اسری غوری (@AsraGhauri) header
اسری غوری (@AsraGhauri) profile picture

Karachi based Journalist/blogger. Founder-editor @NoukEQalam, also writes for @PakistanTribe @DailyPakistan

Pakistan
Joined May 2012
Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)Photo by اسری غوری (@AsraGhauri)
اسری غوری retweeted
Alkhidmat Hospital Korangi’s newly renovated and extended facilities were inaugurated by Monem Zafar Khan, marking another step towards accessible, quality healthcare. Better Facilities. Better Care. A Healthier Tomorrow! #AlkhidmatKarachi #AlkhidmatHospital #HealthcareForAll
1
6
6
144
اسری غوری retweeted
1
1
107
اسری غوری retweeted
اسلام اور جدید نظریات "جماعت کی طاقت اس کے افراد کی کثرت میں نہیں بلکہ ان کے باہمی ربط، نظمِ ضبط اور امیرِ کار کی اطاعت میں پنہاں ہے۔ جب تک نظم مضبوط ہے، تحریک کا کوئی محاذ کمزور نہیں پڑ سکتا۔ (کتاب - تحریکِ اسلامی کی اخلاقی بنیادیں)
12
89
2
95
1,167
اسری غوری retweeted
سیالکوٹ میں شادی کی تقریب کے دوران بھگدڑ اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی اطلاعات نہایت افسوسناک ہیں۔ چند انعامات اور وقتی کشش کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع کرنا، مگر ان کی حفاظت کا مناسب انتظام نہ کرنا سنگین غفلت ہے۔ انسانی جان ہر شہرت اور ہر انعام سے زیادہ قیمتی ہے۔ سوشل میڈیا پر شہرت، ویوز اور فالوورز کی دوڑ میں انسانی جانوں کی حفاظت کو نظرانداز کرنا شرمناک ہے ۔ سیالکوٹ کا افسوسناک واقعہ یاددہانی ہے کہ ایسے عوامی اجتماعات منعقد کرنے والوں پر لوگوں کی سلامتی کی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ خوشی کے نام پر کسی کی زندگی خطرے میں ڈالنا ناقابلِ قبول ہے #
7
76
56
608
اسری غوری retweeted
اکڑ بکڑ بمبے بو باتیں سن لو انکی تو اسی نوے پورے سو کام نہ پوچھو دعوے سنو پانی غائب کچرا حاضر بجلی گیس سب ہے نادر واٹر بورڈ بھی ان کے ذمے سالڈ ویسٹ بھی ان کے ذمے سی ایم ان کا میئر بھی ان کا پھر بھی اجڑا شہر ہے اپنا جب سارا تمہارا ہے اختیار پھر کیوں عوام ہے لاچار اکڑ بکڑ بمبے بو دوسری طرف دیکھو تو گلشن گلبرگ نیو کراچی ٹاؤن کام کر رہا ہے لیاقت آباد ٹاؤن فنڈز بھی کم اوروسائل محدود جاری ہے پھر بھی فلاح و بہبود سڑکوں اور گلیوں کی استرکاری اسکولوں اور پارکوں کی بحال بسوں کا تحفہ جامعہ کو جو دے ڈالا حیران جماعت نے سب کو ہی کر ڈالا اکڑ بکڑ بمبے بو پی پی والوں تم بھی دم لو کام وام کچھ کر کے دکھاؤ ورنہ تم اب چلتے نظر آؤ عوام کی آنکھوں میں بہت جھونک لی دھول اب اور نہیں سنیں گے تمہارا اپریل فول #JI_RebuildingKarachi #LoveKarachi #OneMission #OneVision #OneTeam #OneGoal – at Drigh Road, Pakistan
4
97
1
96
1,920
اسری غوری retweeted
اجتماعیت کے فوائد "انفرادی کوششیں ریت کے ان ذروں کی مانند ہیں جنہیں ہوا اڑا لے جاتی ہے، لیکن جب یہ ذرے اجتماعیت کے سیمنٹ سے جڑ جاتے ہیں تو وہ ایک ناقابلِ تسخیر چٹان بن جاتے ہیں جس سے ٹکرا کر باطل کے طوفان پاش پاش ہو جاتے ہیں۔" مولانا مودودیؒ جماعتِ اسلامی کا مقصد، تاریخ اور لائحہ عمل"
1
69
77
943
اسری غوری retweeted
الخدمت کونسلرز کی بھرپور محنت و کوششوں کا ثمر افتتاح خورشید احمد سٹریٹ فردوس شاپنگ سینٹر جماعتِ اسلامی کی جانب سے فردوس شاپنگ سینٹر کے دکانداروں و اہل لیاقت آباد ٹاؤن کے لیے بڑا تحفہ خدمت دیانتداری کے ساتھ محنت جذبہ حب الوطنی کے ساتھ کام فرض شناسی وامانت داری کے ساتھ لیاقت آباد ٹاؤن ٹاؤن ناظم::فراز حسیب #JI_RebuildingKarachi
11
100
109
1,083
اسری غوری retweeted
اسلام آباد- نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور چیئرمین لانگ مارچ اسٹیئرنگ کمیٹی میاں محمد اسلم کی زیر صدارت اسلام آباد لانگ مارچ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا عبد الواسع، جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا ظہور خٹک، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری، ڈاکٹر طارق سلیم (پنجاب شمالی)، جاوید قصوری (پنجاب وسطی) اور سید ذیشان اختر (پنجاب جنوبی) نے شرکت کی۔ اجلاس میں نومبر کے وسط میں متوقع اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں اور انتظامات کا ابتدائی خاکہ طے کیا گیا۔ طے شدہ منصوبے کے مطابق جماعت اسلامی کا لانگ مارچ نومبر میں ملتان سے شروع ہوگا اور مختلف مراحل طے کرتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔ اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے مطالبات کی منظوری تک تحریک جاری رکھی جائے گی۔ #جماعت_اسلامی_سپرلانگ_مارچ #لیوی_بھتہ_نامنظور
18
38
1,807
پیپلز پارٹی چائنہ کٹنگ 2 کے ذریعے کلفٹن کے پارکوں اور دیگر بڑے علاقوں پر قبضہ کررہی ہے،نہر خیام کو اصل حالت میں بحال کیا جائے ، غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر @monemzafarkhan
3
58
1
73
1,288
اسری غوری retweeted
ہم کیوں ڈیفنس جائیں، اپنے علاقے کو ٖڈیفنس بنائیں،بدلتا نارتھ ناظم آباد ٹاؤن #karachi #northnazimabadtown #muftitariqmasood #karachimatters
7
29
153
23,129
اسری غوری retweeted
استنبول، ترکیہ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن اتحاد العالمی لعلما المسلمین کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اندرونی اختلافات، فرقہ واریت، انتہاپسندی، عدم برداشت اور تکفیری نظریات سے محفوظ رکھنے کے لیے دنیا بھر کے علماء کرام کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی اور تنازعات کا خاتمہ ، مکالمے، باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ سے ہی ممکن ہے۔ صہیونیت امتِ مسلمہ کے اختلافات سے فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا چاہتی ہے، ہمیں اس سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ فلسطین اور کشمیر کے تنازعات سمیت دنیا بھر کی مسلم اقلیتوں کے مسائل کے حل کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں متفقہ پالیسی اور ایک مؤثر عالمی پلیٹ فارم کی ضرورت ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنے وسائل تعلیم، معاشی خوشحالی، جدید ٹیکنالوجی اور انصاف پر خرچ کریں، جبکہ علمائے کرام موجودہ دور کے تقاضوں کے پیشِ نظر خواتین کے حقوق، نوجوان نسل (جنریشن زی) کے سوالات، اور کرپٹو کرنسی جیسے جدید معاشی و مالیاتی معاملات پر اجماع پیدا کریں۔ آخر میں انہوں نے تجویز دی کہ ان اہم چیلنجز کا احاطہ کرنے اور عملی اقدامات کے لیے کانفرنس میں ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی جائے۔ شرکت #HafizNaeemUrRehman #وحدة_الأمة_الوسط #ميثاق_الوحدة #الاتحاد_العالمي_لعلماء_المسلمين
26
27
397
اسری غوری retweeted
حیسکو نے کھمبوں کی شفٹنگ میں وقت لگایا سڑک کی مکمل کارپیٹنگ ابھی مکمل نہیں ہوئی #hyderabad #SaeedGhani #SindhGovernment #KARACHIMATTERS
25
18
10
51
11,712
فرنیچر انڈسٹری کو بہتر بنانے کے لئے ہمیں کیا کرنا ہوگا؟؟ @monemzafarkhan #Karachi
33
1
43
823
اسری غوری retweeted
غازی علم دین شہیدؒ صرف ایک نام نہیں، عشقِ رسول ﷺ سے وابستگی اور دینی حمیت کا ایک روشن باب ہیں۔ 31 اکتوبر ہمیں ان کی قربانی یاد دلاتا ہے اور یہ عہد تازہ کرنے کا موقع دیتا ہے کہ اپنی دینی و علمی شناخت کی حفاظت کریں گے۔ غازی علم دین شہیدؒ کا نام تاریخِ برصغیر میں عشقِ رسول ﷺ، غیرتِ ایمانی اور جذبہ قربانی کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی زندگی اور قربانی نئی نسل کو اپنے ایمان اور دینی تشخص سے وابستگی کا درس دیتی ہے۔ ایمان کی محبت انسان کے کردار، عزم اور زندگی کے مقصد کو مضبوط بناتی ہے۔ آج ضرورت ہے کہ نئی نسل سیرتِ نبوی ﷺ سے رہنمائی لیتے ہوئے علم، کردار اور دعوتِ دین کے ذریعے معاشرے کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کرے۔ نبی کریم ﷺ کی ذاتِ مبارکہ ہی حقیقی انقلاب کا راستہ دکھاتی ہے جو تمام انسانیت کی فلاح کا ضامن ہے ۔
17
139
1
120
825
اسری غوری retweeted
کراچی میں چائنا کٹنگ ون کے بعد اب چائنا کٹنگ ٹو جاری ہے۔ پارکوں، میدانوں اور عوامی اراضی پر قبضہ قبول نہیں! نہر خیام کو اصل حالت میں بحال کیا جائے۔ جماعت اسلامی نے آج سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ کلفٹن کے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، قانونی و عوامی جدوجہد جاری رہے گی۔
12
168
3
150
970
پٹرولیم لیوی کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں ہےمگر حکومت مسلسل یہ لیوی وصول کررہی ہے اور اسکے لئے انکے ہاس کوئی دلیل نہیں ہے
11
17
344
موجودہ حکومت کے پاس نہ تو کوئی طویل المیعاد منصوبہ بندی ہے اور نہ ہی ملک کے حالات اور مسائل حل کرنے کے لئے کوئی واضح حکمت عملی ہے
2
12
294
حکومتی ادارے جب درست انداز میں اپنا کام نہیں کرتے ایف بی آر ٹیکسز کی وصولی اور کرپشن کی روک تھام میں ناکام ہو جاتا ہے تو سارا بوجھ ٹیکسز اور فکسڈ چارجز اور لیوی کی صورت میں عوام پر ڈال دیا جاتا ہے
8
6
124
اسری غوری retweeted
سچی گل اے
21
51
3
157
3,792
جماعت اسلامی کا موقع بالکل واضح ہے ہم اپنے موقف سے ایک انچ نہیں ہٹے نومبر کے وسط میں ہر حال میں لانگ مارچ کریں گے حکومت اس سے پہلے جو اقدامات کر سکتی ہے وہ کرے ورنہ اب ہم نہیں رکیں گے
16
15
188