Pinned Tweet
اللہ۔۔ مائیں سلامت رکھنا انہیں تا قیامت رکھنا آمین
عزت،دولت،شہرت، میری سب کچھ تیرے نام پیاری ❤️ماں❤️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
دل ہے پیوستہ کسی شخص کے دِل سے میرا
ہاتھ میں ہاتھ نہیں ہے ___، کہ چُھڑاتا جاؤں
سنو۔۔
پڑھ رہی ہو ناں۔۔
تمہارا میری زندگی میں وہ مقام ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں۔ ویسے بھی کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے، نہ ان کے لیے کسی خاص تعریف کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ بس دل میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں اور پھر زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔ تم بھی میری زندگی کا ایسا ہی ایک خوبصورت حصہ ہو۔♥️
#SMK
جب آپ "سنگل" ہوتے ہیں تو آپ کو ہر جگہ خوش باش شادی شدہ جوڑے نظر آتے ہیں اور جب آپ شادی شدہ ہوتے ہیں تو آپکو ہر جگہ خوش باش "سنگل" نظر آتے ہیں
ایسا کیوں ؟
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
پر خلوص لوگوں کی شفافیت ان کے کہے بغیر جھلکتی ہے
اور
Vice Versa
#Tuesdayvibes
#زندگی
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اب تک تو دل کی باتیں
آنکھوں نے کہی آنکھوں نے سُنی
خاموشی سے یہ دم گُھٹتا ہے
اب بات لبوں تک آنے دو 🩶
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
میں سیانی ہوگئی اس دن
جس دن میں نےپوراپیراگراف ڈیلیٹ کرکےصرف ایک سطرلکھا
جس دن میں نےبحث کی بجائےبولا
ہاں سب میں نےکیاہے
جس دن میں نےبلاک بلاک کھیلنےکی بجائےانبلاک ہی رہنےدیالیکن ریچ آؤٹ نہیں کیا
جس دن میں نےخاموشی سےان لوگوں کوچھوڑدیا
جومیری ذہنی حالت کی خرابی کاسبب بن رہےتھے
🥀
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اُس کی آنکھوں میـں رکھی تھیں برکتیـں رَبّ نـے ..!!
اُس حَسیـں شـخص سے واجب تھا مُحبت کرنا۔۔!!💕
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اگر تم ۔۔
مجھے یاد رکھتے ہو ۔۔
تو پھر
پرواہ نہیں ۔۔
کہ کوئی بھی
مجھے بھول جائے ۔۔۔!!!
♥️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
ہر انسان کی زندگی میں کچھ نہ کچھ کمی ہمیشہ رہ جاتی ہے، کیونکہ انسان کی خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ جو نعمت نہیں ہے، اُس کی چاہ ۔۔۔اور جو میسر ہے اُسے نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔۔کیونکہ سکون ہر چیز کے مل جانے میں نہیں، بلکہ جو ملا ہے اُس پر اللّٰہ کا شکر ادا کرنے میں ہے۔۔!!
🤍🍂✍🏼
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
ایک شخص کے سلوک کی سب کو سزا ملی ۔۔
ساری محبتوں سے مکرنا پڑا مجھے !
#اردو_زبان
جب آپ اپنی زندگی میں کسی خاص رشتے کو وقت نہیں دے پاتے تو دل میں احساسِ ندامت پیدا ہونا کوئی عجیب بات نہیں۔
لیکن ایک سوال ہے:
کیا ہم واقعی اپنے رشتے کو نظرانداز کر رہے ہوتے ہیں، یا بعض اوقات ہماری زندگی میں اتنی ذمہ داریاں ، تھکن اور پریشانیاں جمع ہو جاتی ہیں کہ رشتے کو وقت دینے کی گنجائش ہی نہیں بچتی؟
#SMK
بھائیو اینڈ لیڈیز ۔۔
جب بھی آپ زندگی کے مشکل مراحل سے گزر رہے ہوں، جب آپ کمزور پڑ رہے ہوں،تب کسی ایسے کو آواز دیں جو کہتا ہو کہ وہ آپکا اپنا ہے،لیکن جب آپ کی پکار پر اس کو کوئی فرق نہ پڑے، تو ایسے لوگوں کی اوقات آپ کے نزدیک صفر کے برابر ہونی چاہیے۔
یاد رکھیں جو آج آپ کے ساتھ نہیں وہ کل بھی نہیں ہونگے اور جو آج آپ کا ساتھ دینے سے کترا رہے ہیں ان سے یہ امید بھی نہ رکھیں کہ وہ کل آپ کا ساتھ دینگے،خواہ وہ ساتھ کسی بھی قسم کا ہو۔
#SMK
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
آج کی اچھی بات ✨️
یہ بات ہے کہ کائنات کے مالک نے آپ کی دعا قبول فرما آپ کا مان رکھا یا رد فرمایا کر آپ کو کسی شر سے بچایا ۔۔ یہ احساس ہی دل کی سرشاری کیلئے کافی ہے ۔
#اردو_زبان

















