تیری آنکھوں میں جو کھویا تو خود کو پا لیا،
تیرے غم کو بھی ہم نے خوشی بنا لیا۔
عشق سچا ہو تو درد بھی نعمت لگتا ہے،
ہم نے تیرے بغیر بھی تجھے اپنا لیا۔
ہم نے چاہا تھا تجھے اپنی دعا کی طرح،
تو بدل گیا کسی بےوفا ہوا کی طرح۔
اب تو بس یادوں کا سہارا ہے زندگی میں،
تو ملا بھی تھا ہمیں ایک سزا کی طرح۔
┏┓┏┓🎈
┃┗┛ᴀᴘᴘʏ_🎂🎆
┃┏┓┃ 🄱🄸🅁🅃🄷🄳🄰🅈🎉🎆
┗┛┗┛😍😍
Dear Sister @DrJaweriaS 🥰
On your birthday, I pray that Allah blesses you with all the good things in life, health,wealth happiness,and success.May your dreams come true.
13 Rajab Mubarak❤️😍
💚🌙 آمدِ مولا علیؑ مبارک 🌙 💚
کعبہ اچ ولادت ہے مسجد اچ شہادت ہے
علی ورگی کیسے دی وی توقیر وکھا مینوں
علی ورگا زمانے تے کوئی پیر وکھا مینوں
13 رجب المرجب یوم ولادت باسعادت حیدر کرار مولائے کائنات حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم مبارک ہو❤️
کتابِ عُمر کا اِک اور باب ختم ہُوا
شباب ختم ہُوا اِک عذاب ختم ہُوا
ہُوئی نجات سَفر میں فریبِ صحرا سے
سراب ختم ہُوا ــــــ اِضطراب ختم ہُوا
بَرس کے کھُل گیا بادل ہَوائے شب کی طرح
فلک پہ برق کا ــــــ وہ بیچ و تاب ختم ہُوا
🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
شام بخیر🌺
🍃زندگی خوبصورت لوگوں سے
خوبصورت نہیں ہوتی .
زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے🍃
🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
شام بخیر 🌺
🍃اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھا کھلے رکھیں رکھیں: : ایک اپنی غلطی ماننے کا، دوسرا لوگوں کو معاف کرنے کا یہی اصل سکون کا راستہ ہے 🍃
🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
🍃آپ کی سوچ آپ کے لئے یا تو ایک دعا کی طرح ہوتی ہے یا بد دعا کی طرح۔ سوچوں کا انتخاب خود عقلمندی اور احتیاط سے کریں۔🍃
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیں
وہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
ہاں ٹھوک بجا کر ہم نے حکم لگایا ہے
سب مایا ہے
جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائی ہے
اس شہر سے دور ایک کُٹیا ہم نے بنائی ہے
اور اس کُٹیا کے ماتھے پر لکھوایا ہے
سب مایا ہے
🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
🍃اگر ہم اللہ کی خوشنودی کی خاطر انسانوں کو محبت سے دیکھنا شروع کر دیں تو آپ محسوس کریں گے کہ اللہ آپ کو مسکرا کر دیکھ رہا ہے🍃
(اشفاق احمد)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
🔩 لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا
وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد
ہوتا ہے۔۔۔!!!
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں
ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔🍃














