Pinned Tweet
یہ خان صاحب کا فوٹو میرا پسندیدہ ترین فوٹو جو ریٹوٹ کرے میں اسے فالو بیک کرتا آپ بھی لازمی فالو کریں ❤️
نوٹ صرف ریٹوٹ والوں کو فولو کرنا فیر نہ کہنا دھوکہ کیتا پروفیسر
پروفیسر 🕵️ retweeted
طبیعت کی ناسازی اور پہلے سے بیماری کے باعث چند دن آرام کروں گا ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ حاضر ہوں گا۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤲
پروفیسر 🕵️ retweeted
بھارت میں کل شام تک احتجاج ختم ہو جائے گا اور کل دن کے وقت بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان (Dharmendra Pradhan) اپنا استعفیٰ دے دیں گے
اتوار تک حالات معمول پر آ جائیں گے جو لوگ پاکستانیوں کو مختلف کہانیاں سنا رہے ہیں انہیں منہ کی کھانی پڑے گی
طبیعت کی ناسازی اور پہلے سے بیماری کے باعث چند دن آرام کروں گا ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ حاضر ہوں گا۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ 🤲
روس میں یوکرینی سرحد سے 2,000 کلومیٹر (1,200 میل) سے زیادہ دور واقع تیومین آئل ریفائنری کی موجودہ صورتحال یوکرائن کے ڈرونز ہٹ ہونے کے بعد آگ پکڑے ہوئے ہے
یمن اور ایران کو حاجی نماز کہنے والوں کے لیے یہ پوسٹ
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 13 جولائی کو ایران کے جس طیارے کو صنعاء میں لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی اور بعد ازاں جس نے حدیدہ ایئرپورٹ پر لینڈ کیا تھا اس میں تقریبا 21 ایرانی فوجی مشیر موجود تھے طیارے میں میزائلوں اور ڈرونز کے
رپورٹس کے مطابق یہ 2015 کے بعد یمن کی جانب سے سعودی عرب پر سب سے بڑے حملے کے جواب میں سعودی عرب نے آل حسن کے علاقے میں حوثی ٹھکانوں پر چار فضائی حملے کیے گئے جبکہ ان میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز کو بھی نشانہ بنایا گیا جہاں سے سعودی عرب کی جانب میزائل داغے جا رہے تھے
سعودیہ عربیہ کے شہر جزان میں دھواں اٹھتے ہوئے یمن نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں میزائل پھینکے ہیں
یہ میزائل ایران کی مہربانی سے پھینکے جارہے
ایرانی فضائیہ ایران اور عراق کی سرحد کے ساتھ ایکٹو نظر آرہی ہے
نوٹ:: ایران کی ائیر فورس بھی ہے یہ سوال پوچھنے سے پرہیز کریں
یمن کی سعودی عرب کو وارننگ
یمن کے حوثیوں نے خبردار کیا ہے ہم تمام لوگوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ سعودی عرب کی بندرگاہوں کو فوری طور پر خالی کر دیں
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 66 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن







