🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
48
106
159
24,231
قتیل کتنے سخن ساز ہیں یہ سنّاٹے سکوتِ شب میں جو ہم سے کلام کرتے ہیں
2
4
9
180
کچھ احساسات لفظوں میں بیان نہیں ہوتے بس خاموشی سے دل میں رہ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ زندگی مسکرانے کا نام ہے چاہے دل میں کتنی ہی اداسی کیوں نہ ہو۔۔۔
1
6
12
210
میں ملاقات کے لمحے یاد رکھتی ہوں میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتی ہوں ذرا سا ہٹ کے چلتی ہوں زمانے کی روایت سے جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کاندھے یاد رکھتی ہوں سرِ محفل نگاہیں جن لوگوں کی مجھ پر پڑتی ہیں نگاہوں کے حوالے سے وہ چہرے یاد رکھتی ہوں۔۔۔
2
6
16
181
میں وہ پنچھی جو ہجوم سے قطع نظر اکیلے اڑنے کی تمنا لیے پھرتی ہوں۔ ۔۔
4
16
187
انسان کو خوبصورت بناتی ہے اُس کی عاجزی ،اُس کا ظرف اُس کا برتاؤ، اور وہ نیکی جو وہ بغیر بتائے کرتا ہے
1
4
14
205
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
سمندر میں کنارہ تو ۔۔۔۔۔۔ جو بکھروں میں سہارا تو 💙
1
10
18
160
کچھ رشتے خالی لفافوں جیسے ہوتے ہیں، اوپر صرف نام لکھا ہوتا ہے۔۔۔ اندر نہ احساس ہوتا ہے ، نہ خلوص ، نہ اپنائیت۔ ۔۔۔بس ایک رسم ، ایک عادت اور نبھانے کا دکھاوا ہوتا ہے۔۔۔۔
1
3
10
155
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ ہماری خود کی ذات ہوتی ہے۔ لوگوں کی باتیں ، دعوے، وعدے, وفائیں ، شد تیں ، جذبے، سب کے سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں۔۔۔
3
12
157
جب اکیلے سفر کرنا آ جائے تو پھر خود سے بہتر کوئی ہمسفر محسوس نہیں ہوتا💗
1
2
9
173
کتاب زیست کے ہر باب میں بہترین لمحات وہی تھے جو ہم نے اپنے والدین کے سائے میں گزارے۔۔۔❤️
1
5
162
وفا ہونی چاہیے انسان میں ، حسن تو اک دن ڈھل ہی جاتا ہے 🍂🍃
1
1
7
151
انسان پر کچھ دن ایسے بھی گزرتے ہیں کہ بولنا تو درکنار، سر سے اشارہ کرنا بھی گراں ہوتا ہے۔۔۔😌
2
5
153
اب سکوت ہی سے نبھائیں گے تعلق لفظ اکثر دلوں میں فاصلے بڑھا دیتے ہیں۔ #انتخاب
1
2
4
161
زندگی مختصر ہے۔۔۔۔دل میں میل نہیں۔۔۔۔دعاؤں میں وسعت رکھیں 💗
1
2
7
152
درد چاہے کتنا بھی ہو لفظوں کو موت آتی ہے انسانوں کو نہیں۔۔۔
1
6
123
ہم جیسے تو خود سے بھی اکتائے رہتے ہیں یہ دنیا پھر بعد کا مسئلہ ہے😌
2
5
150
ہر خوبصورت لہجہ سچا نہیں ہوتا اور ہر خاموش شخص بے خبر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
1
1
9
218
کچھ چھوڑ گئے، کچھ چھوٹ گئے اور کچھ چھوڑ دیئے۔ ۔۔۔۔۔بس يہى زندگى ہے۔۔۔۔
2
4
181
ہمیشہ ہنسنے والے بھی کبھی کبھی لفظوں سے تھک جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
2
120
رزق کی خوبصورت شکلوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے نوازے جن کی نظر میں ہم کبھی بے قدر نہ ہوں۔۔۔
2
5
154