The Solution (@TheSolution0) header
The Solution (@TheSolution0) profile picture

The Solution for Pakistan 🇵🇰

Pakistan
Joined May 2022
Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)Photo by The Solution (@TheSolution0)
کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارکردگی پر پھر سوال اٹھ گئے! #Karachi #BuildingCollapse #SBCA #KarachiNews #TheSolution
36
یومِ وفات — خلیل احمد حامدیؒ | 25 نومبر 1994ء #KhalilAhmedHamidi #DeathAnniversary #TheSolution
14
طلبہ سیاست کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت! سندھ اسمبلی سے طلبہ یونین کے جلد انتخابات کروانے کی مشترکہ قرارداد منظور، اب عمل درآمد کب ہوگا؟ #StudentUnion #SindhAssembly #StudentRights #TheSolution
15
طلبہ یونین کے انتخابات کی جانب اہم پیش رفت، سندھ اسمبلی سے مشترکہ قرارداد منظور، عمل درآمد کب ہوگا؟ #StudentUnion #SindhAssembly #TheSolution
13
ڈاؤ ہسپتال میں علاج یا کنسرٹ؟ #DowUniversity #Karachi #TheSolution
🤖 Made with AI
3
4
47
مولانا مودودیؒ نے پاکستان کی وحدت کے بارے میں کیا خبردار کیا تھا؟ کیا اُن کی بات آج بھی اہم ہے؟ ▶️ مکمل پوڈکاسٹ یوٹیوب پر، لنک پہلے ریپلائی میں۔ #MaulanaMaududi #PakistanHistory
19
الحمدللہ! 🎙️ 50+ Podcasts Milestone Achieved! آپ کی محبت اور اعتماد کا شکریہ۔ یہ سفر آپ کے ساتھ ہی آگے بڑھے گا! ❤️ #TheSolution #TheSolutionPodcast #50Podcasts
1
19
سسٹم بھی آپ کا، شکایت بھی؟ بلاول بھٹو کے سیاسی نظام سے متعلق بیان پر سوال: اقتدار میں شراکت داری بھی اور نظام کی خرابی پر شکایت بھی؟ اگر ذمہ داری تسلیم ہے تو استعفیٰ کیوں نہیں؟ #BilawalBhutto #PPP #PakistanPolitics #TheSolution
11
نہرِ خیام پر کمرشل تعمیرات روکنے کا عدالتی حکم، جماعت اسلامی کی بڑی کامیابی! #Karachi #NehriKhayam #JamaatEIslami #TheSolution
20
⛽ پیٹرول لیوی کے معاملے پر آج اہم مذاکرات! کیا جماعت اسلامی کا دباؤ رنگ لائے گا؟ #PetrolLevy #JamaatEIslami #TheSolution
13
نوجوان مولانا مودودی کی فکر سے کیسے متاثر ہوئے؟ #MaulanaMaududi #SajjadMir #TheSolutionPodcast
1
33
کیا مولانا مودودیؒ صرف ایک سیاست دان تھے؟ عبدالرحیم صاحب کی نظر میں مولانا مودودیؒ کی اصل علمی و فکری پہچان کیا تھی؟ مکمل گفتگو The Solution Podcast پر — لنک پہلے ریپلائی میں۔ #MaulanaMaududi #TheSolutionPodcast
1
1
29
پیٹرول سستا کس نے کروایا؟ ⛽ حکومت کے فیصلے کا کریڈٹ کس کو ملنا چاہیے، اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا اس میں کیا کردار تھا؟ آپ کی رائے؟ #PetrolPrices #JamaatEIslami #TheSolution
2
3
25
کراچی کی بچیاں۔۔۔ اپنے ہی شہر میں غیر محفوظ؟ اسٹریٹ کرائم اور خواتین کی سلامتی پر شہریوں کے سوالات! کراچی کو تحفے نہیں، تحفظ چاہیے۔ #Karachi #StreetCrime #WomenSafety #TheSolution
21
ختمِ نبوت کیوں ضروری؟ مکمل گفتگو YouTube پوڈکاسٹ میں مفتی امتیاز اللہ مروت بتاتے ہیں کہ عقیدۂ ختمِ نبوت ایمان میں اتنی بنیادی حیثیت کیوں رکھتا ہے۔ مکمل گفتگو کا لنک پہلے ریپلائی میں۔ #KhatmeNabuwwat #TheSolutionPodcast
1
31
22 سال مولانا مودودیؒ کی مخالفت… پھر رائے کیسے بدل گئی؟ مفتی امتیاز اللہ مروت اپنی فکری تبدیلی کی پوری کہانی بیان کرتے ہیں۔ مکمل پوڈکاسٹ کا لنک پہلے ریپلائی میں۔ #MaulanaMaududi #TheSolutionPodcast
1
16
ختمِ نبوت کے دفاع میں شریعت کی حدود کیا ہیں؟ مفتی امتیاز اللہ مروت کی گفتگو سنیے، مکمل پوڈکاسٹ کا لنک پہلے ریپلائی میں ہے۔ #KhatmeNabuwwat #MuftiImtiazullahMarwat #Shariah #TheSolutionPodcast
🤖 Made with AI
18
پیٹرول مہنگا؟ جماعت اسلامی ذمہ دار! سستا؟ کریڈٹ کون دے گا؟ ⛽ سید فراست شاہ کا مؤقف: ریفائنریوں کے منافع سے 15 روپے کمی کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو کیوں نہ دیا جائے؟ آپ کی رائے؟ #PetrolPrices #JamaatEIslami #TheSolution
1
1
32
🏹 TEER vs TARAZU ⚖️ Can PPP hold its ground in Lyari? What matters more to Lyari voters: party loyalty or local performance? #Lyari #PPP #JamaatEIslami #TheSolution
27