Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH) profile picture
Joined September 2020
Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)Photo by Pahnwar Masood Hassan (@PahnwarH)
Pahnwar Masood Hassan retweeted
کارکنان قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت کی مرکزی قیادت کی ہدایات پر عمل کریں۔۔۔ — مولانا عبدالغفور حیدری #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
41
2
54
188
Pahnwar Masood Hassan retweeted
سکیورٹی واپس لے کر دباؤ ڈالنے کی کوششیں ہوں یا پُرامن کارکنوں پر تشدد، یاد رکھو! مفتی محمودؒ اور شیخ الہندؒ کے فکری وارث نہ مرعوب ہوتے ہیں، نہ اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹتے ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
12
13
119
Pahnwar Masood Hassan retweeted
دھونس اور دباؤ کے ذریعے کسی اصولی سیاسی تحریک کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ حیدری #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
18
2
22
132
علامہ راشد محمود سومرو کا دوٹوک مؤقف: جے یو آئی کی قیادت اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دباؤ کا مقابلہ کیا جائے گا۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
5
Pahnwar Masood Hassan retweeted
2
73
9
86
403
Pahnwar Masood Hassan retweeted
قائد سندھ علامہ @SoomroOfficial کے حکم کے منتظر Stop political revenge. Stop harassment. Ensure the safety of Maulana Fazlur Rehman. #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
13
17
65
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کا حکومتی فیصلہ انتہائی قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے، حکومت اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کرسکتی، قائد جمعیت کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ سینیٹر مولانا عبد الواسع ۔ کوئٹہ/ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ، صوبائی ترجمان دلاور خان کاکڑ نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اور ان کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کے حکومتی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اس وقت پاکستان اور عالم اسلام میں ان کے قد و قامت، سیاسی بصیرت، قومی خدمات اور عوامی اثر و رسوخ کی حامل شخصیات کم ہی موجود ہیں، ان کی جان و سلامتی کو درپیش خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کرنا حکومت وقت اور ریاست کی آئینی و اخلاقی ذمہ داری ہے، ایسے حالات میں قائد جمعیت اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے بلکہ ان کی زندگیوں کو ممکنہ خطرات سے دوچار کرنے کے مترادف ہے، مولانا فضل الرحمن اور مولانا اسعد محمود ماضی میں متعدد دہشت گردانہ اور خودکش حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ اس حقیقت کے باوجود حفاظتی انتظامات ختم کرنا حکومتی ترجیحات اور سنجیدگی پر کئی سوالات کھڑے کرتا ہے، حکومت فوری طور پر اس فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں کی سیکیورٹی بحال کرے اور واضح کرے کہ اتنے حساس معاملے میں یہ فیصلہ کس کے حکم پر اور کن بنیادوں پر کیا گیا۔ ورنہ تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی ۔ شعبہ اطلاعات جے یوآئی بلوچستان #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
مولانا فضل الرحمٰن حق اور اصول کی سیاست کا نام ہیں۔ حالات جیسے بھی ہوں، ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کوئی دباؤ، کوئی دھمکی ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتی۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی سب سے بڑی طاقت ان کے کارکن ہیں، اور کارکنوں کی سب سے بڑی طاقت ان کا نظریہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کردار کشی کے ہر طوفان کے باوجود جمعیت علماء اسلام کی صفوں میں حوصلہ، اعتماد اور استقامت برقرار ہے۔ الحمدللہ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
22
263
29
417
5,970
جمعیت علماء اسلام سندھ کے ذمہ داران کے نام صوبائی امیر محترم کا پیغام، جس پر فوری عمل در آمد شروع کرنا ہوگا۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
49
464
50
844
13,288
Pahnwar Masood Hassan retweeted
جناب بلاول بھٹو زردای صاحب حکومتی اتحادی ہے ، حکومت کو کم از کم اپنے اتحادی کی بات پر غور کرنا چاہئیے شکریہ بلاول صاحب مولانا کے سنگ ✊ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
9
8
61
Pahnwar Masood Hassan retweeted
جمیعت علماء اسلام کے خیبرپختونخواہ کے حکم پر صوبہ بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے خوبصورت مناظر۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
15
12
98
Pahnwar Masood Hassan retweeted
اگر مولانا نے پی ڈی ایم میں جدوجہد نہ کی. ہوتی تو آج آپ بھی کرسی پر نہ ہوتے، کوئی شرم، کوئی حیا : بلاول بھٹو آپ کے خیال میں یہ اشارہ کس کو ہے 😀
6
5
70
Pahnwar Masood Hassan retweeted
مولانا فضل الرحمٰن نے مقتدرہ اور حکومت کے سامنے عوامی مسائل، آئینی حدود اور قومی وسائل پر جو سوالات اٹھائے، انہیں ذاتی حملوں میں الجھا کر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اصل بحث آج بھی جواب طلب ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
7
71
7
78
872