں جواب دیں ثابت کریں یا اگنور کریں انفالو کریں بلاک کریں رپورٹ تو نہ کریں 🤐
احباب سپورٹ کر سکتے تو سب لاٸک ریٹویٹ کردیں آپکی مہربانی ہوگی🙌






















