Akram Khan (@AKRAMJANG) header
Akram Khan (@AKRAMJANG) profile picture

Democrat, Editor Jang Forum, Daily Jang Karachi

Karachi, Pakistan
Joined June 2010
Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)
بیٹی درماں خان یونیورسٹی آف الینوائے اربانا شیمپین کی 4رکنی ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ریاست الینوائے میں پہلی بار آئن کو ٹریپ کیا ہے وہ کوانٹم فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رہی ہیں،صرف 25 برس پہلے تک تصور تھا کہ انسان ایٹم کو کبھی نہیں دیکھ سکے گا لیکن اب وہ ٹریپ بھی ہو گیا، پاکستانی ہاتھوں سے
784
1,312
133
9,248
576,317
مجھے اگر کسی بات یا اس کے مختلف پہلوؤں کا علم نہ ہو تو میں نہیں لکھتا جب تک کہ جان سمجھ نہ لوں لیکن تقریبا تمام ہی معروف تجربہ کاروں میں یہ گنگا الٹی بہتی ہے خالی ڈبہ زور کی آواز ساکھ اور وقار گیا تیل لینے
40
پرائم ٹائم میں پرائمری ایشوز پر بات جیسے ممنوع ہے بیرونی قرض،بجٹ خسارہ، IMF کا پیکج، مہنگی بجلی، امن وامان، پانی کی تقسیم، پارلیمنٹ کا کردار، شفاف انتخابات، اصل کرپشن، ترقیاتی بجٹ کی ترجیحات اور صوبوں میں تقسیم کا پیمانہ، صوبائی خودمختاری، آئین پر عمل؟ اور بھی مگر کہیں کچھ نہیں
1
2
7
103
کوئی کتنا باخبر،باضمیر،ذہین کتنا معروف کتنے پرائم ٹائم کا تجزیہ کار ہے پتہ یوں چلتا ہے کہ سندھ میں جب کتا کاٹ لے، گٹر کھلا ہو، اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، سڑک پر کھمبا ہو، پانی کہیں کھڑا ہو جائے، موٹر سائیکل کا حادثہ ہو جائے تو بھونکنے کے ساتھ سندھ حکومت کی ٹانگ پکڑ لیں، صرف سندھ میں
2
67
سی ڈی اے میں تین ریٹائرڈ بریگیڈیرز کو ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا بریگیڈیئر اظہر خان کو ڈائریکٹر جنرل لینڈ اینڈ بحالیات، بریگیڈیئر راشد منصور کو ڈائریکٹر جنرل پلانگ، بریگیڈیئر جاوید اقبال کو ڈائریکٹر جنرل سوک مینجمنٹ تعینات کر دیا گیا شنید ہے کہ چیئرمین سی ڈی اے کو بھی تبدیل کر کے ایک میجر جنرل صاحب کو تعینات کیا جائے گا واضع رہے اس سے پہلے ماضی میں مارشل لاء کے دوران اسطرح کی تعیناتیاں کی جاتی رہی ہیں
2
12
6
36
8,296
کوئی ایک اینکر بھی یہ نکتہ نہیں اٹھائے گا کراچی پر ہجرت کے دباو کے سبب اسے وفاقی خصوصی گرانٹ فراہم کی جانی چاہیے وہ مسائل پر موازنہ کرے گا لیکن وسائل پر نہیں وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کراچی کا حصہ کچھ نہیں، ممبئی بھی کراچی جیسا ہے وہاں انفراسٹرکچر کے تمام بڑے منصوبے وفاقی فنڈڈ ہیں
7
9
29
515
بجٹ خسارہ کم رکھنے کا یقینی سہارا ہے بھائی
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اہم اجلاس سے پہلے حکومت کا بڑا فیصلہ پیٹرولیم لیوی ادا نہ کرنے پر 3 سال قید اور بھاری جرمانے تجویز لیوی کی تاخیر پر کم از کم 12 فیصد سالانہ یا 6 ماہ کے کائبور ریٹ کا ڈیڑھ  گنا بھاری سرچارج عائد ہوگا۔
3
182
No immediate reduction in petrol taxes! Planning Minister Ahsan Iqbal on Thursday ruled out the possibility of an immediate reduction in petroleum levy rates under any pressure from Jamaat-e-Islami but said that the government would consider a gradual decrease in rates from the next budget.tribune.com.pk/story/2637689…
3
7
1
33
2,422
Akram Khan retweeted
مریم نواز کا بنایا سی سی ڈی نامی دیتھ اسکواڈ سال 2026 کے پہلے چھ ماہ میں 1 ہزار بندہ قتل کر چکا ہے ۔ اور دو سالوں کے اندر ٹوٹل 2 ہزار بندے قتل کئے جا چکے ہیں ۔!! چئیرمین ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان اسد اقبال کا خوفناک انکشاف جی ہاں 2 ہزار ماورائے عدالت قتل ۔۔
48
764
18
1,464
47,025
مریم نواز اپنے تئیں قوم کو فوری انصاف سے نواز رہی ہیں، عدالت پر پہلے وہ حملہ کر چکے ہیں، اسے خرید چکے ہیں اب بند کر رکھا ہے
This year, between January 1 and October 5, 289 CCD-led encounters were documented in Punjab, resulting in the deaths of 370 suspects, the HRCP tells me. In 2025, between April 15 and December 15, it documented 670 such encounters in the province, resulting in the deaths of 924 suspects.
1
1
6
226
A letter by Allama Muhammad Iqbal arguing that his idea was of a Muslim province within the Indian federation further suggesting that the idea of Pakistan originated in Cambridge and nothing to do with him. Worth researching into this document.
254
580
118
1,968
216,075
بلند ترین بجلی گیس پانی کے نرخ، ہائی ٹیکس اور شرح سود اور ڈالر کے بدلے انتہائی نیچے روپے کی قدر، پلس کرپشن اور مقابلے کے قابل نہ ہونا اس صورت حال میں کوئی کاروبار بند تو کیا جا سکتا ہے آغاز اور برقرار نہیں
2
15
234
پاکستان دھندوں کی وجہ سے ہی آزاد نہیں کرایا گیا یا ہونے نہیں دیا گیا
کوئی نئی بات نہیں۔ یہ سب کچھ ہمیشہ سے پری پلان ہی ہوتا ہے۔ ستائیس دسمبر کو بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کے دن فوجی جرنیل نندی پور پاور پلانٹ سمیت ملکی تاریخ کے مہنگے ترین منصوبے من پسند کو ایوارڈ کر رہے تھے۔ جی ہاں ستائیس دسمبر 2007 کو۔ نندی پور پاور پراجیکٹ اور دیگر سفید ہاتھی منصوبوں کی بنیادی منظوری ستائیس دسمبر دوہزارسات اور اٹھائیس جنوری دوہزارآٹھ کو دی گئی۔ یاد رہے ان تاریخوں کو ملک میں کوئی حکومت نہیں تھی۔ تب فوجیوں کی لائی ہوئی نگران حکومت تھی۔ بے نظیر کو مار دینے کے بعد بھی فوجی جرنیلوں کو رحم نہیں آیا اور انہوں ان دنوں میں لوٹ مار اور تیز کر دی۔ کیا ہم نے آج تک یہ حقیقت خبروں میں پڑھی؟ نہیں۔ مگر رپورٹ یہ بھی کر دیا تھا:- لنک:۔ thenews.com.pk/print/15771-a… ان منصوبوں سے کِک بیک اور طے شدہ شدہ کمیشن آج بھی متعلقہ فوجی جرنیلوں کو ملتا ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کو ستائیس دسمبر ۲۰۰۷ کو کیے گئے ان خوفناک فیصلوں سے آگاہ تھی مگر جرنیلوں کو جانے والی اس مسلسل ناجائز آمدن کو روکنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ فوج لمبی منصوبہ سازی کرتی ہے۔ فوجی جرنیل ہمیشہ بڑا اور لمبا ہاتھ مارتے ہیں۔ اور زیادہ تر چیزیں طے شدہ منصوبوں کے تحت ہی ہو رہا ہوتا ہے۔ فوجی جرنیل اس طرح کی لوٹ مار اسی طرح کی نگران حکومتوں یا عارضی بندوبست کے تحت لائی گئی حکومتوں کے دوران ہی کرتے ہیں۔ دوہزارتئیس/چوبیس میں جنرل عاصم منیر ایک طرف انتخابات کا عمل آگے کرواتے رہے۔ دوسری طرف خیبرپختونخواہ میں اپنی فیملی کے فرد سید ارشد حسین شاہ کو بطور نگران وزیراعلٰی لے آئے اور خیبر پختونخواہ کی اہم ترین اور مہنگی بلڈنگز کی کیز ایس آئی ایف سی کے تحت بنی کمپنیوں کے نام ٹرانسفر کی۔ لنک:- storage.googleapis.com/quriu… یہ سترہ مارچ 2025 کی خبر کا لنک ہے۔ اس کے سید ارشد حسین شاہ کو پہلے مسنگ پرسنز کمیشن کا سربراہ بنایا گیا اور بعد نئی بننے والی وفاقی آئینی عدالت کا جج لگا دیا گیا۔ 🤦‍♂️ سید ارشد حسین شاہ کی دی ہوئی خیبر پختونخواہ کی سرکاری زمینوں، سرکاری عمارتوں، تفریحی مقامات اور ٹورسٹ ریزورٹس کی لیز کو علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی دونوں کی حکومتوں انتہائی تابعداری سے برقرار رکھا اور ختم نہیں کیا۔ جنرل عاصم منیر نے بالکل اسی طرح بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں سے بھی انہی پرائیویٹ کمپنیوں کیلیے کئی کئی دہائیوں کی لیز حاصل کی۔ پنجاب کی نگران حکومت بھی اپنی اہلیہ کی فیملی کے ایک فرد کو دی اور پنجاب میں زمینوں کی لیز اسی طرح ان پرائیویٹ کمپنیوں کو دی گئی۔ اب بارہ اکتوبر کو ہونے والے ان فیصلوں کے “ثمرات” اگلی کئی دہائیوں ان فوجی جرنیلوں کو گھر بیٹھے ملیں گے۔
1
79
In the Global Hunger Index 2026, Pakistan ranks 106th out of 122 countries with a score of 25.5, placing it in the "serious" level of hunger. Pakistan has the 2nd-highest (worst) hunger level in South Asia, surpassed only by Afghanistan (ranked 108th with a score of 28.6)
1
72
ارے کہنا کیا چاہتی ہو؟ 😃
1
1
11
179
پی ٹی آئی کے دور میں افسران کی بار بار پوسٹنگز بہت بڑا مسئلہ ہوا کرتا تھا، اسے حکومت کی نالائقی سے تشبیہہ دی جاتی تھی۔ شہباز سپیڈ کے دور میں صرف 19 ماہ میں محکمہ صحت کا 9اں سیکرٹری آگیا ہے لیکن کسی کو خبر ہی نہیں، کسی کو فکر بھی نہیں ہے۔۔ وہ انصار عباسی صاحب بھی خاموش ہیں جو ایسے معاملات پر سب سے زیادہ سرگرم ہوا کرتے تھے۔
9
113
2
322
4,157
Gang-rape on the rise in Punjab. Disturbing facts revealed by @Riazhaq Punjab has accounted for 89.7 percent of all the registered rape cases across the country. Gang-rape alone makes up 62.8 percent of the total national rape-related data, but Punjab has a share of 99.2 percent of all registered gang-rape cases. In Punjab, gang-rape cases account for 69.4 percent of the total caseload and its 29,555 registered cases are 6.6 times its 4,494 cases of single-perpetrator rape. Every other province shows the inverse pattern. Sindh records 4.3 single-perpetrator rapes for every gang-rape, KP 51 and Balochistan 47. More details 👇 dawn.com/news/2037785
66
325
40
793
40,875
ایک وقت تھا جب شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ ہم بھی جنرل مشرف کے زیر عتاب رہے اور طالبان بھی مشرف کے زیر عتاب رہے اس لئے طالبان کو پنجاب میں حملے نہیں کرنے چاہئیں نواز شریف بھی طالبان سے مذاکرات کے حامی تھے پھر نوازشریف حکومت میں آ گئے اور حکومت میں آنے کے بعد انکی پالیسی بدل گئی
53
574
22
2,494
78,786
Akram Khan retweeted
My cover story for Dawn EOS is out. It is a long read that unveils the numbers about sexual violence against women; gang rape; gang rape and rape of minors. It painfully leafs through tedious process the state enacted to help women and lessen the violence and how it is less helpful. THE LINK 👇 dawn.com/news/2037785/the-nu…
13
189
35
269
54,249
Akram Khan retweeted
ہر تردید سچ نہیں ہوتی۔۔۔ 18 اکتوبر 2007 ہونے والے سانحہ کارساز کی تردید طالبان کی جانب سے 10 سال تک کی گئی لیکن پھر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے موجودہ امیر نور ولی محسود سے تحریراً تسلیم کیا کہ خودکش حملہ کرنے والے رحمت محسود اور محسن محسود کا تعلق ٹی ٹی پی سے تھا اور بیت اللہ محسود نے انہیں مولوی عظمت اللہ کے مرکز سے کراچی بھیجا گیا تھا۔ خودکش حملہ آوروں نے بے صبری میں جگہ تبدیل کر کے حملہ کیا، اگر وہ بتائی گئی مخصوص جگہ پر دھماکہ کرتے تو اس ہی دن محترمہ بے نظیر بھٹو دنیا میں نہ ہوتیں۔۔۔
8
71
1
431
25,674
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کے بعد "ریاست" کو کسی بھی صوبے میں کوئی پاپولر مخالف بیانیہ کا پرچار ہی تو کرنا ہے ۔۔۔ بس لگ گیا گورنر راج کون سی اسمبلی، کیسی قرارداد، کیسی صوبائی خودمختاری، کیسا وزیر اعلٰی کیسی کابینہ، کہاں کا آئین کہاں کی اٹھارہویں ترمیم سب چھ صفحات پیروں تلے
1
9
37
670