Pinned Tweet
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
درود ابراہیمی
اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد
🌹💐🌹
اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد
@drtu01
محسن ™👻 retweeted
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
محسن ™👻 retweeted
تعداد اتنی ہو کہ یہ کچھ نہ کرسکیں۔
کم ہونگیں تو یہ ایک ایک کر کے مارتے جاہیں گیں ، پرامن ہوتے ہوئے اپنی تعداد پر فوکس کریں اس ویڈیو کا پیغام یہی ہے۔
محسن ™👻 retweeted
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔
4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔
پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔
دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔
جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟
بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔
باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔
4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
محسن ™👻 retweeted
27 ستمبر 2019 کو وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں یادگار اور مکمل تقریر
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
محسن ™👻 retweeted
جرنیلی دھندوں کا بائیکاٹ !
آئیں عہد کریں!
اگر ہم ایک قوم ہیں، اگر ہم میں غیرت اور حب الوطنی کی رتی بھر بھی رمق باقی ہے۔
تو ہم آئندہ ان جرنیلی مصنوعات کی ایک چیز بھی نہیں خریدیں گے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ذہنی_مریض_نامنظور .
محسن ™👻 retweeted
اسے کہتے ہیں نہلے پر دہلا
چیف جسٹس نے آج عدالت میں کہا: وزیراعلیٰ کا حلف نامہ پڑھیں
دوسری طرف اسپیکر بابر سلیم سواتی نے وزیرِ قانون کو ہدایت کردی: چیف جسٹس کا حلف نامہ پڑھو!
میرے خیال سے بالکل ٹھیک اور مناسب جواب ہے ، یہ کیا بات ہوئی کہ آپ اپنے مقصد کے لئیے حلف اور آئین کے نام پر سب کو بلیک میل کریں اور خود اس کو پیروں تلے روند دیں ۔۔
محسن ™👻 retweeted
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
انڈیا کے بچوں نے کیا کمال کا ٹریبیوٹ پیش کیا ہے خان صاحب کو 🥰🔥 شکریہ بچو!
یہ بتانے کے لیے کہ ہمارا لیڈر ساری دنیا کا ہیرو ہے!!!
@ImranKhanPTI @PTIofficial




















