
#Journalism_is_Not_a_crime #Democratic #student_of_journalism Reporter of @riaasat_pk Humanism is my faith. #stand_for_humain_rights Retweet not endorsement
Joined August 2024
- Tweets5.5K
- Following883
- Followers656
- Likes2.1K
Pinned Tweet
🚨🚨لاہور چنگی امر سدھو کوٹ لکھپت آٹو مارکیٹ میں گاڑی کی پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ
تلخ کلامی کے دوران مشتبہ شخص نے ایک شہری کو تھپڑ مارا اور بعد ازاں پستول نکال کر اسے ٹانگ میں گولی مار دی۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے
@Lahorepoliceops
@ccpolahore
@OfficialDPRPP
ویڈیو لازمی سنیں اوراس شخص کاپتہ چلائیں جوکہہ رھانہ دیو پانی اس ہاں انہاں دے متھے لاؤ اس نوں۔
حد ہے ویسے کچھ تو انسانیت ہونی چاہیے۔۔
تھانہ ٹیکسلا کے علاقے کی پولیس چیک پوسٹ گانگو پر پیش آنے والا افسوسناک واقعہ
1/2
@MaryamNSharif
@OfficialDPRPP
@RwpPolice
#Respecthumanity
مریم نواز کی بے لگام پنجاب میں پولیس کا کارنامہ
کوٹ رادھا کشن میں دکاندار پر پولیس اہلکاروں کا تشدد! کاروبار ختم، روزگار ختم، اب شہریوں کی عزت بھی محفوظ نہیں
کیا یہی ہے مریم نواز کا گڈ گورننس ماڈل؟
@MaryamNSharif
@hinaparvezbutt
اہم خبر،قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس منیب اختربرہم،جسٹس منیب اخترکی سربراہی میں بینچ نےکمشنران لینڈ ریونیو،لاہورکی جانب سےایم ایس ایجوکیشنل سروسز(پرائیویٹ)لمیٹڈ، لاہور کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی۔ جسٹس منیب اخترکاایف بی آر وکیل اور محکمہ کی نمائندہ پر برہم، درخواست خارج
70،80لاکھ کامکان ہے اگر حصہ دینا ہے توایک تاریخ دے دیتے ہیں وگرنہ میرٹ پرکیس چلالو، درخواست گزار حصہ خرید کرپیسے دیدے، بھائی دنیا سے چلے گئے، حصہ دے دو، جب شوہر مرگیا تووہ گھر میں کیوں رہے، گھر میں گھس کر پائوں پر گولی ماری اوپرنیچے لگ جاتی توجان بھی چلی جاتی۔
🤖 Made with AI
جسٹس محمد علی مظہر کا درخواست گزارسے مکالمہ کرتے ہوئے کہناتھاکہ وراثت سے حصہ دینا ہے کہ نہیں، خاتون کے دوبیٹے اورایک بیٹی ہے، کیوں گھر میں گھس کراسے گولی ماری، اگر درخواست گزار نے گولی نہیں ماری تو کیا خاتون نے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنے پائوں پر خود گولی ماری؟
خبر،سپریم کورٹ، جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں بینچ نے غیر حاضری پر6اکتوبر2021کو ملازمت سے نکالے گئے رفاقت علی سہیل کی جانب سے آفیسر کمانڈنگ، پاکستان ایئر فورس ، ہسپتال اسلام آباد اوردیگر کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔
قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس منیب اخترکی سربراہی میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے آج فائنل کاز لسٹ میں شامل 12کیسز کی سماعت 65منٹ میں مکمل کرلی
#SupremeCourt
ایف آئی اے کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ محمد شفقت خان عباسی پیش ہوئے جبکہ مدعاعلیہان کی جانب سے محمد رمضان خان، ملک نعیم اقبال اوردیگر بطور وکیل پیش ہوئے۔
🤖 Made with AI
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں بینچ نےڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی جانب سےحنا سحرش، ملک محمد فہد، پرویز اختر، دانیال افضل، عابد حسین، محمد رضوان، محمد طلحہ تنویر، محمدشفیق اوردیگر کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
ایف آئی اے نے ملتان ایئرپورٹ پر احرام باندھے مسافروں کو آف لوڈ کیا، انہوں نے بیان دیاہماراایک پیسہ خرچ نہیں ہوا، ہم نے جاکربھیک مانگنی تھی اور ہمارے پیچھے کون ہے، میں 35سال سے ان معاملات سے واقف ہوں، میرے بھائی اور دوست ایف آئی اے میں ہیں۔
🤖 Made with AI
جسٹس شاہد بلال حسن کے سخت ریمارکس، جبکہ جسٹس شاہد بلال حسن نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سعودی عرب میں بھکاریوں کی پیکنگ کی گئی ہے، جنوبی پنجاب میں اس حوالہ سے کارٹلز بنے ہوئے ہیں، بھکاریوں کو ہائر کرتے ہیں اور عمرے کے بہانے سعودی عرب بھیجتے ہیں
🤖 Made with AI
پاکستان کے لوگوں کاکیاتعلق ہے، جس نے ملازمت کی شرائط وضوابط کی خلاف ورزی کی اُس کے خلاف کاروائی کرتے۔
🤖 Made with AI
سفری دستاویزات دیکھناہوتی ہیں، حج اور رمضان کے مہینہ میں ہزاروں لوگ جاتے ہیں، جہازوں پر بہت رش ہوتاہے، لیبیا کے اگر200ویزے ہیں ، ویزہ اورسفری دستاویزات ہیں تو افسر کیاکریم جہاز ڈوبااُس سے یہاں کے لوگوں کا کوئی تعلق نہیں بنتا، یہاں سے جہاز پر گئے کشتی پر نہیں گئے،
🤖 Made with AI
اہم ریمارکس،جسٹس محمدعلی مظہر نےریمارکس دیئےہیں کہ اگرایس اوپیزکےتحت پراپرویزہ اورپاسپورٹ ہےتو کسی کو باہرجانےسےنہیں روک سکتے،باہرجانےسےروکنےکی کوئی اخلاقی وجہ نہیں،اگرلاہور کےلوگ کراچی یا کسی اورایئرپورٹ سےگئے توکیااس بات کی پابندی ہے کہ پاکستان میں کسی اورجگہ سے نہیں جاسکتے
🤖 Made with AI
قراردیا ہےکہ اگر کسی ایف آئی اے کے پاس کسی اہلکار کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں تواُس کے خلاف ریگولرانکوائری کی جائے اور مکمل دفاع کا موقع فراہم کیا جائے۔
#FIA
قراردیا ہےکہ اگر کسی ایف آئی اے کے پاس کسی اہلکار کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں تواُس کے خلاف ریگولرانکوائری کی جائے اور مکمل دفاع کا موقع فراہم کیا جائے۔
#FIA
🤖 Made with AI
سپریم کورٹ نےلیبیا کشتی حادثہ میں2025میں155پاکستانیوں کی ہلاکت کےمعاملہ پرایف آئی اےامیگریشن کے29افسران کی برطرفی اوردیگر چھوٹی سزائوں کوکالعدم قراردےکرملازمت پربحال کرنےکےوفاقی سروسز ٹربیونل کےفیصلہ کےخلاف دائردرخواستوں پرفریقین کےاتفاق رائے سے معاملہ نمٹا تےہوئے
@FIA_Agency
سپریم کورٹ نےلیبیا کشتی حادثہ میں2025میں155پاکستانیوں کی ہلاکت کےمعاملہ پرایف آئی اےامیگریشن کے29افسران کی برطرفی اوردیگر چھوٹی سزائوں کوکالعدم قراردےکرملازمت پربحال کرنےکےوفاقی سروسز ٹربیونل کےفیصلہ کےخلاف دائردرخواستوں پرفریقین کےاتفاق رائے سے معاملہ نمٹا تےہوئے
@FIA_Agency
سیشن عدالت اوکاڑہ یونیورسٹی خاتون استاد ہراسانی کیس
وائس چانسلر اوکاڑہ یونیورسٹی پیش نہیں ہوئے
جس کے باعث ان پر آج فرد جرم نہ لگ سکی
ناپسندیدہ مطالبات نہ ماننے پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد مبین نے مبینہ طور پر ہراساں کیا،موقف
#okarauniversty
سپریم کورٹ نےلیبیا کشتی حادثہ میں2025میں155پاکستانیوں کی ہلاکت کےمعاملہ پرایف آئی اےامیگریشن کے29افسران کی برطرفی اوردیگر چھوٹی سزائوں کوکالعدم قراردےکرملازمت پربحال کرنےکےوفاقی سروسز ٹربیونل کےفیصلہ کےخلاف دائردرخواستوں پرفریقین کےاتفاق رائے سے معاملہ نمٹا تےہوئے
@FIA_Agency
جسٹس محمد علی مظہر کاکہناتھا کہ ہم چالان دائر کرنے کاکہہ دیتے ہیں، تفتیشی اور شکایت کندہ کے بیان کے بعد درخواست گزار دوبارہ درخواست ضمانت دائر کرسکتے ہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر کاکہناتھا کہ 15روز میں چالان جمع کروائیں، لوگوں کو بغیر 6،6ماہ جیل میں رکھتے ہیں۔



















