qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) header
qUrAyShI Mohd Slmn (@qms3510) profile picture

https://xitter.cf/t.co/maayOFcgDH @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_DMCGR1 @teamJUIswat

Kingdom of Saudi Arabi
Joined March 2020
قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ استاد کے سامنے بالکل ایک جوان شاگرد کی طرح نہایت ادب و احترام سے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ماشاء اللہ کتنی خوبصورت مجلس ہے۔ قائد جمعیت مدظلہ کے پاس پوری دنیا کے سیاست دان آتے ہیں اور سیاست کے اسرار و رموز سیکھتے ہیں۔ لیکن دنیا بھر میں اتنی شہرت اور مقام حاصل ہونے کے باوجود اپنے اساتذہ کے سامنے کس قدر عاجزی اور ادب سے دو زانو بیٹھ کر اپنی عیدی وصول کر رہے ہیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
16
25
505
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
پاکستان کے قیام کے مقاصد پر آج بھی سوالات موجود ہیں۔ اسلامی نظام، معاشی خودمختاری اور جمہوریت تینوں خواب آئینی وعدوں کے باوجود تشنۂ تکمیل ہیں۔ 1973 کے آئین نے حاکمیتِ اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی قرار دی اسلام کو مملکتی مذہب تسلیم کیا اور قرآن و سنت کے منافی قانون سازی سے روکنے کا اصول طے کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل تمام مکاتبِ فکر کے علماء اور ماہرین کی مشاورت سے سفارشات مرتب کرتی ہے مگر ان پر قانون سازی آگے نہیں بڑھ سکی۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد بھی کونسل کی سفارشات ایوان میں بحث کے لیے پیش نہ ہونے کا سوال اپنی جگہ موجود ہے۔ آئینی وعدوں پر عمل درآمد کب ہوگا؟ @MoulanaOfficial #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
19
1
26
379
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ پوری قوم میں مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ مولانا امجد خان مولانا فضل الرحمن آئین و قانون کے دائرے میں دلیل کے ساتھ جدوجہد کررہے ہیں۔ امیر جے یو آئی پنجاب دباؤ، گھر کا گھیراؤ، ناکہ بندی اور کردار کشی مہم سے مولانا فضل الرحمن کا موقف تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ حافظ نصیر احمد احرار جے یو آئی پنجاب منفی ہتھکنڈوں سے سرگودھا جلسے سے دستبردار نہیں ہوگی۔ ناظم عمومی جے یو آئی پنجاب جے یو آئی پرامن سیاسی جدوجہد کررہی ہے پروپیگنڈہ مشینری اپنی ناکامی پر زخم چاٹ رہی ہے۔ مولانا صفی اللہ جے یو آئی کی طویل سیاسی تاریخ جس میں وہ متعدد تجربات سے گزری ہے۔ نور خان ہانس ایڈووکیٹ پاکستان کی سیاسی جماعتیں عنقریب پھر سے مولانا فضل الرحمن کے دسترخوان پر جمع ہوں گی۔ مولانا عامر فاروق عباسی جس خاندان اور جماعت نے ملک میں قیام امن میں کلیدی کردار ادا کیا آج اسی کو ملک کے لئے خطرہ قراردیا جارہا ہے۔ مولانا جمال عبدالناصر قانون اور آئین کے مطابق معاملات چلائے جائیں دھمکیاں ہمیشہ بے اثر رہیں گی۔ مولانا عبدالمجید توحیدی جاری کردہ شعبہ اطلاعات جے یو آئی پنجاب
26
43
430
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مولانا سے اظہار یکجہتی کیلئے بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے لوگوں کا سمندر امڈ آیا اور یہی سٹریٹ پاور مولانا کی اصل طاقت ہے
1
80
6
187
2,189
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
ساری ذمہ داری سیاست دانوں پہ ڈالی جاتی ہے لیکن سیاستدان ہمیشہ ایک ایسے گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں کہ جس کی لگام سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں ہوتے ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
12
20
339
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
ہم جمعیت علماء اسلام پاکستان کے بیانیہ سے مکمل اتفاق کرتے ہیں ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
7
13
99
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
شفاف الکشن کے ضرورت ھے ،اور ہم بلکل اداروں کی خلاف نہیں ھے قائد جمعیت وکلاء سے خطاب #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
5
69
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
مولانا صاحب کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے یاد رکھیں ، پاکستان کی تاریخ میں مائنس کرنے کے فارمولے بنانے والے خود مائنس ہوتے رہے ہیں۔
8
70
3
304
3,937
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
جےیوآئی نظریاتی گروپ کی ایک پریس کانفرنس کو ’’بلوچستان کے 100 سے زائد علماء کرام کی پریس کانفرنس‘‘ کا عنوان دے کر جس انداز میں پنڈی اور اسلام آباد کے بعض رپورٹرز، نام نہاد ڈاکٹرز اور بے نام و غیر واضح آئی ڈیز نے اچھالا، وہ صحافت کے نام پر محض کاپی پیسٹ کی ایک مثال ہے۔ اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں! اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیٹھ کر صحافت کرنے والوں کو کم از کم اتنا تو احساس ہونا چاہیے کہ صحافت محض کسی کی فراہم کردہ تحریر کو کاپی پیسٹ کرکے آگے پھیلانے کا نام نہیں۔ صحافی خبر کے پیچھے تحقیق کرتا ہے، حقائق کی تصدیق کرتا ہے اور پھر اپنی ساکھ داؤ پر لگا کر اسے شائع کرتا ہے۔ یہ 2026ء ہے، عوام اتنی بھی بے شعور نہیں کہ ایک ہی ویڈیو اور ایک ہی تحریر کو مختلف اکاؤنٹس سے دیکھ کر اس کے پیچھے چلنے والے طریقۂ کار کو نہ سمجھ سکیں۔ صحافت کی آڑ میں کسی مخصوص بیانیے کو تقویت دینے کے بجائے کم از کم صحافت کے بنیادی اصولوں کا ہی احترام کر لیا جائے۔ 🤣
4
47
9
79
2,055
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب – at Peshawar, Pakistan
121
539
63
1,294
28,214
ژوب: صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ،صوبائی جنرل سیکریٹری آغا محمود شاہ ، اپوزیشن لیڈر میر عزیز یونس زہری ، صوبائی سرپرست حافظ محمد یوسف ،ایم پی اے حاجی اصغر خان ترین ، جمعیت علماء اسلام ضلع ژوب کے زیر اہتمام حقوق بلوچستان و تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
1
82
3
167
3,459
یہ محض چند کاغذات نہیں بلکہ اس بات کا سرکاری ریکارڈ ہیں کہ قائد جمعیت @MoulanaOfficial مدظلہ کو ماضی میں سنگین سکیورٹی خطرات لاحق رہے ہیں۔ جن کے پیشِ نظر پولیس اور متعلقہ اداروں کی جانب سے باقاعدہ خطرے کے انتباہات جاری کیے گئے اور حفاظتی اقدامات کی ہدایات دی گئیں۔ ایسے حالات میں مولانا صاحب کی سکیورٹی واپس لینا کئی اہم سوالات کو جنم دیتاہے۔ آخر ان خطرات کی نوعیت بدل گئی ہے یا حکومت نے اپنی ذمہ داری سے ہاتھ اٹھا لیا ہے؟ کسی بھی سیاسی اختلاف سے بالاتر ہو کر امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
11
15
308
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
الحمدللہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہ پشاور ہائی کورٹ بار وکلا سےخطاب کر رہے ہیں۔
9
30
295
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
پریس ریلیز پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا کے وکلاء نے شاندار پروگرام کا انعقاد کیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کا اظہارِ تشکر اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا
4
60
2
99
1,582
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
صوبے میں مکمل امن وامان ہے تبھی تو ہماری سیکیورٹی واپس کردی گئی، وکلا کے قہقہے😀
12
233
14
582
6,675
Peshawar High Court: Maulana Fazl ur Rehman’s Full Speech at the Peshawar High Court Bar Association 21 Nov 2026
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب
4
92
4
188
4,112
قائد جمعیت پشاور بار پہنچ گئے #غلام_فاشسٹ_حکمران
1
4
8
138
ہماری بھی فائیلیں کھلی ہوئی ہے اس فائل میں گھر کے سامنے ایک جنریٹر پڑا ہواہے 🤣 @MoulanaOfficial #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
5
15
270
qUrAyShI Mohd Slmn retweeted
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا پشاور ہائی کورٹ بار کے وکلاء سے خطاب @MoulanaOfficial #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
22
24
332