Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI) header
Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI) profile picture

Digital Media Coordinator Ghulam Yaseen Dars Jamiat Ulema-e-Islam, Taluka Ghorabari District Thatta, Sindh Province, Pakistan

Thatta, Pakistan
Joined November 2012
Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)
Ghulam Yaseen Dars retweeted
پشاور کے ،، ایشیا کی سب سے بڑی بار، کراچی بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خطاب کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدعو کر دیا✌️ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
11
1
14
194
Ghulam Yaseen Dars retweeted
*ہماری بھی فائیلیں کھلی ہوئی ہے اس فائل میں گھر کے سامنے ایک جنریٹر پڑا ہوا ہے* *ایک سیاسی کارکن کو آپ اس طرح دباؤ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہو* *اس سے سخت سخت حالات ہم گزار چکے ہیں* #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
3
Ghulam Yaseen Dars retweeted
مدرسے کے وہ نابالغ اور معصوم بچے ہیں جن کے جذبات کو مولانا فضل الرحمان نے آج اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا ہے😜 (شیخ نوید) #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاجیہ
2
1
4
Ghulam Yaseen Dars retweeted
معدنیات ہوں یا این ایف سی، قوم کا پیسہ قوم کا حق ہے۔ مولانا نے یہ سوال اٹھایا تو ان کو ہی مجرم بنا دیا گیا۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
3
19
Ghulam Yaseen Dars retweeted
تمام صوبوں کے کارکن متحد ہیں۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے، سب کی ایک ہی آواز ہے، لبیک مولانا! #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
2
28
Ghulam Yaseen Dars retweeted
مسائل کا حل مذاکرات میں ہے، ناکہ بندی میں نہیں۔ حکومت ہوش کرے، ورنہ عوام کا صبر ٹوٹ گیا تو سنبھالنا مشکل ہوگا۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
2
30
Ghulam Yaseen Dars retweeted
قائد کی سلامتی، جماعت کا اتحاد، جمہوریت کا تحفظ۔ یہ تینوں ہمارا عزم ہیں، اور اس عزم سے کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
2
35
مفتی محمد ندیم محمودی صاحب مفتی محمود مرکز پشاور آمد قائد جمعیت کے ساتھ ملاقات ❣️ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
37
113
935
Ghulam Yaseen Dars retweeted
قلعہ سیف اللہ تحفظ دینی مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس آمد پر صوبائی امیر محسن بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع اور دیگر قائدین کا شاندار استقبال ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
8
9
85
Ghulam Yaseen Dars retweeted
مفتی محمود مرکز پشاور تازہ ترین صورتحال ، مولانا فضل الرحمان کارکنان کے درمیان 🔥 #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
15
17
99
Ghulam Yaseen Dars retweeted
ہم اسلحہ نہیں اٹھاتے۔ آپ کے پاس اسلحہ، حکومتی قوت اور وسائل بھی ہے 💯 مگر ان شاء اللہ ہم خالی ہاتھ ہی تمہیں شکست دیں گے 💪 @MoulanaOfficial #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
8
8
151
Ghulam Yaseen Dars retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے۔ مولانا صاحب پرسوں پشاور بار میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز ،، #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
14
14
180
Ghulam Yaseen Dars retweeted
تسلی دل کو دیتی ہے تری مسکان مولانا! آج اس شعر کا اصل مفہوم معلوم ہوا جب اعصاب شکن ماحول کے بعد حضرت قائد جمعیۃ کا یہ مسکراتا چہرہ دیکھا #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
20
29
242
Ghulam Yaseen Dars retweeted
قائد تجھے گرانے کے لیے پتا نہیں کس کس کے پائون مین گرنے والے گرے ہین لیکن سلام ہو آپ کی استقامت کو #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
13
15
171
واہ کیا جذبہ اور محبت ہے اپنے قائد محترم سے ۔۔ ایسے کارکن ہر کسی کو نہیں ملتے ۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
مفتی محمود مرکز پشاور
1
18
20
317
Ghulam Yaseen Dars retweeted
مین قائد محترم کی سیکیورٹی کے لیے تیار ہون بلکہ مین فخر محسوس کروں گا اگر قائدین مجھے منتخب کرینگے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
21
17
289