مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
جماعت اسلامی کے ماڈل کالونی کراچی میں منافقانہ رویے اور نا اہلیت کی میری پوسٹ کے بعد جماعت کے کچھ بچونگڑے میدان میں نکل آۓ ہیں اور جواب دینے اور اپنی نا اہلی کو جسٹیفائی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ابھی میں کچھ اور چیزیں تصاویرکے ساتھ پوسٹ کروں گا، کسی نے صحیح کہا ہے کہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
جماعت اسلامی ماڈل کالونی کی نااہل قیادت نے اپنی عدم دلچسپی اور کام نہ کرنے کی صلاحیت سے ماڈل کالونی کا بیڑہ غرق کر یا ہے۔ پھر یہ جھوٹا نعرہ لگاتے ہیں کہ حل صرف جماعت اسلامی جبکہ ہونا یہ چاہئے تھا نا اۂل جماعت اسلامی۔ لوگوں نے حافظ نعیم الرحمن کی شخصیت دیکھ کر ووٹ دئیے تھے لیکن ماڈل ٹاؤن کے چیئرمین اپنے ٹھنڈے کمرے سے باہر نہیں آتے سونے پر سہاگہ سوئی گیس کی جانب سے روڈ کٹنگ کیلئے دئیے گئے اربوں روپوں کا گچھ پتا نہیں۔چند گلیوں میں پیورز لگا کرایک ہزار گلیاں بنانے کا دعویٰ ہوا میں اڑ گیا۔ منافقت کا یہ عالم ہے کہ جن یو سیز میں جماعت کے نمائندے نہیں جیتے انھی بے آسرا چھوڑ دیا گیا ہے۔ کیا لوگ آئندہ الیکشن میں جماعت اسلامی کو ووٹ دیں گے ہرگز نہیں۔ ان سے تو لاکھ درجے بہتر مرتضےٰ وہاب ہے جوکم از کم بات تو سنتا ہے لیکن ماڈل ٹاؤن کے چیئرمین اقتدار کے نشے میں اپنے آپ کو لندن کا مئیر صادق خان سمجھتے ہیں حافظ نعیم صاحب اگر اب بھی آپ نہیں جاگے اور صرف دھر نوں پر توجہ دیتے رہے تو پھر ماڈل کالونی سے جماعت کا ایک بھی نمائندہ کامیاب نہیں ہوگا خدارا نوشتہ دیوار پڑھ لیں
@NaeemRehmanEngr
@monemzafarkhan
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
پاکستان ایک کثیر القومی ملک ہے۔ آج کے پاکستان میں موجود سندھ واحد صوبہ تھا جس کی اسمبلی نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جدا وطن کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔ ہمیں اس ووٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ کثیر القومی ملک میں آبادی کے چند اہم ترین حصے اپنی ثقافتی ’’شناخت‘‘ کے بارے میں بسااوقات خالصتاََ جذباتی وجوہات کی بنیاد پر حد درجہ حساس محسوس کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ ان سے مخاصمت نہیں مکالمہ درکار ہے اورنئے صوبوں کی تشکیل کے لئے ریفرنڈم سے آغازمکالمے کو دشوار تربنادے گا۔
@javeednusrat
nawaiwaqt.com.pk/17-Nov-2026…
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
اگر کراچی کو آزاد یونٹ بناکر کراچی کو برباد کرنے والی متحدہ کے لٹیروں کے سپرد ہی کرنا ہے تو براہ مہربانی آزاد نہ کریں ۔ شکریہ
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
ریفرنڈم میں دو آپشن ہونے چاہیئیں ایک صوبوں کا دوسرا سندھودیش کی آزادی کا
اس طرح ریاست کو اپنا اصل غلیظ چہرہ نظر آجائے گا
پروفیسر ساجد سومرو
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
I’ve made content criticizing all political parties but one video on MQM and the reaction from their supporters are just been plain vile. Even PTI supporters are not this brainwashed, they’d never celebrate murderers and defend murders like MQM supporters.
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
پنجابی مولوی ہو، لبرل ہو ، سرخا ہو ، کچھ ہو ہمیشہ فوجی ہوتا ہے۔
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
What level of hatred do you have to be in to think that people giving free food to the poor are your enemy?
MQM really destroyed a generation by brainwashing them and turning them into ignorant fools.
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہیں اور یہ منصوبہ بندی سے ہے
کسی اور شہر کو یہ مسئلہ درپیش ہی نہیں
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
500 saal say Karachi mai rehnay wala Hindu Karachi ka mayor kyon nahee ban sakta?
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
جی، یہ لوگ بلکل ویسے ہی اپنے حصٌے کی زمین ساتھ لاۓ تھے جیسے لُٹے پِٹے یہودی مہاجر یورپ سے فلسطین میں لاۓ تھے۔
یہ بے غیرت ھم اردو اسپیکنگ لوگوں کے نام پر کوئلہ ہیں!!!!
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
Replying to @PJDigital_ @CCD_Punjab @Marriyum_A @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @Azharyousafzai1 @pressfreedom @ia_rajpoot
نواز کے پنجاب بھر میں
غریب شہریوں کی عزت بھی محفوظ نہں
بے حسی عوام خاموش تماشائی ہیں
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
میرا تو اس ٹک ٹاک پر نہ اکاؤنٹ ہے اور نہ اس چکر کا پتہ ہے کہ اس کیا کنجرخانہ ھوتا ہے اور کیسے اتنا پیسہ بنتا ہے کہ ٹک ٹاکر اپنی شادیوں پر کروڑوں روپے لٹا رہے ہیں لیکن بہرحال میرے پنجابی بھائی ہر روز پشتونوں افغانوں کو بھکاری کہتے ہیں لیکن ادھر میرے پنجابی بھائی قرعہ اندازی میں موٹرسائیکل جیتنے کے لئے کتوں کی طرح مررہے ہیں
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
سائیں، سندھی ثقافت اور روایات میں احترام و محبت کے اظہار کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔ حکمرانوں کے لیے بھی بولا جاسکتا ہے۔ مگر اس کو گالی بناکر طنز کے لیے استعمال کرنا؟
یہ اسکرین شاٹ پاکستان کے سب سے بڑے چینل 'جیو نیوز' کے معروف شو 'نیا پاکستان' کا ہے، جس کی میزبانی شہزاد اقبال کرتے ہیں۔یہاں اس لفظ کو سندھ کے حکمرانوں کی تضحیک اور ان پر طنز کسنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
سوال مگر یہ ہے کہ کیا ہمارا یہی میڈیا کبھی پنجاب کے حکمرانوں کے لیے اس طرح کے الفاظ استعمال کرے گا؟ کچھ لسانی اکائیوں سے نفرت اس قدر مین اسٹریم کیسے بن چکا ہے؟
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
SINDH District Dadu Another video of Pir Mujeebul Haque, illegal hunting of birds in Manchar Lake, went viral
#MancharLake #PirMujibulHaq #IllegalBirdHunting #WildlifeProtection #SindhNews #ViralVideo #BirdHunting #BreakingNews





















