@assi_gilanii
iAccount based inFrance!
About this account
- Account based in
- France
- Connected via
- France App Store
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
sports is Life # Athelete & Hockey Player /Punjabi poet / شجرکاری 🌴🌿🇵🇰پاکستان زندہ باد 🇫🇷🇹🇷🇪🇸🇸🇪🇵🇰🇮🇹🇬🇷🇮🇷🇩🇪🇩🇰🇧🇪🇸🇦🇦🇪🇳🇱
Paris, France
Joined September 2018
- Tweets93.7K
- Following9.7K
- Followers10.9K
- Likes147K
Pinned Tweet
مرشد ! عمران خان نوں TV دی لوڑ نہی اے Tv نوں عمران خان دی لوڑ اے
ساڈے ملک دے حالات
ہائے او میریا سوہنیا رَبا
اک پاسے 14 پارٹیاں عاصی
اک پاسے قاسم دا اَبا
Love you Murshad🤲💐🇵🇰 @ImranKhanPTI
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
لَا اِلٰہَ اِلّا اَللہ اَسْتَغْفِرُ اللہَ اَسْئَلُکَ الْجَنَّۃَ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ النَّار
اے_ربّ_کائنات !
ہم آپکے پاک نام سے اپنے دن کا آغاز کرتے ہیں۔
آپ اپنے لا محدود خزانوں سے حلال، طیب، عافیت اور برکتوں والا کشادہ رزق عطا فرمایئے۔
اے_مالک_الملک_اللّٰہ!
ہمیں راحت وسکون، کامیابیوں اور خوشیوں والی صحتمند زندگی عطا فرمایئے اور ایمان کے ساتھ اس دنیا سے رخصت فرمایئے آمین۔
یا_اللّٰہ_کریم ہمیں تمام مشکلات، پریشانیوں، آزمائشوں اور تمام وبائی امراض اور موذی بیماریوں سے مکمل محفوظ فرمایئے۔
آمین یا رب العالمین آمین.
اپنا اور اپنے ملک کا خیال رکھیے ۔
جمعہ مبارک 💐🤲💖
.دعا گو : عاصی گیلانی
#جمعة_مباركة
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
آپ خاصے حسین ہیں ! پر میں ...
ہر مصیبت کو سر نہیں لیتا ...
@NusCa2042
#اردوقومی_زبان
کیا ہم کوئی غلام ہیں !!
مُرشد @ImranKhanPTI شالا رَب دی امان ہووی 🙏
شیطاناں دے شَر تُوں بچیا رہویں 💐🤲💖
@PTIofficial
کارِ دنیا تمام مشکل ہیں
ان میں سب سے محال روٹی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھوک قاتل ، وبال روٹی ہے
کب میسر یہ دال روٹی ہے
اس میں حل ہیں غریب کے آنسو
کیا یہ حاکم ! حلال روٹی ہے ؟
آپ کہتے ہیں عشق ہی ہے حیات
اور ہمارا خیال "روٹی" ہے
کارِ دنیا تمام مشکل ہیں
ان میں سب سے محال روٹی ہے
انکو باقی غموں سے کیا مطلب
جن کا دکھ اور ملال روٹی ہے
زندگی کے نصاب میں کومل
سب سے پہلا سوال روٹی ہے
کومل جوئیہ
#Teatime🥰
#اردوقومی_زبان
بدزبانی کے پیچھے صاف دل نہیں ہوتا،
کیونکہ مخلص انسان کے الفاظ ہمیشہ نرم اور محتاط ہوتے ہیں...!!
Have a great day 🥰💐🤲
لالہ جی @NasirFa25446463 تھوڑا ہس وی لیا کرو ،، ہور کتنا کوں ویکھے منڈا🙃
😂🥳🤣
میاں ، یہ دنیا ہے ، چہرے حسین چومتی ہے
یہ ماں نہیں ہے جو سب کی جبین چومتی ہے
اسے کمال کی نسبت ہے اپنی مٹی سے
وہ گاؤں والی ہے دن بھر زمین چومتی ہے
اُدھر وہ لوگ جنہیں راس آگئیں خوشیاں
اِدھر اداسی مکان و مکین چومتی ہے
ہم ایسے بخت کے ہارے ہیں جس جگہ جائیں
قدم ہمارے ، شکستِ مبین چومتی ہے
تمہارے نام کو یوں چومتے ہیں لب جیسے
کسی سپیرے کے ہونٹوں کو بِین چومتی ہے
میں آنے والی ہوں سورج کے سامنے ، اب دیکھ
یہ دھوپ کیسے رخِ دلنشین چومتی ہے
کومل جوئیہ
#Teatime🥰
#اردوقومی_زبان
ASSI 93800🇵🇰 🇫🇷 retweeted
کچ نوں پک ___________ نہ کریا کر
ایویں شک ____________ نہ کریا کر
توں سادی وی ________ جچنی ایں
سُرمہ سَک ____________ نہ کریا کر
پا کے وٹ ___________ ایہ متھے تے
ڈِنگا نک ______________ نہ کریا کر
کیتی کتری ___________ کُھوہ نہ پا
پَھل نوں پھَک _________ نہ کریا کر
تیرے نال ___________ مخاطب آں
ایدھر تک!____________ نہ کریا کر
#محبت_مافیا
#ماں_بولی_پنجابی
میں نے دروازے پر تالا لگا کر بھی دیکھا
غم پھر بھی سمجھ جاتے ہیں میں گھر ہوں
#اردوقومی_زبان
دوسروں کا خیال رکھنے والے بنیں !
وہ انسان بننے کی کوشش کریں جو دوسروں سے بلا جھجک محبت کرتا ہو ،
اس شخص سے زیادہ طاقتور کوئی نہیں ، جو ایسی دنیا میں بھی نرم مزاج رکھتا ہو ، جو اس کے ساتھ بلکل بھی مہربان نہیں ۔
Have a blessed day 💐💖🤲
ضرباں تے تقسیماں لا کے
ساڈا کل اثاثہ توں ایں۔۔۔
@NusCa2042
#ماں_بولی_پنجابی
ہم خانہ بدوش لوگوں کی یہ منزلیں نہیں
ہم اگلے جہاں کے لوگ ہیں اور راستے میں ہیں
#اردوقومی_زبان
یا منافقت تیرا ای آسرا !
جماعتِ غیر اسلامی !!!🙃
@PTIofficial
کس طرح بیٹا بدل لیتا ہے تیور ، دیکھنا
باپ کی جاگیر اپنے نام ہو جانے کے بعد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہر میں بے رہ روی کے عام ہو جانے کے بعد
گھر سے باہر مت نکلنا شام ہو جانے کے بعد
کس طرح بیٹا بدل لیتا ہے تیور ، دیکھنا
باپ کی جاگیر اپنے نام ہو جانے کے بعد
دل سے تجدیدِ تعلق کی طلب جاتی رہی
آخری کوشش میں بھی ناکام ہو جانے کے بعد
خواہشِ پرواز جب سینے میں گھٹ کے مر گئی
کھل گیا پنجرہ اسیرِ دام ہو جانے کے بعد
کس قدر مطلب پرستی ہے تمہارے شہر میں
کوئی بھی ملتا نہیں ہے کام ہو جانے کے بعد
مجرموں کا نام لینے سے بھی ڈرتے ہو تو پھر
شور کیسا ؟ عزتیں نیلام ہو جانے کے بعد
کومل جوئیہ
#Teatime🥰
#اردوقومی_زبان
تم کبھی آزاد نہیں ہو سکتے ،
جب تک تم دوسروں کو متاثر کی خواہش کو ترک نہیں کرتے ۔
Have a blessed day 💐💖🤲
اک دُوجے دے دُکھ ناں پڑھیے بہہ کے اج ؟
شعر تے سجناں ! روز ای پڑھدے رہنے آں
@NusCa2042
#ماں_بولی_پنجابی