Waad Syed retweeted
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
محترم امیر العظیم قیم جماعتِ اسلامی پاکستان کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک اور دل خراش ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی اقامتِ دین، تحریکِ اسلامی اور دعوتِ حق کی جدوجہد میں بسر کی۔ انہوں نے اپنی زندگی، اپنی صلاحیتیں اور اپنا وقت اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے وقف کیے رکھا۔ ان کی سادگی، اخلاص، استقامت اور تنظیم سے وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ سمیت تمام رفقائے جماعت کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
سراج الحق، سابق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
Taraveeh Podcast Day 1 | Surah Al-Fatiha & Surah Al-Baqarah (1-176) | Fe... youtu.be/DMJQ5BezJ0s?si=ZZXz… via @YouTube
1
46
I just used the free PDF to WORD Converter - FreeConvert.com at freeconvert.com/pdf-to-word. Highly recommended. freeconvert.com/pdf-to-word
11
ڈھکن مئیر مرتضیٰ وھاب اپنی ذمہ داری پوری کرو۔۔
Badal Do Nizam Ko
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
Waad Syed retweeted
ڈھکن مئیر مرتضیٰ وھاب اپنی ذمہ داری پوری کرو۔۔
Badal Do Nizam Ko
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
24 ارب روپے جمع کرنے کے باوجود گٹر کے ڈھکن لگانے کے پیسے کیوں نہیں ؟ چئیر مین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے کراچی کے عوام سے 20 ارب روپے وصول کیے، کے ایم سی چار ارب روپے میونسپل ٹیکس بجلی کے بلوں میں وصول کررہی ہے
Badal Do Nizam Ko
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
10

لیاقت آباد
جماعت اسلامی کے کاموں کی دھوم مچ گئی
ویڈیو دیکھیں
الحمدللہ۔۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
#معافی_نہیں_استعفی
Badal Do Nizam Ko
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
Waad Syed retweeted
لیاقت آباد
جماعت اسلامی کے کاموں کی دھوم مچ گئی
ویڈیو دیکھیں
الحمدللہ۔۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
#معافی_نہیں_استعفی
Badal Do Nizam Ko
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
پنجاب میں بلدیاتی نظام پر مسلط اس غیر جمہوری قانون کے خلاف جماعت اسلامی نے آج صوبہ بھر میں احتجاجی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز صاحبہ، ابھی بھی گنجائش باقی ہے ، قانون میں ضروری ترامیم اور اصلاحات کیجیے، ورنہ یہی قانون آپ کی سیاسی ساکھ اور کارکردگی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔
عوام کسی بھی صورت اس غیر نمائندہ قانون کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں۔

Badal do Nizam
#قبضہ_منیر_استعفہ_دو
ایک تیسرا فریق بھی کراچی کی سیاست میں زبردستی کا حصہ دار بنا ھے اور وہ ھے ایم کیو ایم انکے جو اتنے ڈھیر سارے فارم 47 والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ہیں وہ کیا اچار ڈالنے کے لیے ہیں؟؟

Replying to @HadayatAliKhan1
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
BadalDoNizamko
#عوام کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا ہے......
1
Waad Syed retweeted
Replying to @HadayatAliKhan1
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
BadalDoNizamko
#عوام کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا ہے......
#معافی_نہیں_استعفی
Badal do Nizam
#قبضہ_منیر_استعفہ_دو
پیپلز پارٹی کراچی والوں کو بتائے ریڈ لائن کی ڈیڈ لائن کیا ہے؟ کریم آباد انڈر پاس کس تاریخ کو مکمل ہوگا؟ جہانگیر روڈ ، نیو کراچی...7 ہزار روڈ ، ملیر ہالٹ تا ٹینک چوک ایم ایم عالم روڈ پر کب کام شروع ہورہا ہے؟حبیب یونیورسٹی تا صفورہ چورنگی روڈ کیا کھنڈر رہےگی تعاقب جاری رہے گا.
5
#معافی_نہیں_استعفی
Badal do Nizam
#قبضہ_منیر_استعفہ_دو
Replying to @monemzafarkhan
کریم آباد انڈر پاس شہر کراچی کیلئے عذاب بن چکا ہے اس کی ڈیڈ لائن کیا ہے؟مئیر کراچی اور پیپلز پارٹی بتائے وہ کب تک مکمل ہوگا؟
#Karachi #MurtazaWahab #TMC #KMC #قبضہ_میئر_استعفی_دو
11
#معافی_نہیں_استعفی
Badal do Nizam
پیپلز پارٹی کراچی والوں کو بتائے ریڈ لائن کی ڈیڈ لائن کیا ہے؟ کریم آباد انڈر پاس کس تاریخ کو مکمل ہوگا؟ جہانگیر روڈ ، نیو کراچی...7 ہزار روڈ ، ملیر ہالٹ تا ٹینک چوک ایم ایم عالم روڈ پر کب کام شروع ہورہا ہے؟حبیب یونیورسٹی تا صفورہ چورنگی روڈ کیا کھنڈر رہےگی تعاقب جاری رہے گا.
4
Waad Syed retweeted
Replying to @monemzafarkhan
جماعت اسلامی کی طرف سے pp کو ثقافت ڈے پر تحفہ
#معافی_نہیں_استعفی
Badal do Nizam