کوئی @MJibranNasir اور جماعتی شیطانوں اور MQM کے متعصب نسل پرستوں کو بتائے کہ یہ حادثہ کرنے والی خاتون سندھی ہیں پھر دیکھیں کیسے کیس اچھلتا ہے اور خاتون کی ضمانت بھی نہیں ہوگی اور بیک ڈیٹ میں نشے میں ہونے کا میڈیکل بھی جاری ہوجائے گا
کراچی: جوہر موڑ پر 27 اکتوبر کو تیز رفتار کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والے بزرگ شہری شاہین بیگ 20 روز بعد دورانِ علاج انتقال کرگئے۔
حادثے کے بعد کار رکشے سے بھی ٹکرا گئی تھی، جبکہ کار چلانے والی ڈاکٹر عائشہ اور رکشہ ڈرائیور کے درمیان ہاتھا پائی کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھیں۔شاہین بیگ کی نمازِ جنازہ آج گلستانِ جوہر، سنی پرائیڈ میں ادا کی جائے گی۔
ایک جھوٹا نسل پرست منافق آج کہہ رہا تھامیرے لوگوں کو دوائی نہی ملتی اور وہ کہتے ہیں ہم سندھ کو لسانی بنیادوں پر توڑنےنہی دینگے
جبکہ اس کی اپنی وزارت کا حال یہ ہےاسلام آباد میں ریبیز کی دوائی نہی دےسکتا
اپنی نالائقی پر استعفےدینےکےبجائےکہتاسندھی اسکی کرپشن کی قربانی دیں
@KamalMQM
پنجابی\مہاجر سلیکٹرز اور کنجرکپتان نےسندھی ہونا اتناجرم بنادیاہےکہ صرف سندھی زبان شناخت ہونےپر اس ہونہار بالر کو تاحیات ٹیم سے نکال دیا گیاہے
یہ ہے سندھیوں تھماری اوقات اس ملک میں
PPکےکرپٹ اس پرکبھی نہی بولتےجیسےMQMنے سرفراز کیلےاواز اٹھاکراسےٹیم میں شامل کروایا
Ghazi Ghori
Sindh
ریفرنڈم کا مطلب اور اسکی لغوی معنی ہی جعلسازی دھوکہ دہی فراڈ ہے۔جیسےمشرف اورضیا کےریفرنڈم کے نتائج پچانوے فیصد اپنے حق میں اتے ہیں ایسے ہی تم اس دفعہ بھی کرو گے
سندھ کو توڑنا مطلب کراچی سے سندھی عوام کو چن چن کر نکالنا ہے اور وہاں تم سندھی عوام کے دشمن عناصر پنجاب سےلوگ ابادکروگے
بلاول بھٹو صاحب آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے۔ کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے؟ یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔
ریفرنڈم کروانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایک آئینی راستہ ہے۔ عوام نئے صوبے اور انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو بنا دیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں۔ آئیں، عوام کی رائے سے گڈ گورننس اور ملکی مفاد میں فیصلہ کریں۔
آپ تو 5G کی ڈفینیشن میں پہلے ہی بدنام ہیں؟ پہلے وہ تو سیکھ لو آنٹی جی
ہم تو ایویں بدنام تھے 🫣🙄
نقاب آخر اُترتے جارہے ہیں سب کے چہروں سے
عیاں اس قوم پر ساری حقیقت ہونے والی ہے
#MoreAdministrativeUnits
#Karachi #Sindh
Jang black listed @BBhuttoZardari in todays paper and showed him his level while @sharjeelinam is releasing highest ads of @sindhinfodepart to @jang_akhbar group and MD of Jang @sarmadaali1 is also PPP senator
PPP is taking last breathing of power and rulership
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
جماعت اسلامی کے ماڈل کالونی کراچی میں منافقانہ رویے اور نا اہلیت کی میری پوسٹ کے بعد جماعت کے کچھ بچونگڑے میدان میں نکل آۓ ہیں اور جواب دینے اور اپنی نا اہلی کو جسٹیفائی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ابھی میں کچھ اور چیزیں تصاویرکے ساتھ پوسٹ کروں گا، کسی نے صحیح کہا ہے کہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
🚨📍بریکنگ: ایک مدرسے کے اندر سینکڑوں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی تھی مگر ہم اس لئے چپ رہے کہ یہ مدرسہ ہے ۔ (طاہر اشرفی کا انکشاف)
📍 کیا یہ سینکڑوں قرآن پاک کسی اور مذہب کے تھے ؟ کیا ان کی حرمت نہیں تھی ؟ کیا یہاں اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانا مقصود تھا ؟ کیا اپنے قبیل کے اندر بلاسفیمی اپلائی کرتے ہوئے پاؤں جلتے تھے ؟
📍 بلاسفیمی گینگ جس نے پروپیگنڈہ کرکے شور مچایا ہوا ہے انہیں ان سینکڑوں قرآن پاک کے نسخوں کی پرواہ کیوں نہ ہوئی ؟ یہاں کیوں نہ مقدمے بنے ؟ ان سینکڑوں قرآن پاک کی تطہیر کے لیے ان کے منہ کو تالے کیوں لگ گئے ؟؟؟ ان مدرسے کے مولویوں کے خلاف مقدمے کیوں نہ ہوئے ؟؟ یہاں کیوں چپ سادھ لی سانپ سونگھ گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
📍اسے منافقت نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟ اگر ان کو اسلام اور قرآن سے غرض ہوتی اور یہ اتنے ہی مخلص ہوتے تو دو قومی نظریہ (اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے الگ اسلام اور عام عوام کے لئے دوسرا اپنی من مرضی کا اسلام) اپلائی نہ ہوتا ۔ یہ پڑی ہے بلاسفیمی بزنس گروپ کی منافقت ۔ 👇
ملک چاروں صوبوں سے بنتا ہے مگر”تمام نہی صرف ان جیسے نسل پرست سندھیوں سے نفرت میں غرق عناصر“ پناہگیروں نے صرف سندھ میں ہجرت کرکے انا ہے پنجابKPبلوچستان میں پناہ نہی مانگنی صرف ہمارے کراچی اکر رہنا ہےپھر جب پیسہ طاقت اجاۓتو پنجابی پشتو کشمیری گلگتی چھوڑ کرصرف سندھیوں سےنفرت کرنی ہے
بے نظیر صاحبہ کا قتل پنجاب میں ہوتا ہے، خون کراچی میں بہتا ہے۔
صوبے سارے ملک میں بنانے کی بات ہورہی ہے لیکن کراچی میں خون بہنے کی دھمکیاں لگائی جاتی ہیں۔ مریم نواز نے تو آکر نہیں کہا کہ پنجاب میں اگر صوبے بنے تو لاہور میں خون بہے گا، نہ بلوچستان سے کہا گیا، نہ کے پی سے؟ تو پھر کراچی کی صوبائی حکومت کے چیرمین کراچی کی سڑکوں پر خون بہنے کی پیشگی اطلاع کیسے دے سکتے ہیں؟
1
55
جب صوبوں کو توڑنے کا کیڑا تم لوگوں کو کاٹ رہا ہے تو اپنا پیٹ کاٹو بازو کاٹو پچھواڑا کاٹو تم جانو تھماری مرضی۔ مگر اب یہ کیا تم پنجابی شائونسٹ کی زلالت ہےکہ اپنے بازو کوکاٹنے کیلےدوسرے کے جسم سے بھی بازو کاٹو گے۔ پنجاب کےہرصوبےکاکنٹرول پنجابیوں کےپاس ہوگامگر کراچی مائنس سندھی ہوگا
بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس اور میاں جاوید لطیف کا تفصیلی جواب...!
نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی کہے کہ ہم ایک صوبہ تقسیم نہیں ہونے دیں گے بھلے خون کی ندیاں بہہ جائیں۔
کیا پنجاب ہی بار بار تقسیم ہوتا رہے گا 1947 میں بھی پنجاب تقسیم ہوا پنجاب کو بار بار گالیاں دی جائیں ایسا نہیں ہوگا۔
آج اگر مولانا فضل الرحمن کا بازو مروڑ کر جیل لے کر جانے اور کسی کا بازو پکڑ کر اسے جیل سے باہر لانے کا ذہن بنایا جا رہا ہے تو کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟
یہ قومی مفاد میں نہیں ہے کہ آپ 50 سال خاموش رہیں اور 50 سال بعد کسی کے گھر پر بلڈوزر لے کر چڑھ جائیں۔
7
184
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
جماعت اسلامی ماڈل کالونی کی نااہل قیادت نے اپنی عدم دلچسپی اور کام نہ کرنے کی صلاحیت سے ماڈل کالونی کا بیڑہ غرق کر یا ہے۔ پھر یہ جھوٹا نعرہ لگاتے ہیں کہ حل صرف جماعت اسلامی جبکہ ہونا یہ چاہئے تھا نا اۂل جماعت اسلامی۔ لوگوں نے حافظ نعیم الرحمن کی شخصیت دیکھ کر ووٹ دئیے تھے لیکن ماڈل ٹاؤن کے چیئرمین اپنے ٹھنڈے کمرے سے باہر نہیں آتے سونے پر سہاگہ سوئی گیس کی جانب سے روڈ کٹنگ کیلئے دئیے گئے اربوں روپوں کا گچھ پتا نہیں۔چند گلیوں میں پیورز لگا کرایک ہزار گلیاں بنانے کا دعویٰ ہوا میں اڑ گیا۔ منافقت کا یہ عالم ہے کہ جن یو سیز میں جماعت کے نمائندے نہیں جیتے انھی بے آسرا چھوڑ دیا گیا ہے۔ کیا لوگ آئندہ الیکشن میں جماعت اسلامی کو ووٹ دیں گے ہرگز نہیں۔ ان سے تو لاکھ درجے بہتر مرتضےٰ وہاب ہے جوکم از کم بات تو سنتا ہے لیکن ماڈل ٹاؤن کے چیئرمین اقتدار کے نشے میں اپنے آپ کو لندن کا مئیر صادق خان سمجھتے ہیں حافظ نعیم صاحب اگر اب بھی آپ نہیں جاگے اور صرف دھر نوں پر توجہ دیتے رہے تو پھر ماڈل کالونی سے جماعت کا ایک بھی نمائندہ کامیاب نہیں ہوگا خدارا نوشتہ دیوار پڑھ لیں
@NaeemRehmanEngr
@monemzafarkhan
جماعت شیطانی کی پوری قیادت سندھی مسلمانوں کیلئےپاکستان کےنتن یاہو/شوسنہاہے
MQM PPPجماعتی اسٹبلشمنٹ اردومیڈیاسب عام سندھیوں کےکراچی میں برابرکےدشمن بنےہوئےہیں غریب سندھی کراچی میں پڑھنےاتےانکوکسی سندھی نےکیاتکلیف دی ہے؟
اگر47میں ہم قرادادجمع کرواتےتویہ ڈھاکہ میں پھانسی چڑھ چکےہوتے
جب MQM کے دہشتگردوں کو ایسٹبلشمنٹ کھلی چھوٹ دیکر کہےگی کہ سندھ توڑنے کیلئےسندھیوں کو دھمکیاں دو اور انکے آلہ کار نسل پرست ابھی سے لسانی نفرت سرعام بیان کررہے ہیں کہ کراچی الگ ہونےکےبعد سندھیوں کو یہاں سےنکالینگے اور پنڈی سےکوئی انکو نہی روکےگاتو پھر ردعمل میں خون خرابہ توہوگا
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
پاکستان ایک کثیر القومی ملک ہے۔ آج کے پاکستان میں موجود سندھ واحد صوبہ تھا جس کی اسمبلی نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جدا وطن کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔ ہمیں اس ووٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ کثیر القومی ملک میں آبادی کے چند اہم ترین حصے اپنی ثقافتی ’’شناخت‘‘ کے بارے میں بسااوقات خالصتاََ جذباتی وجوہات کی بنیاد پر حد درجہ حساس محسوس کرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ ان سے مخاصمت نہیں مکالمہ درکار ہے اورنئے صوبوں کی تشکیل کے لئے ریفرنڈم سے آغازمکالمے کو دشوار تربنادے گا۔
@javeednusrat
nawaiwaqt.com.pk/17-Nov-2026…
اگر لسانی بنیادوں پر کراچی کو مائنس سندھی فارمولا کے تحت پنجابی مہاجر نیکسز کے ذریعے چلایاجائےگاتو پھرردعمل میں جو لسانی نفرت بڑھے گی تو پھر باقی سندھ میں رہنے والے لاکھوں پنجابیوں کا مستقبل کیا ہوگا؟جنکی لاکھوں ایکڑ زمین بڑےکاروبار و قیمتی پراپرٹیز یہاں ہیں انکو تحفظ کسطرح ملےگا
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran retweeted
اگر کراچی کو آزاد یونٹ بناکر کراچی کو برباد کرنے والی متحدہ کے لٹیروں کے سپرد ہی کرنا ہے تو براہ مہربانی آزاد نہ کریں ۔ شکریہ























