Raja Azhar retweeted
ترجمہ:
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کیلئے اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کیلئے اور پاک عورتیں پاک مردوں کیلئے اور پاک مرد پاک عورتوں کیلئے یہ (پاک لوگ) ان (بدگویوں) کی باتوں سے بَری ہیں (اور) ان کے لئے بخشش اور نیک روزی ہے
سورۃ: النور, آیت نمبر: ٢٦
#QuranHour
#Richa










