Adil Rasheed (@_ADI_5) header
Adil Rasheed (@_ADI_5) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏نماز قائم كرو قرآن کو پڑھو سمجھو قبر کو یاد رکھو ایک دوسرے کو گالی نہ دو نفرت سے اسلام نہیں پھیلا 🙏🙏 ‎‎‎#قلمکا https://xitter.cf/t.co/IogZ9029yj

United Arab Emirates
Joined June 2017
میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے۔ مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر۔ ss
116
343
24
1,510
ابھی تو یہ تحقیق ہونا باقی کہ گھر کا کھانا بند کر کے نواز شریف کو NAB میں کیاخوراک دی جاتی رہی کہ یکا یک ان کی بیماری میں شدت آگئی، ان کے پلیٹلٹس خطرناک حد تک گر گئے اور انہیں ہارٹ اٹیک ہوا۔ سوال تو یہ بھی ہے کہ کال کوٹھڑی میں بند تنہا قیدی کرونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا ؟
2,396
3,988
431
12,562
Adil Rasheed retweeted
فولو بیک کنفرم اے @Waji_K_ @Tajammal_99 @idreesIks @Nini0s @KhizarHt @KhizarHy @BnU_01 @Username_Found1 @SheebaAli15 @faridabokhari6 @Sam_Akr00 @Sayaim_Ch @_ADI_5 @wazgaaar @19Hamziii @SiidBasittt @HuzaifaBaig16 @CForClass @Devil_Boy0 @Hajigul_bangish @GhauriOfficial
6
6
3
آج ایک باریش پولیس والا ڈیوٹی کے بعد جب اپنے گھر پہنچے گا اور بچے پوچھیں گے کہ آج آپ نے کیا ڈیوٹی کی۔ تو وہ کہے گا کہ آج ایک وکیل صاحب نے ریاست کے منہ پر تھپڑ رسید کرنے کی کوشش کی اور مزید تسکین کے لیے انتہائی غلیظ گالیاں دیں ۔ میں چپ کر کے سنتا رہا ۔ بولتا تو انکوائری ہوتی – at Punjab, Pakistan
844
1,653
177
7,842
Adil Rasheed retweeted
21
43
39
نالائق لاڈلے قانون سازی بھی نہیں کرسکتے، اس لئے FATF قوانین پر نظرثانی کے لئے سپیکر نے قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی تھی۔اس کمیٹی کی منظوری ایوان نے دی تھی۔ شبلی صاحب کیا سپیکر صاحب نے NRO مانگا تھا؟ پورے ایوان نے NRO مانگا تھا؟
کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رھی تھی کہ NRO کس نے مانگا۔ حضور والا یہ ھیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے NRO مانگا گیا ۔ تاریخ گواہ ھے کہ ھر بار PMLNکی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ھے
56
363
17
738
السلام علیکم سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ارشاد فرمایا “حسن ؓ اور حسین ؓ نوجوانانِ جنت کے سردار ہیں” 🌺مسند احمد 🌺
43
53
2
294
Extremely saddened to hear of Hasil Bazinjo Sb’s demise. He was one of the few political leaders that I truly revered & whose affection I was fortunate to have. His struggle for democracy will always be the guiding light for us. May Allah bless his soul. Ameen.
988
2,797
182
9,706