The Solution retweeted
Replying to @MHidayatRehman
@MHidayatRehman May Allah SWT keep you safe, Amen!
#گوادر کے رہنے والے جب یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ بنیادی سہولیات جو بطور شہری ہمارا حق ہے ہمیں ملنی چاہیے تو آپ کہتے ہیں یہ احتجاج کرنے والے حق مانگنے والے ترقی کے دشمن ہیںبارش کے بعد دیکھ لیجیے سارا گوادر ڈوب چُکا ہے لوگوں کا نقصان ہو چکا ہے تو ایسی ترقی کا اہل گوادر کو کیا فائدہ؟؟؟
The Solution retweeted
Replying to @TheSolution0
مولانا ہدایت الرحمن صاحب ان شاءاللہ آنے والے دنوں میں ثابت کریں گے کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو ملک کے حالات بہتر بنانے کی اہلیت رکھتی ہے
The Solution retweeted
حافظ نعیم تم جیت گئے تم نے ایک ایسی روشن مثال قائم کردی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی!
#بھیک_نہیں_حق_دو
#کراچی_کے_مینڈیٹ_کا_محافظ_میرا_حافظ
#Respect_HafizNaeem
The Solution retweeted
* کراچی کے ووٹرز کا عوامی سروے*
کیا آپ نے الیکشن 2024میں کراچی میں ایم کیو ایم ۔ پی کو ووٹ دیا تھا
#KhiRigging_NaManzoor
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
2%ہاں
98%نہیں
89 votes • Final results The Solution retweeted
یار کوئ حد ہوتی ہے کمینگی اور بے غیرت پن کی
@OfficialDGISPR
The Solution retweeted
ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر میرٹ پر کیجئے تاکہ پھر اگلے پانچ سال بھگتنا نہ پڑے اور خبردار کسی دھوکے باز اور چور کو تو ہر گز نہ دیں ،
محب وطن،ایماندار اور خود دار قیادت کا انتخاب وقت کی ضروت بھی اور پاکستان کی بقا کی ضمانت بھی ہے۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
The Solution retweeted
خان کی محبت میں۔۔۔
خان کے دشمنوں کا ساتھ دینے اور ان کے ہاتھوں استعمال ہونے سے ہوشیار ۔۔
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#CipherCase #ImranKhanNeedsJustice
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
The Solution retweeted
جنرل الیکشن 2024. پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں اپنے منشور میں خواتین کی فلاح وبہبود کے لئے کیا پلان پیش کررہی ہیں.
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
#JI_ElectionManifesto
#PMLNManifesto
#PPPDigital
#JI_Khi_PowerShow
#ImranKhanPTI
The Solution retweeted
اگر جلسے الیکشن میں کامیابی کا معیار ہیں تو جماعت اسلامی کا یہ جلسہ #MQMPee کے جلسہ سے کئی گُنا بڑا ہے۔ جماعت اسلامی کا بڑا چیلنج یہ ہوگا کہ کس طرح سرکاری اجینسیوں کے تیار کردہ نتائج کے برعکس سرکاری خرچ پہ پلنے والے اس ٹولہ کی حقیقت عوام کے سامنے لائے۔
جلسہ شروع ہوچکا، قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے یہ لائے نہیں گئے خود سے آئے ہیں 🙂
Thanks Karachi
#JI_KhiPowerShow
The Solution retweeted
کراچی میں جاری تمام سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم میں جماعت اسلامی کا "اعلان کراچی" جلسہ اب تک کا سب سے بڑا سیاسی اجتماع ہے
Karachi is Responding to @NaeemRehmanEngr Hafiz Saahb now.
The Solution retweeted
آج باغ جناح میں ہونے والا "اعلان کراچی" جلسہ عام تباہ حال شہر کے
عوام کےلیےامید کا پیغام ہے۔ یہ جلسہ تخریبی عناصر کی سیاست کو دفن کرکے شہر میں تعمیر کی سیاست کےنئے دور کا آغاز کرےگا اور پورے ملک کو یہ پیغام دے گاکراچی ترقی کرےگا تو پاکستان آگےبڑھےگا ان شاءاللہ
#JI_KhiPowerShow – at Karachi, Pakistan
The Solution retweeted
مطلب حیرت ہے سلمان درانی جماعت اسلامی کو جی ایچ کیو کی طرف دیکھنے والا کہہ رہا ہے جبکہ اُن کا محبوب لیڈر، عمران خان ہے جی وہ عمران خان جو اپنے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں جی ایچ کیو سے نیپاں بدلواتے رہے جی جی وہ عمران خان جو جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن دے کر صرف بوٹ چاٹ نہیں رہے تھے بلکہ بوٹ منہ میں لے لیے اور ان کے نزدیک وہ عمران خان تو جی ایچ کیو کی طرف نہیں دیکھ رہا
بلکہ جماعت اسلامی دیکھ رہی ہے جی وہ جماعت اسلامی جس نے ایف اے ٹی ایف کے 12 بلز کی مخالفت کی وہ جماعت اسلامی جس نے جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن کے خلاف ووٹ دیا وہ جماعت اسلامی جس نے چئیرمین سینٹ کے خلاف ووٹ دیا جب عمران خان اور پرویز خٹک نے کہا اوپر سے آرڈر آیا ہے
اگر ان سب کے بعد جماعت اسلامی جی ایچ کیو کی طرف دیکھ رہی ہے تو حیرت ہے ۔۔۔۔
کیسے کر لیتے ہو یار ایسی باتیں مطلب ذرا گریبان میں جھانکنے کی فرصت نہیں ۔۔۔۔۔۔
The Solution retweeted
کیا آزمائے ہوؤں کو آزمانہ عقلمندی ہے ؟؟
اگر نہیں تو ایک ہی آپشن
ایک ہی نشان صرف ترازو
#JI_KhiPowerShow
The Solution retweeted
جماعت نہیں قومی اتحاد کے فیصلے پرضیاوزارتوں میں گئے اور نو ماہ بعدواپس آ گئے ایک دھیلے کا کوئی فائدہ نہیں اٹھایااپنی ذات کے لئےاوراس عمل کا بھی دفاع نہیں کرتے مگر آپ جیسے لوگ بے وجہ کا بیلنس قائم رکھنے کےلئے جب ایسی بات کرتے ہیں توجماعت کو ان چور اچکوں کے برابر لا کھڑا کرتے ہیں
The Solution retweeted
اب انقلاب کی ضرورت ہے،
#JI_KhiPowerShow
ملکی اور بین القوامی میڈیا اور حالیہ ہونے والے سرویز کے مطابق جماعت اسلامی اس الیکشن میں بڑا سرپرائز دے گی
The Solution retweeted
Replying to @TheSolution0
آج فیصلہ ہوجائے گا کراچی کس کو چنے گا.
#JI_KhiPowerShow
The Solution retweeted
Anila Ali delivered a shameful speech at the ProIsrael rally in Washington which is a clear violation of the stance of @GovtofPakistan & is opposed to the sentiments of Pakistanis.
@GovtofPakistan should revoke Anila's citizenship with immediate effect.
#howmuchwereyoupaidanila


























