Muavia Pathan (@MuaviaPathan) profile picture

New Account 😔

Joined December 2020
ہجوم غم میری فطرت کو بدل نہیں سکتے کروں میں کیا؟ مجھے عادت مسکرانے کی #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
جمعیت علماء اسلام کراچی کا احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر 2 بجے گرومندر چورنگی نزد جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوگا ۔ ان شاءاللہ العزیز تمام ذمہ داران وقت کی بھرپور پابندی کریں۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
30
205
32
340
4,129
Muavia Pathan retweeted
ھم اپنی فوج کو طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دشمن کے مقابلے میں اپنی قوم کے مقابلے میں نہیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
7
2
12
376
Muavia Pathan retweeted
ساری ذمہ داری سیاست دانوں پہ ڈالی جاتی ہے لیکن سیاستدان ہمیشہ ایک ایسے گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں کہ جس کی لگام سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔ پبلک کی ناراضگی ہو تو ان کے شکار کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اصل قوت ان کی اوٹ میں چھپی رہے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
57
1
84
614
Muavia Pathan retweeted
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب
7
89
7
168
3,535
اگر وفاق سندھ کے جزائر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے تو پھر ان شاءاللہ ایک بار پھر MRD والی تحریک دہرائی جائے گی #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
3
مولانا صاحب کی ہر پریس کانفرنس سے ایک جملہ ایسا ضرور نکلتا ہے جو وائرل بھی ہوتا ہے اور مخالفین کے لیے مرچ مصالحہ بھی بن جاتا ہے آج کا شاہکار جملہ صوبے میں مکمل امن و امان ہے تبھی تو ہماری سیکیورٹی واپس لے لی گئی #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت
1
تبریز رانا سے معذرت کےساتھ ان کے اشعار میں ترمیم کررھا ھوں۔😊 سانچے میں ھم “نظام” کے ڈھالے نہیں گئے اٹھے تو پھر کسی سے سنبھالے نہیں گئے جن “محسنوں” نے وقت پرکینچل اتار دی ھم سے وہ آستین میں پالے نہیں گئے
There's a new version of this post
ہم فوج کو دشمن کے سامنے طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں، اپنی قوم کے مقابلے میں نہیں۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
صوبے میں مکمل امن و امان ہیں تبھی تو ہماری سیکورٹی واپس کر دی گئی #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
3
*ہماری بھی فائیلیں کھلی ہوئی ہے اس فائل میں گھر کے سامنے ایک جنریٹر پڑا ہوا ہے* *ایک سیاسی کارکن کو آپ اس طرح دباؤ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہو* *اس سے سخت سخت حالات ہم گزار چکے ہیں* #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
3
ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک شفاف الیکشن ہو، ایک شفاف نظام ہونا چاہیے، اسمبلیوں پر لوگ اعتماد کر سکیں اور عوام کی رائے کو طاقت مل سکے۔ ہم کوئی فوج کے خلاف تو نہیں ہیں۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
1
اڳ ته صوبن جو مطالبو غداري سمجهندا هئا، هاڻي وحي نازل ٿي اٿئو ڇا جو هر صوبي کي ٽڪرا ٽڪرا ڪرڻ چاهيو ٿا: مولانا فضل الرحمان #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
Muavia Pathan retweeted
30
6
48
312