#خاتم_النبیین_محمدﷺ❤️
L2
@MUM363
@_feze
@Z___Raj
@Zouqm22
@NdettVa
@ShezM__
@injum81
@_Veer_a
@JAfshoon
@HZagaina
@Vandet_ta
@Abdul8848
@bhai_log_
@Ali_Zayn2
@_in_visBle
@Rowais_Ali
@Mrrizvi604
@fighter313_
@SpotsWriter
@_ZainWrites
@Dil_e_BrBaD
@tumhari_atma
@Up_ka_Chorra_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❤️
@MUM363
@908t0
@JHK332
@786__m
@Wa_faq
@ShezM_
@F_ai_za
@Live4p1
@RiMzaD0l
@alir_786
@Salam0o1
@Haroo_n_
@Qindeel10
@BlkMasoom
@2020_ZAli
@paroooo786
@AbsarAshrfi
@AhmarArif26
@JAMALNOOR786
@Faisalimam_1
@Fatima786Kaniz
@RiyazAh69723044
@Strange46581938
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#نماز_قائم_کرو
اللہ سبحان و تعالی نے انسانی فطرت کو ڈر اور خوشخبری کے ساتھ جوڑا ہے
پس اگر تم نے اپنی خوشی اور ڈر کو دنیا کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو تم ناکام اور اگر آخرت کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو کامیاب۔
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
🍃
💓فَادۡعُوا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡکٰفِرُوۡنَ💓
🍁لہذا (اے لوگو)اللہ کو اس طرح پکارو کہ تمہاری تابعداری خالص اسی کے لیے ہو چاہے کافروں کو کتنا برا لگے🍁
《القران_الكريم》
🌻ایمان بخیر 🎋🌻
#fkh
#محفل_سخن
#صدف_کے_موتی
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
وَفِى السَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوۡعَدُوۡنَ فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اِنَّهٗ لَحَـقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّكُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ
اور آسمان ہی میں تمہارا رزق ہے اور وہ بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم یہ بات یقینا ایسی ہی سچی ہے۔۔۔👇👇
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
Replying to @qaziaqeel89 @QAD26 @s_kj_3 @SY_E_D @FTM_A_ @rajafs12 @ChDHry3 @JahRizvi @gu112234 @NA171BWP @CQMH786 @N__H_A @raja4you17 @wa_rrf @W_9_t
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
♻️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ♻️
♻️🌞صُــبحَ بَـخیَــر زِندَگی
♻️وَ اِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ نَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ♻️
♻️اور بلاشبہ ہم ہی یقینا زندگی دیتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم وارث ہیں♻️
🍃سورتہ الحجر : 23🍃
🍃#بیشک🍃
🍃#اللہ_کریم🍃
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
"صبح بخیر"
وقت لگتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کے وقت گزر جاتا ہے کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے کوئی اپنا بنے یا نہ بنے الله ہی تمہارا سب سے بڑا کارساز ہے اور یہ دنیا تو نہ تم سےکچھ لےسکتی ہے اور نہ تمہیں کچھ دےسکتی ہے تو بس تم اپنے الله پر یقین رکھو۔❤😇
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
کُفر نے رات کا ماحول بنا رکھّا ہے
میرے سینے میں محمد ﷺ کا دِیا رکھّا ہے
وہ جو مِل جائے، تو بے شک مجھے جنّت نہ مِلے
عِشق کو اَجر کے لالچ سے بچا رکھّا ہے
خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ہے
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر🌹
جاہل وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو بلکہ جاہل وہ ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت و لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو۔
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴 retweeted
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللّٰہ!
پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما
اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما
بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور
قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما
آمین !

















