Kiran Tanveer (@trymybest81) profile picture
Joined September 2014
Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)Photo by Kiran Tanveer (@trymybest81)
Kiran Tanveer retweeted
“Men of Fajr” Campaign Spreading Across The Muslim World The 'Rijal al-Fajr' or 'Men of Fajr' initiative started in Algeria's Sétif province with a Qur'an teacher inviting children to attend Fajr prayers, quickly inspired thousands of Muslim children in Qatar, Jordan, Morocco, and beyond. This has angered the secularists and government scholars have called it an “innovation”.
91
1,337
65
6,088
140,609
"کراچی کی تباہی کے ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے" منعم ظفر #ARYNews
11
Kiran Tanveer retweeted
2 کروڑ افراد کے لئے پیٹرول 214 روپے فی لیٹر 1000 سی سی گاڑیوں اور ٹریکٹرز کو بھی ریلیف ملے گا! #PetroleumLevy #PetrolRelief #PetrolPrice #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman
2
27
2
29
187
Kiran Tanveer retweeted
میرے دو داماد پھنسے ہوئے ہیں، بیٹیوں کا رو رو کر برا حال ہے #Karachi #BalochColony #AdminSociety #karachimatters
20
2
19
290
جماعت اسلامی کی تجاویز سر آنکھوں پر! اخلاص اور استقامت کے ساتھ کی گئی کوششیں ثمربار ثابت ہوتی ہیں جماعت اسلامی عوامی ریلیف کے حصول میں کامیاب پیٹرولیم مصنوعات میں کمی، لیوی کے مرحلے وار خاتمے اور ریلیف کے دائرہ کار کو بڑھانے پر اتفاق #حل_صرف_جماعت_اسلامی
9
74
2
167
4,795
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے اولمپئین افتخار سید ہاکی گراؤنڈ میں تزئین و آرائش اور لائٹس کی بحالی کے مکمل ہونے کے بعد افتتاح کیا، جس کے ساتھ ہی گراؤنڈ میں کھیلوں کی سرگرمیوں اور مختلف مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر بہترین بلدیاتی خدمات اور علاقے کی ترقی کے لیے کی جانے والی کاوشوں کے اعتراف میں اولمپئین افتخار سید اور دیگر معززین نے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کو سندھ کی روایتی اجرک اور پھول پیش کرکے خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر اولمپئین افتخار سید نے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی انتھک محنت اور بلدیاتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 25 سے 30 سال کے دوران ہم نے اس نوعیت کے ترقیاتی کام ہوتے نہیں دیکھے، جو آج ڈاکٹر فواد احمد کی قیادت میں انجام دیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی بہتری، پارکوں کی بحالی، اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب و مرمت اور دیگر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ایک واضح تبدیلی نظر آ رہی ہے۔ بالخصوص یوتھ سینٹرز کا قیام نوجوان نسل کے لیے ایک مثبت اور دیرپا سرمایہ کاری ہے، جس کے ثمرات مستقبل میں بھی حاصل ہوں گے۔ چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے اپنے خطاب میں تمام بلدیاتی افسران، منتخب نمائندوں اور اپنی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام ترقیاتی اور بحالی کے کاموں کی تکمیل اجتماعی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ افتتاحی تقریب کے بعد گراؤنڈ میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جن میں کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور شرکاء میں انعامات اور ایوارڈز بھی تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں یوسی چیئرمین فیاض الہدیٰ، اولمپئین افتخار سید، ڈائریکٹر پارکس غلام رسول، دیگر معززین، کھلاڑیوں اور کھیلوں کے شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ #آئیے_ملکر_گلشن_کو_گلشن_بنائیں #9Towns3YearsOfJI
30
30
234
Kiran Tanveer retweeted
عمارت راتوں رات نہیں بنی! پی پی کی صوبائی حکومت ذمے دار ہے #Karachi #BalochColony #BuildingCollapse #PPP #karachimatters
3
57
83
1,007
#حل_صرف_جماعت_اسلامی: Jamaat e Islami Hafiz Naeem No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی کی وجہ سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے جماعت اسلامی نے پرامن تحریک چلائی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو #شکریہ_حافظ_نعیم_الرحمن
4
22
*"جاوداں، پیہمِ رواں"* 📖✨ یہ محض ایک کتاب نہیں، ایک تحریک کی زندہ تاریخ ہے! #جاوداں_پیہم_رواں #حلقہ_خواتین
57
1
53
781
وہ لوگ جماعت اسلامی کو کبھی ’’منصورہ کی پارٹی‘‘ اور کبھی فوج کی ’’بی ٹیم‘‘ کہہ کر مذاق اڑاتے تھے، آج وہ کہاں غائب ہیں؟ جماعت اسلامی تو کل بھی عوام کے ساتھ تھی، آج بھی عوام کے ساتھ ہے اور ان شاء اللہ کل بھی عوام کے ساتھ رہے گی!
13
91
2
308
4,115
وداع وحزن وبكاء يملأ المكان وفقد لايتوقف فيديو || تشييع جثامين 12 شـ ـهيد في غزة وخانيونس ارتقوا بقصف طائرات الاحتـ ـلال .
78
1,086
27
2,293
22,920
Kiran Tanveer retweeted
"سندھ حکومت کو 18 سال میں تقریباً 40 ہزار ارب روپے ملے ،کوئی ہمیں بتائے کہ پورے سندھ میں یہ پیسہ کہاں لگا، 10 لاکھ گھر کہاں بنے ؟ پیپلز پارٹی جواب دے کہ کراچی کے ترقیاتی کاموں کے لئے آنے والے 4032 ارب روپے کہاں گئے؟" امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن #PeoplesParty #SindhGovernment #karachi #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman
14
16
182
چنیسر ٹاؤن میں عمارت گرنے اور اموات کا مقدمہ بلڈر اور ایس بی سی اے افسران کے خلاف درج کیا جائے ہمارے یوسی چیئر مین کی غیرقانونی تعمیرات کی پیشگی نشاندہی کے باوجود متعلقہ اداروں نے کوئی کارروائی نہیں کی سیف الدین ایڈوکیٹ قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی @monemzafarkhan
24
21
456
حافظ نعیم الرحمن کی ماڈل کالونی ٹاؤن آمد. ماڈل کالونی ٹاؤن کی عوام کی جانب سے حافظ نعیم الرحمن کا فقید المثال استقبال۔ یوسی 3 میں ماڈل محلے کا قیام، بیضاء مسجد روڈ کی تعمیر، قبرستان ڈبل روڈ کی تعمیر، ڈگری کالج روڈ کی تعمیر، ملیر ڈگری کالج سے متصل گرین بیلٹ اوپن ائیر جم کا قیام، مدینہ کالونی داخلی سڑک کی تعمیر،اسٹریٹ لائٹس کے پولز اور پھر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے کاموں کی تکمیل کے بعد باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی #reels #karachi #viral #modelcolonykarachi
5
99
2
111
1,133
Kiran Tanveer retweeted
3
24
23
316
ادبی مقابلہ جات 2026 ✨📚 جہاں ہے تیرے لیے...! #ڈاکٹر_حمیرا_طارق #جہاں_ہے_تیرے_لیے #ادبی_مقابلہ_جات2026
37
1
34
303
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی زیر سرپرستی کراچی ناجائز عمارتوں کا جنگل بن گیا یے۔ بلڈرز ، کرپٹ افسران اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ نے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں، کراچی کو بچانا ہے تو "سسٹم" کا خاتمہ کرنا ہوگا.
23
238
3
191
1,460
Kiran Tanveer retweeted
غازی علم دین شہیدؒ صرف ایک نام نہیں، عشقِ رسول ﷺ سے وابستگی اور دینی حمیت کا ایک روشن باب ہیں۔ 31 اکتوبر ہمیں ان کی قربانی یاد دلاتا ہے اور یہ عہد تازہ کرنے کا موقع دیتا ہے کہ اپنی دینی و علمی شناخت کی حفاظت کریں گے۔ غازی علم دین شہیدؒ کا نام تاریخِ برصغیر میں عشقِ رسول ﷺ، غیرتِ ایمانی اور جذبہ قربانی کی علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی زندگی اور قربانی نئی نسل کو اپنے ایمان اور دینی تشخص سے وابستگی کا درس دیتی ہے۔ ایمان کی محبت انسان کے کردار، عزم اور زندگی کے مقصد کو مضبوط بناتی ہے۔ آج ضرورت ہے کہ نئی نسل سیرتِ نبوی ﷺ سے رہنمائی لیتے ہوئے علم، کردار اور دعوتِ دین کے ذریعے معاشرے کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کرے۔ نبی کریم ﷺ کی ذاتِ مبارکہ ہی حقیقی انقلاب کا راستہ دکھاتی ہے جو تمام انسانیت کی فلاح کا ضامن ہے ۔
17
137
1
120
888
قرض حسنہ۔۔۔محبوب عمل کیسے؟
1
49
51
474
Kiran Tanveer retweeted
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن ترکیہ کے شہر اسنبول میں اتحاد العالمی لعلما المسلمین کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ کانفرنس میں ترکیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے 200 علماء شریک ہیں۔ #HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #Pakistan #Turkiye #Istanbul
3
17
22
142