🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کبھی کبھی فاصلہ، بچا لیتا ہے 🌚🌝
6
16
64
1,447
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ آپ حادثاتی طور پر ذرہ سا انکی جانب مسکرا کر دیکھ لیں تو وہ آپکو بتاکر چھوڑیں گے کہ فلاں کالونی میں میرے دو پلاٹ، ایک گھر ہیں. فلاں ماڈل کی دو گاڑیاں ہیں اور میرا وڈا منڈا انجینئر جبکہ چھوٹی بہو ڈاکٹر ہے😫
4
4
17
461
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ڈیجیٹل موجودگی تو ہر کسی کی ہو سکتی ہے مگر ڈیجیٹل شعور ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا #فاطمہ .
8
10
28
548
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اپنے خدا کو میں نے خداؤں میں بیٹھ کر ڈھونڈا ہے بیس سال بلاؤں میں بیٹھ کر بیٹوں کو روزگار کا دُکھ شہر لے گیا مائیں ضیعیف ہو گئیں گاؤں میں بیٹھ کر #اردو_زبان
3
5
14
243
وہ کافی دیر بیٹھی آنکھوں میں آنسو لیے اس آیت پہ انگلی رکھے اسے محسوس کر رہی تھی جیسے رب اس سے بات کر رہا ہو، اسے سمجھا رہا ہو..." وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ (سورۃ الضحیٰ، آیت نمبر 4) "تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا۔!! 🖤🤍 Good Night Creators
16
20
39
613
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
مَاسا مَاسا دُکھدا اے کھَبّا پاسا دُکھدا اے سَجّن مُکھ پَرتاوے تے دِل فیر خَاصا دُکھدا اے خَیر پَوے نَہ دَرشن دی اَکھ دا کاسہ دُکھدا اے لُٹّن والے دِیون جے یار ُ دِلاسہ دُکھدا اے رَب جانے کیوں طائِب دا جَگ نوں ہاسا دِکھدا اے !
11
21
66
1,268
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
پاک سرزمین شاد باد 🤲🏻😌😇
3
6
38
1,144
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
I have huge respect for Gen Zs in my heart. بڑے بزرگوں کی باتیں اپنی جگہ، مگر اُن کی نسل میں بڑوں کی بات کو سوال کیے بغیر مان لینا زیادہ عام تھا۔ اُس وقت معلومات، تحقیق اور تصدیق کے مواقع بھی بہت محدود تھے آج کی Gen Z زیادہ well-informed ہے یہ سوال کرتی ہے، جواب تلاش کرتی ہے، مختلف نظریات اور زاویوں کو پرکھتی ہے اور پھر اپنی رائے خود قائم کرتی ہے۔ یہ blind followers نہیں، آنکھیں اور کان کھلے رکھنے والی نسل ہے۔ میرے نزدیک یہی حقیقی ترقی ہے اور مجھے یہ تسلیم کرنے میں ذرا بھی عار نہیں کہ میں نے شاید اپنے والدین سے بھی اتنا نہ سیکھا ہو جتنا آج اپنی اولاد سے سیکھتی ہوں مجھے فخر ہے کہ میری اولاد مجھ سے کئی گنا زیادہ ذہین، باشعور اور بہتر انسان ہے، اور میرے لیے ہی نہیں بلکہ میرے اردگرد کے لوگوں کے لیے بھی ایک مثال بنتی جا رہی ہے۔ اپنی اولاد سے سیکھنے میں کوئی عار نہیں، بلکہ یہ بھی ایک نعمت ہے اللہ پاک آپ سب کو بھی ایسی نیک، صالح، تابعدار اور فرماںبردار اولاد عطا فرمائے جو آپ کے لیے دنیا میں سکون اور آخرت میں صدقۂ جاریہ کا باعث بنے۔آمین یا رب العالمین🤲 الحمدللہ رب العالمین ♥️♥️♥️ #Rk✍🏻
9
18
57
1,652
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
𝙃𝙚𝙡𝙡𝙤, 𝙕𝙤𝙢𝙗𝙞𝙚𝙨! 👻 𝘿𝙤𝙣’𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙚𝙫𝙚𝙧 𝙡𝙤𝙜 𝙤𝙛𝙛 ?? 😂 𝙏𝙬𝙞𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙞𝙨𝙣’𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙧𝙚𝙖𝙡 𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙, 𝙮𝙤𝙪 𝙠𝙣𝙤𝙬! 𝙂𝙤 𝙤𝙪𝙩𝙨𝙞𝙙𝙚 𝙤𝙣𝙘𝙚 𝙞𝙣 𝙖 𝙬𝙝𝙞𝙡𝙚 🍃 𝙏𝙤𝙪𝙘𝙝 𝙨𝙤𝙢𝙚 𝙜𝙧𝙖𝙨𝙨, 𝙚𝙣𝙟𝙤𝙮 𝙣𝙖𝙩𝙪𝙧𝙚, 𝙥𝙞𝙘𝙠 𝙪𝙥 𝙖 𝙜𝙤𝙤𝙙 𝙗𝙤𝙤𝙠, 𝙧𝙚𝙖𝙙 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜 𝙣𝙚𝙬, 𝙖𝙣𝙙 𝙡𝙚𝙖𝙧𝙣 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜 𝙪𝙨𝙚𝙛𝙪𝙡. 𝙄𝙩’𝙨 𝙜𝙤𝙤𝙙 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙚 𝙢𝙞𝙣𝙙 𝙖𝙣𝙙 𝙨𝙤𝙪𝙡 🤍
4
6
26
567
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
جیون میں رنگ ہم نے بھی بھرے یہ الگ بات کہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، وّگ دُھودھے گئے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، 😤
12
9
43
474
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے 🤕
247
265
14
462
112,594
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں ملتی آدمی سے انساں تک آ گئے تو سمجھو گے کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی 🙂
22
9
1
55
535
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے کسی طرف کو نکلنا ہے پھر نہیں ملنا
6
26
58
543
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اسکے سوا ۔۔۔۔۔۔۔ میں دستِ طلب سے اٹھ گئ🙂 مجھے نہیں طلب کسی اور کی 💯🔥
7
28
1
56
914
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہم اپنی مایوسیوں اور دل شکستگیوں کا بدلہ دوسروں کو نئی مایوسیاں دے کر لیتے ہیں۔ یہی انسانی رشتوں کی ایک بدقسمت اور اذیت ناک غذائی زنجیر ہے۔
12
28
47
583
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
عمرِ رواں کو روکیے زرا ، آواز دیجئیے ہم پیچھے رہ گئے کئی حسرتوں کے ساتھ
2
1
10
164
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
میں بہت جلدی میں ہوں مجھے کردار تخلیق کرنا ہے جو زمانے کی یادداشت میں محفوظ ہو جائےجسکی شناخت اس کے نام سے نہیں اس کے سفر سے ہو۔ مگر یہ کیا یہ کس نے لکھ دیا کہ انسان اپنی منزل سے پہلے اپنی ذات کو دریافت کرتا ہےیہ کوئی مختصر واقعہ نہیں بلکہ عمربھر کی مسافت ہے سالارحیدر #اردو_زبان
7
10
133
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اب کسے تکلیف ہے، میرے لیے سب برابر ہیں جہنم میں جائیں، ایویں خوامخواہ
1
2
9
217
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ترے #فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے بکھر چلے ہیں ترا انتظار کرتے ہوئے تمہیں خبر ہی نہیں ہے کہ کوئی ٹوٹ گیا محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے بھنور جو مجھ میں پڑے ہیں وہ میں ہی جانتا ہوں تمہارے #ہجر کے دریا کو پار کرتے ہوئے وصی شاہ @urdu_bazm #اردو
ہجر ہو یا وصال ہو ۔۔۔ کچھ ہو ہم ہیں اور اس کی یادگاری ہے جون ایلیا @urdu_bazm #اردو
1
4
10
189
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
my playlist is the one relationship where i always get to choose the mood.
6
9
347